Abdul Wakeel Mohmand official

Abdul Wakeel Mohmand official اسلام علیکم دوستوں عبدالوکیل مہمند آفیشل پیچ میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
(4)

 اہم پیغام مہمند عوام کے نامتمام نوجوانوں سے خصوصی درخواستعید الفطر قریب آگیا ہے ، موٹر سائیکل اور گاڑی ڈرائیونگ کرتے ہو...
09/04/2024


اہم پیغام مہمند عوام کے نام
تمام نوجوانوں سے خصوصی درخواست
عید الفطر قریب آگیا ہے ، موٹر سائیکل اور گاڑی ڈرائیونگ کرتے ہوئے تیز رفتاری سے بچیں ، کیونکہ اورسپیڈنگ اور بے احتیاطی نہ صرف آپ کو عید کے خوشیوں سے محروم کرسکتی ہے بلکہ آپ کے خاندان اور علاقے والوں کی خوشیاں بھی غم میں تبدیل کرسکتی ہے۔ لہذا ڈرائیونگ کرتے ہوئے نہایت احتیاط کیجئے اور چاند رات کو ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرے زبانی تکرار ، گالم گلوچ اور لڑائی جھگڑوں سے بچیں ، دوسروں کو بھی عید کی خوشیاں بہتر صحت کے ساتھ جینے دیں اور خود بھی ، اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

اپ کا بھائی۔ عبدالوکیل مہمند

تلاش گمشدہبدی شاہ کلے سوران درہ ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والا کامران خان والد فرہاد خان تقربن 10 دن ہوگئے لاہور شاہدرہ مح...
08/04/2024

تلاش گمشدہ
بدی شاہ کلے سوران درہ ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والا کامران خان والد فرہاد خان تقربن 10 دن ہوگئے لاہور شاہدرہ محمودکالونی برکت ٹاون سے لاپتہ ہے دماغی توازن بھی درست نہیں ہے جس کیسے کو اس کہ بارے معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
0304 4420217

لبیک یا اقصیٰ  12اپریل بروز جمعہ دوپہر دو بجے  ضلع مہمند سوران کرکنڑوشاہ چوک میں فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہارِ یکج...
08/04/2024

لبیک یا اقصیٰ
12اپریل بروز جمعہ دوپہر دو بجے ضلع مہمند سوران کرکنڑوشاہ چوک میں فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد ہوا ہے سب دوستوں ضرور شرکت کریں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

07/04/2024

صوابی میں مقیم ضلع مہمند سوران درہ مٹہ کلے سے تعلق رکھنے والے سماجی اور کاروباری شخصیت عبداللہ خان مہمند آج بازارسے گزرے رہے تہ کہ اچانک ایک غریب آدمی پر نظر پڑی جو بازار میں اپنے بچوں کیلئے عید کے کپڑے جوتے وغیرہ کیلئے لوگوں سے مدد مانگ رہا ہے باقی تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیں
آپ لوگوں بھی کوشش کریں کے آن دنوں میں اپنے علاقے میں جتنے سفید پوش لوگوں کی مدد کریں شکریہ

07/04/2024

لبیک یا اقصیٰ
12اپریل بروز جمعہ دوپہر دو بجے ضلع مہمند سوران کرکنڑوشاہ چوک میں فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد ہوا ہے ۔اس کے لیے ملک فضل الٰہی کا عوام کے نام اہم پیغام ۔

22/08/2023

شکر ہے ابھی نندن زمین پر گرگیا تھا کسی درخت یا تار سے نہیں اٹک گیا تھا
ورنہ اسے بھی اتارنے میں 15 گھنٹے ضائع کردے دیتے

21/08/2023

ضلع مہمند کڑپہ روڈ کےحوالے سے احتجاج
گرمی اور لوگوں کی تکلیف کو مد نظر رکھ کر مختصر وقت کے لئے مین روڈ کو بلاک کیا
مظاہرے میں ملک فردوس خان صافی.رشید احمد ایڈووکیٹ.اور تفسیر مہمند نے خطاب کیا

18/08/2023

اسلام آباد جلسه ته دې
تفسیر مومند وینا

‏میں 14اگست کی خوشی منانا چاہتا ہوں ۔لیکن سمجھ نہیں آرہا کہ پاکستان کا جھنڈا گھر کے کس کونے پر لگاؤں 14 اگست پنجاب کو مب...
14/08/2023

‏میں 14اگست کی خوشی منانا چاہتا ہوں ۔لیکن سمجھ نہیں آرہا کہ پاکستان کا جھنڈا گھر کے کس کونے پر لگاؤں
14 اگست پنجاب کو مبارک ہو
ہمیں ایسی آزادی نہیں چاہتے
جس مے پختون کو امن نا ہو

