Pakistan Nazriyati Party

Pakistan Nazriyati Party Pakistan Nazriyati Party (PNP) has been established to defend the Ideology of Pakistan 🇵🇰

مبارک ہو گلگت بلتستان !!!!سال 2024 میں سب سے بہترین کام گلگت بلتستان کی ٹیم نے کیا۔ تمام ےنظیمی بھائیوں سے درخواست ہے کہ...
30/12/2024

مبارک ہو گلگت بلتستان !!!!
سال 2024 میں سب سے بہترین کام گلگت بلتستان کی ٹیم نے کیا۔
تمام ےنظیمی بھائیوں سے درخواست ہے کہ انکی حوصلہ افزائی فرمائیں۔
شہیر حیدر سیالوی
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی

انشاءاللہ 29 دسمبر بروز اتوار صبح 10 بجے چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی اور مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان ن...
26/12/2024

انشاءاللہ 29 دسمبر بروز اتوار صبح 10 بجے چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی اور مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان نظریاتی پارٹی راجہ فیضان اسلم لنگڑیال کا کہوٹہ میں شاندار استقبال کیا جائے گا اس کے بعد چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی صاحب کوہسار ویلفیئر کمیٹی پنجاڑ (کہوٹہ) کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب کریں گے ❤️

23/12/2024

خود مختار پاکستان کی جنگ
پاکستان نظریاتی پارٹی کے سنگ

19/12/2024

یومِ سیاہ16دسمبر 2014سانحہ آرمی پبلک سکول(پشاور)ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میںہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہ...
16/12/2024

یومِ سیاہ
16دسمبر 2014
سانحہ آرمی پبلک سکول(پشاور)
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے

16/12/2024
لاہور !!!!
10/12/2024

لاہور !!!!

پاکستان نظریاتی پارٹی مدارس رجسٹریشن بل کی حمایت کا اعلان کرتی ہے۔ گو کہ ہم اس وقت پارلیمانی جماعت نہیں لیکن یہ اخلاقی غ...
07/12/2024

پاکستان نظریاتی پارٹی مدارس رجسٹریشن بل کی حمایت کا اعلان کرتی ہے۔ گو کہ ہم اس وقت پارلیمانی جماعت نہیں لیکن یہ اخلاقی غیرت رکھتے ہیں کہ اسلامی اقدار کا دفاع ہم پر فرض ہے، اس وقت پارلیمانی جماعتوں کی خاموشی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ انکی ڈوریں کسی اور کے ہاتھ میں ہیں۔

30/11/2024

پاکستان نظریاتی پارٹی کی سیاست کا مقصد عوامی خدمت ۔
پاکستان نظریاتی پارٹی ضلع حیدرآباد کی جانب سے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا ۔
شہرِ حیدرآباد کے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی ۔

10 سال کے بچے شاہ زین کی شہیر سیالوی سے محبّت کی انتہا ۔۔۔اپنے ہاتھوں سے شہیر بھائی کی تصویر بنا کر مرکزی انفارمیشن سیکر...
30/11/2024

10 سال کے بچے شاہ زین کی شہیر سیالوی سے محبّت کی انتہا ۔۔۔اپنے ہاتھوں سے شہیر بھائی کی تصویر بنا کر مرکزی انفارمیشن سیکرٹری عمران ساحر خان کو تحفے میں پیش کی ۔
انشاءﷲ پاکستان کا مستقبل نوجوان ہاتھوں میں ہوگا ۔ خود مختار پاکستان کی جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں ۔
#

29/11/2024

پاکستان نظریاتی پارٹی صحافی مطیع اللّه جان کی گرفتاری کی مذمت کرتی ہے ۔

27/11/2024

22/11/2024

22/11/2024

پاڑا چنار لہو لہو ! اسلام آباد پریس کانفرنس
پاڑاچنار شہدا کی تعداد 103 ہو گئی ہے، جس میں 16 خواتین اور 11 بچے بھی شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے۔😭😭
حکومت کیا کر رہی ہے ؟
پاکستان نظریاتی پارٹی حکومت وقت سے مطالبہ کرتی ہے کہ پاکستان میں امن و امان کی صورت حال کو دیکھا جائے اور اپنے شہریوں کی زندگیوں کی حفاظت کی ضمانت دی جائے ۔
عمران ساحر خان
مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پاکستان نظریاتی پارٹی

Address

Rawalpindi
48061

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Nazriyati Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Nazriyati Party:

Videos

Share