Sana Babar

Sana Babar Sana Babar beauty consultant in Oriflame. Oriflame is online business, provide all services online

we provide our best services to u that groom your personalltiy & as well life.oriflame is a organic cosmetic costly but best results

I have reached 700 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
14/08/2023

I have reached 700 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

01/05/2023

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہصبح بخیر*توکل کیا ہے ؟؟؟*  سارے راستے بند ہو گئے ہیں اندھیرا ہو گیا ہے آپکو کوئی راستہ...
28/04/2023

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر

*توکل کیا ہے ؟؟؟*
سارے راستے بند ہو گئے ہیں اندھیرا ہو گیا ہے آپکو کوئی راستہ نہیں مل رہا تو آپ کہتے ہیں میرا رب مجھ کو نکالے گا
*حسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل*
جب آپ پکارتے ہیں دل سے تو اللّٰہ نکال دے گا, کھول دے گا *سارے کے سارے راستے اور وہاں سے آپکو عطا کرے گا جہاں سے آپ نے سوچا بھی نہیں ہو گا*

*بس بات یقین کی ہے....*

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہصبحِ بخیر زندگی کیسے ہیں آپ سب*  *ایک کہاوت ہے!**لوگ بولتے ہیں پیسہ آئے تو میں کچھ کرو...
27/04/2023

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبحِ بخیر زندگی کیسے ہیں آپ سب*

*ایک کہاوت ہے!*

*لوگ بولتے ہیں پیسہ آئے تو میں کچھ کروں*
*اور پیسہ بولتا ہے تو کچھ کر تو میں آواں...😌*
Start ur day with full energy, work hard and show some seriousness about ur business....

السلامُ و علیکم*Good Morning☀️* ```Always Think Positive Because Positive Thoughts Give You Positive Results```*اللہ‎ اپ...
10/03/2023

السلامُ و علیکم

*Good Morning☀️*

```Always Think Positive Because Positive Thoughts Give You Positive Results```

*اللہ‎ اپنے بندے کے گمان پر پورا اترتا ہے*

Jo sochte Hain Wo Hota Hai.
So,Stay Positive.✨
Think Positive.✨
Speak Positive.✨
Just Be PoSitive✨

*Stay Away from negative people they have a problem for every solution*

Kind Regards

*Fatima Ramzan Dietitian and entrepreneur*

🟣السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✅صبح بخیر ✅🟣کیسے ہیں آپ سب ✔️🟣Secrets of Success1️⃣ Humility2️⃣ Sincerity3️⃣Hardwork...
16/02/2023

🟣السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✅

صبح بخیر ✅

🟣کیسے ہیں آپ سب ✔️

🟣Secrets of Success

1️⃣ Humility

2️⃣ Sincerity

3️⃣Hardwork

4️⃣ Knowledge

These are top 🔝 secret of success in every part of life as well as in business

🛑🛑Have a Great And Productive day

Kind Regards

Senior Gold Director Fatima Ramzan

Dear Brand PartnersAjj ap ke Sath amazing Offers share ki hain , New Month New Jazba New TargetNew Offers آ ج سے ہی کام ...
01/02/2023

Dear Brand Partners

Ajj ap ke Sath amazing Offers share ki hain ,

New Month
New Jazba
New Target
New Offers

آ ج سے ہی کام سٹارٹ کرے اور پورے مہینے کے ٹارگٹس کو حاصل کرنے کے لیے محنت کرے۔

Good Luck

ہم جو اچھے عمل کرتے ہیں وہ روشنی میں ڈھل جاتے ہیں اور پھر یہ روشنی نا صرف ہماری زندگی میں بلکہ موت کے بعد بھی ہمارے سامن...
29/01/2023

ہم جو اچھے عمل کرتے ہیں وہ روشنی میں ڈھل جاتے ہیں
اور پھر یہ روشنی نا صرف ہماری زندگی میں بلکہ موت کے بعد بھی ہمارے سامنے رہتی ہے ۔ .

*_🌴کُچھ لوگ شِفا جیسے ہوتے ہیں، بات کرتے ہیں تو تسکین مِلتی ہے، لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں کُچھ لوگ صِرف لوگ نہیں ہوت...
29/01/2023

*_🌴کُچھ لوگ شِفا جیسے ہوتے ہیں، بات کرتے ہیں تو تسکین مِلتی ہے، لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں کُچھ لوگ صِرف لوگ نہیں ہوتے، وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں سکون ہوتے ہیں...._*

#

The NovAge Men Set is engineered specifically for male skin to fight signs of ageing and tiredness. Skin is left feeling...
22/01/2023

The NovAge Men Set is engineered specifically for male skin to fight signs of ageing and tiredness. Skin is left feeling energised, fresher, smoother and younger looking.

-NOVAGE Men Purifying & Exfoliating Cleanser (33198)
-NOVAGE Men Energising & Hydrating Booster (33200)
-NOVAGE Men Intense Anti-Ageing Face Gel Lotion (33201)
-NOVAGE Men Eye Rescue Gel (33199)


السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🟣 صبح بخیر🟣امید وہ طاقت ہے جو انسانوں کو اعتماد دیتی ہے کہ وہ اٹھیں اور کوشش کریں۔🟣پر ...
22/01/2023

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

🟣 صبح بخیر

🟣امید وہ طاقت ہے جو انسانوں کو اعتماد دیتی ہے کہ وہ اٹھیں اور کوشش کریں۔

🟣پر امید رہیں

🟣 محنت کرتے رہیں

🟣آگے بڑھتے رہیں

🟣اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیاب کرے آمین

Kind Regards

Senior Gold Director Fatima Ramzan

🔹 _*Hairx Advanced Care Dandruff Solution Control Shampoo*_🔹 *ایک gentle cleanse  کرنے والا شیمپو خاص طور پر خشکی سے نجا...
20/01/2023

🔹 _*Hairx Advanced Care Dandruff Solution Control Shampoo*_🔹

*ایک gentle cleanse کرنے والا شیمپو خاص طور پر خشکی سے نجات کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ بالوں کو nourish اور protect کرنے کے لیے Phytonutrients Complex پر مشتمل ہے، Sea Kelp اور minerals, copper, magnesium اور zinc جو بالوں کو خشکی سے محفوظ رکھتے ہیں۔*

🔹 *Price 1199*🔹
🔹 *Code 32893*🔹
🔹 *Quantity 250ml*🔹

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہصبح بخیرJummah Mubarak ❤️🟣 *وقت کا صحیح استعمال کریں اور  اپنی محنت سے  اپنے خوابوں کو...
20/01/2023

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر

Jummah Mubarak ❤️

🟣 *وقت کا صحیح استعمال کریں اور اپنی محنت سے اپنے خوابوں کو سچا کریں* ۔۔۔

Kind Regards *Senior Gold Director Fatima Ramzan*

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی کیسے ہیں آپ سارا دن ایک جگہ پہ پڑا رہنا ڈپریشن کا باعث بن سکتا ہے اپنے...
17/01/2023

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر زندگی

کیسے ہیں آپ

سارا دن ایک جگہ پہ پڑا رہنا ڈپریشن کا باعث بن سکتا ہے

اپنے آپ کو اس سیچیویشن سے باہر نکالنے کے لئے خود کو ایکٹو رکھیں

ہر گھنٹے بعد دا منٹ ایکٹو واک کریں

اپنی جگہ تبدیل کریں اور اللہ تعالیٰ پہ یقین رکھیں جس مالک نے آپ کو پیدا کیا اس کو آپ کی فکر ہے وہ آپ کو کبھی ناکام نہیں رہنے دے گا

ہر انسان کا مزاج مختلف ہے - اس لئے یہ ضروری نہیں کہ میرا بتایا طریقہ آپ کے لیے ورک کرے -

البتہ اداسی اور پریشانی کی دوا امید اور تسلی ہے-

آپ منفی جذبات کو مثبت جذبات سے ختم کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں -

اور دوسرا ہے جگہ کی تبدیلی -

اگر سارا دن بستر میں پڑے رہیں گے اور فکروں اور پریشانیوں میں گھرے سوچتے رہیں گے تو اس سے مزید ڈپریس ہی ہوں گے - اس لئے جس پوزیشن میں ہیں اس کو تبدیل کریں -

اس سے بھی کافی بہتر محسوس کریں گے - اور خود کو مثبت کاموں میں مصروف کریں اور کامیابی کو اپنی مٹھی میں کر لیں

*کامیابی ایسے نہیں ملتی کمفرٹ زون سے باہرنکلنا پڑتا ہے* ✍️

السلامُ و علیکم*Good Morning☀️* ```Always Think Positive Because Positive Thoughts Give You Positive Results```*اللہ‎ اپ...
16/01/2023

السلامُ و علیکم

*Good Morning☀️*