08/08/2023

سانحہ باجوڑ دھما کا قریب سے ویڈیو 😢😢

03/08/2023

قبائیلی علاقہ
تحصیل بائیزئی موسی خیل میٹئ درہ ضلع مہمند اس جدید ترین دور میں بنیادی سہولیات روڈ پانی بجلی اور ہسپتال سکول اور دیگر سہولیات سے علاقے محروم ہیں ان سہولیات نہ ہونے کے وجہ سے علاقے کے لوگوں کا تاثرات باقی تفصیل اس رپورٹ میں دیکھیں شکریہ

01/08/2023

امن غواڑو حق مونگ د پختون غواڑو پشتو نظم

30/07/2023

باجوڑ میں دھماکہ کیسے ہوا
باجوڑ جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کی ویڈیو

سیر و سیاحت آپ کی جان بچا سکتی ہے !!!!تفریح کے لیے سفر کرنے میں نہ صرف مزا آتا ہے بلکہ ایسا کرنے سے جسمانی اور ذہنی صحت ...
30/07/2023

سیر و سیاحت آپ کی جان بچا سکتی ہے !!!!
تفریح کے لیے سفر کرنے میں نہ صرف مزا آتا ہے بلکہ ایسا کرنے سے جسمانی اور ذہنی صحت کو فائدہ بھی پہنچتا ہے خواہ آپ کسی شہر میں گھوم پھر رہے ہوں، دلکش نظاروں سے محظوظ ہو رہے ہوں یا کسی گاؤں کی صاف فضا میں سانس لے رہے ہوں۔
سیر و سیاحت نہ صرف تفریح کا ذریعہ ہے بلکہ یہ جسمانی اور ذہنی صحت کیلئے بھی بے حد مفید ہے۔ سفر کرنے سے ہمیں نئے ، نئے ماحول کو دیکھنے جیسی دماغ کی نشوونما کرنے والی سرگرمیاں سرانجام دینے کا موقع ملتا ہے۔ سیر و سیاحت سے ہمارا دل بھی صحت مند رہتا ہے۔
سیاحت کی اہمیت کے حوالے سے ماہرِ نفسیات کہتے ہیں کہ جب انسان سیر وسیاحت کرتا ہے تو اس کے دماغ میں مختلف کیمیکلز خارج ہوتے ہیں جو انسا ن کے مزاج پر اثر انداز ہوتے ہیں، ا سی لیے بہت سے ماہرِ نفیسات سیر و سیاحت کا مشورہ دیتے ہیں۔
صرف تفریحی سفر کی تیاری کر کے اور اس کے بارے میں سوچ کر بھی سفر کرنے والوں میں مثبت احساسات جاگ اٹھتے ہیں ۔خوبصورت مقامات کو دیکھنے اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ، تو آپ عمر کے جس حصے میں بھی ہیں ، اپنا سفری بیگ اُٹھائیے اور سیر کیلئے نکل جائیے ملک زاہد خان موسئ خیل کے ساتھ مری نتھیاگلی اور ایوبیہ کی سیر و تفریح کی‌ خوبصورت مناظر

26/07/2023

ضلع مہمند غلنئی
جرگہ حال میں 31 جولائی بروز پیر کو نوجوانوں کیلئے ارشاد خان صافی نےجو پروگرام منعقد کیا ہے یوتھ کانفرس کے حوالے ارشاد خان صافی کا تاثرات
مہمند کی تاریخ میں پہلی بار مہمند یوتھ کہ لیے ایک بہترین پلیٹ فارم جہاں قومی مسائل کہ ساتھ ساتھ علاقائ معاشرتی مسائل اور روشن مسقبل کہ لیے نوجوانان مہمند صلاح مشورے کرینگے اور سیاست سے بالاتر ہوکر ایک بہترین پلیٹ فارم کا انعقاد بھی کرینگے ۔اس پروگرام میں صرف اور صرف یوتھ شرکت کرے گی جو کسی بھی پارٹی سے ہوں لیکن الیکشن امیدوار نہ ہوں شرکت کرینگے۔۔۔
ارشاد صافی

داسي خو کافر نکړي څنګ چي مسلمان کوي افسوس ہم ایک ایسے ملک میں رہ رہے ہے جس میں ایک کور کمانڈر ہاوس کی تقدس پامال کرنے پر...
25/07/2023

داسي خو کافر نکړي
څنګ چي مسلمان کوي
افسوس ہم ایک ایسے ملک میں رہ رہے ہے جس میں ایک کور کمانڈر ہاوس کی تقدس پامال کرنے پر 10 ہزار لوگوں کو جیل کے اندر بیجھ دیا گیا جبکہ مسجد کو کلام الہی کے ہمراہ شہید کرنے پر کسی نے مذمت ہی نہیں کی۔😥😭عبدالوکیل مہمند

