Uzair Sheikh Vlogs

Uzair Sheikh Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uzair Sheikh Vlogs, Digital creator, Rawalpindi.

Asalam u alaikum friends my name is Uzair Sheikh and we are trying to make different types of videos like fun vloging shrines of Pakistan, beautiful cities of Pakistan,

28/08/2024

آج بروز بدھ 28اگست2024 پاکستان بھر کی طرح راولپنڈی میں تاجران کی ہڑتال کتنی کامیاب رہی اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ۔۔اس کے علاوہ مزید اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سباسکرائب کریں شکریہ مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو کلک کریں شکریہ
https://youtu.be/Zgu_CTkSrIM

09/08/2024

https://youtu.be/eD6vlZvpG2I

To watch the complete informative video about Darbar Shah Chan Charagh Click the link of my YouTube channel

27/07/2024

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے ایک دو تین کارٹون popy the sailor اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔۔۔

جہاں شام کو چار بجے پی ٹی وی پر "کھل جا سم سم" اور "عینک والا جن" کے لیے سب گلی کے بچے ایک گھر میں جمع ہوجاتے تھے ۔۔۔

جہاں گھر کا سب سے بڑا بچہ ٹی وی کے پاس لیٹ کر پاوں کے انگوٹھے سے چینل چینج کیا کرتا تھا ۔۔۔جب300یا 250 چینل کے بجائے دو یا تین چینل ہوا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں صوفے کے گھر بنا کر " گھر گھر" کھیلا کرتے تھے ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جب سارے گلی کے بچے جمع ہوکر کرکٹ کھیلا کرتے تھے ۔۔۔ جہاں گھر میں جانے کا آوٹ اور جو پھینکے گا وہی لے کر آئے گا " والا رول ہوا کرتا تھا ۔۔۔

جہاں چھوٹے بچوں کی "ک" " سے "کچی" ہوا کرتی تھی ۔۔۔

جہاں " کھو پہ کھو " کوڑا جمال شاہی "چھپن چھپائی " پکڑن پکڑائی" اور برف پانی کھیلنے کے لیے " پگم" کی جاتی تھی

جہاں مٹی کے کھلونے مل کر بنایا کرتے تھے ۔۔۔

اور سورج ڈھلتے ہی سب ایک دوسرے کی قمیض پکڑ کےٹرین بنا کر سب کو گھر چھوڑ کے آیا کرتے تھے

جہاں نوجوان لڑکیاں گھروں کی منڈیروں پہ چڑھ کر بڑی منتیں کرکے گولا گنڈا منگوایا کرتی تھیں ۔۔۔

جہاں ڈائجسٹ منگوانے کے لیے ایک روپے کی رشوت بہت زیادہ ہوا کرتی تھی ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں سب گھر والے شام کو ایک جگہ اکٹھے بیٹھ کر دن بھر کی داستان سنایا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں محلے کی لڑکیاں ایک گھر میں بیٹھ کر ڈرامہ دیکھ سکتی تھیں ۔۔۔ وہ دور جب "دھواں" اور "آشیانہ " سب کی پسند ہوا کرتا تھا ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں "Tom and jerry" ہر عمر کے لوگ بہت شوق سے دیکھا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں کسی بچے کو اس بات سے فرق نہیں پڑتا تھا کہ ہمارے ساتھ کھیلنے والا لڑکا ہے یا لڑکی !!!

جہاں موبائل کا کوئی وجود نہیں تھا۔۔۔ ہر فکر سے آزاد تھے

میرا تعلق اس سنہرے دور سے ہے جس سے آج کی نسل محروم ہے ۔۔۔

کیا آپکا بھی ہے
Copied...

24/07/2024

https://youtu.be/q9wk4NdMPlg

A person from Spain created a beautiful picture of Jamia Masjid by painting and everyone was amazed

To watch the complete video Click the link

https://youtu.be/5l8H_SfpzIk To watch the complete video Click the link
20/07/2024

https://youtu.be/5l8H_SfpzIk
To watch the complete video Click the link

What is happening in Islamabad's Faisal Mosque? Why is the administration silent? faisal masjid islamabadfaisal masjidfaisal mosque islamabadshah faisal masj...

20/05/2024
To watch the complete video subscribe my YouTube channelLink is in the first comment of this post
04/07/2023

To watch the complete video subscribe my YouTube channel
Link is in the first comment of this post

To watch the complete video subscribe my YouTube channel Link is in the first comment of this post
02/07/2023

To watch the complete video subscribe my YouTube channel
Link is in the first comment of this post

23/06/2023

اسلام علیکم دوستو۔امید کرتے ہیں آپ سب خیریت سے ہونگے۔۔ دوستو آپ لوگوں کے لیے ہم لائیں ہیں بہت زبردست معلومات سے بھرپور ویڈیوز۔۔آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج کو لائک کریں اور نیچے دیے گئے کمنٹ میں موجود ہمارے یو ٹیوب چینل کا لنک موجود ہے اس کو بھی سباسکرائب کریں اور ہماری حوصلہ افزائی کریں بہت شکریہ

23/06/2023

I've received 400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

To watch the complete video subscribe my YouTube channelLink is in the first comment of this post
23/06/2023

To watch the complete video subscribe my YouTube channel

Link is in the first comment of this post

پاکستانی سیاست اور دنیا بھر میں ہونے والے اہم واقعات کے اوپر  سینئیر تجزیہ کار جناب کامران علی خان صاحب کا بہترین تجزیہ ...
17/06/2023

پاکستانی سیاست اور دنیا بھر میں ہونے والے اہم واقعات کے اوپر سینئیر تجزیہ کار جناب کامران علی خان صاحب کا بہترین تجزیہ حاصل کریں۔۔۔مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے کمنٹ میں جائیں اور ہمارا چینل سبسکرایئب کریں
To watch the complete video subscribe my YouTube channel

Link is in the first comment of this post

04/06/2023

یہ پرندہ تمل ناڈو، انڈیا میں پایا جاتا ہے اور اسے "عالمی ثقافتی ورثہ" قرار دیا گیا ہے جس کی قیمت تقریباً 2.8 ملین ہے۔ یہ پرندہ ایک جھٹکے میں 25 مختلف دھنیں چہچہا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شوٹ کرنے میں 16 فوٹوگرافروں کو 62 دن لگے۔ خدا کی تخلیق کی خوبصورتی سے لطف اٹھائیں۔

Rate My pic....I need 1k likes only
29/05/2023

Rate My pic....I need 1k likes only

Address

Rawalpindi

Telephone

+923215886857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzair Sheikh Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uzair Sheikh Vlogs:

Videos

Share