```Always Think Positive Because Positive Thoughts Give You Positive Results```

*اللہ‎ اپنے بندے کے گمان پر پورا اترتا ہے*

Jo sochte Hain Wo Hota Hai.
So,Stay Positive.✨
Think Positive.✨
Speak Positive.✨
Just Be PoSitive✨

*Stay Away from negative people they have a problem for every solution*

Kind Regards

*Fatima Ramzan Dietitian and entrepreneur*

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہصبح بخیر🟣ہر نیا دن ایک نیا موقع دیتا ہے کہ آؤ محنت کرکے اپنی زندگی بدل لو  🔵زندگی روزا...
11/01/2023

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر

🟣ہر نیا دن ایک نیا موقع دیتا ہے کہ آؤ محنت کرکے اپنی زندگی بدل لو

🔵زندگی روزانہ آپ کو دو مواقع دیتی ہے

1️⃣Make progress (ترقی کرنے کے لئے محنت کرو)

2️⃣Make Excuses
(محنت نہ کرو اور اپنی ناکامیوں کا زمہ دار لوگوں کو ٹھہراؤ)

▶️Choice is Your's

(کامیابی یا ناکامی کا انتخاب آپ نے خود کرنا ہے)

✅اٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ہے
✅پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے

✅ Choice is yours 🔥🔥

Kind Regards

Senior Gold Director Fatima Ramzan

یہ درخت  ہمیں بہت کچھ سیکھا رہا ہے                               رکاوٹیں ہمیشہ سے ، ہر کسی کو ، ہر کام میں ، ہر شعبے میں...
07/01/2023

یہ درخت ہمیں بہت کچھ سیکھا رہا ہے رکاوٹیں ہمیشہ سے ، ہر کسی کو ، ہر کام میں ، ہر شعبے میں آتی رہتی ہیں

مگر ہمت ہارنے والوں کے لیے کوئی کامیابی نہیں ہوتی مشکلات کے باوجود آگے بڑھتے جانے والوں کے لیے ہی ہر کامیابی ہے اللّٰه تعالیٰ ہر مسلمان کی مشکلوں کو ختم فرمائے آمین ثمہ آمـــــيـن

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana Babar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sana Babar:

Videos

Share