24/07/2023

آج راولپنڈی کار چوک میں ہمارے۔رشتہ دار ضلع مہمند موسیٰ خیل سوران درہ وچکو کلے ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے مرحوم ملک امیر خان کے فرزند حاجی محابت خان کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

22/07/2023

انسان مڑہ شئ یادونہ اے پاتے شئ
مندا خان اللہ تعالیٰ دے مغفرت نصیب کئ آمین

21/07/2023

اللہ پاک دی جنت الفردوس کی اعلی مقام نصیب کڑی 😥

20/07/2023

ضلع مہمند تحصيل صافى واقع باندى دزړه له تله غمجن يو
قاتلينوته کلکه سزاغواړو
😭😭

افسوسناک خبر😥انا للہ وانا الیہ راجعون                                                       ملک مندا خان چاچا رضا الہی س...
20/07/2023

افسوسناک خبر😥
انا للہ وانا الیہ راجعون ملک مندا خان چاچا رضا الہی سے وفات پا گیا ہے اللہ پاک جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
جس کا نماز جنازہ کل صبح00 :8 بجے کرکنڑو سوران چوک ضلع مہمند میں ادا کیا جائے گا

15/07/2023

اِسلام اتنا خوبصورت مذہب ھـے کہ آپ کو مسکرانـے پر بھی ثواب ملتا ھے
👇
یہاں تک کہ غصے میں خاموش رہنـے پر بھـی ثواب ملتا ھـے

قبائیلی علاقہ ضلع مہمند کی د ګورګورو موسمګورګورې چې یو ډول طبیعي او موسمي مېوه ده د سوران درہ ضلع په غرونو کې کېږي.ډېری ...
09/07/2023

قبائیلی علاقہ ضلع مہمند کی د ګورګورو موسم
ګورګورې چې یو ډول طبیعي او موسمي مېوه ده د سوران درہ ضلع په غرونو کې کېږي.
ډېری خلک د ګورګورو خوړو لپاره دنګو غرونو ته پلی مزل کوي.

07/07/2023

قاری عرفان اللہ
سوران درہ کرکنڑو شاہ چوک ضلع مہمند میں۔
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج مظاہرہ میں آپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

06/07/2023

پارٹ1
ضلع مہمند تحصیل صافی مامدگٹ کے مقام پر پسماندہ صافی مہمند امن کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد ہزاروں لوگوں کی شرکت
چیف سپانسر اور ارگنایزر فلاحی سماجی سیاسی کارکن اور نوجوان لیڈر ارشاد صافی نے اور دیگر قومی مشران کاروباری شخصیات اور کیثر تعداد میں نوجوان کی بھی شرکت
تفصلات مطابق عید کے تیسرے دن سے جاری کرکٹ ٹورنمنٹ ضلع مہمند کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقے تحصیل صافی میں اختتام پذیر ہوا۔ فائنل میچ گربز زلمی اور مسعود ٹائیگرز کے درمیان کھیلا گیا۔ ٹاس مسعود ٹائیگرز کے کپتان عمران ٹیٹ نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ گربز زلمی کی بہترین بولنگ کی بدولت مسعود ٹائیگرز نے 4 اوورز میں 55 رنز بنائے۔ جواب میں سنیٹر ہلال رحمان کی ٹیم گربز زلمی نے کپتان رحمت گل بنگش کی قیادت میں مقررہ ہدف تین اوورز میں حاصل کیا اور اسی طرح ملک ایاز بادشاہ کی بہترین سپانسر شپ کی بدولت گربز زلمی نے پی ٹی آئی کے سربراہ اسرار خان کی ٹیم کو دوبارہ شکست سے دوچار کیا۔ ونر ٹیم کے کپتان رحمت گل بنگش نے فلاحی سماجی کارکن نوجوان لیڈر ارشاد صافی سے ایک لاکھ روپے جبکہ رنر اپ ٹیم کے کپتان عمران ٹیٹ نے 20 ہزار روپے وصول کیے۔

آج تحصیل بائیزئی سوران درہ کرکنڑو شاہ چوک ضلع مہمند میں۔  سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ...
04/07/2023

آج تحصیل بائیزئی سوران درہ کرکنڑو شاہ چوک ضلع مہمند میں۔
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاج میں علاقے کے مشران اور علماء نے بہت بڑے تعداد میں شرکت کی۔
جس کی سرپرستی ملک صدبر موسئ خیل اور ملک فضل الہی نے کی ۔

29/06/2023

لوی اختر مبارک شه !
عيد الأضحى المبارك!
عيد قربان مبارک!
Eid Mubarak!

"حج ایک ایسا سفر ہے جو دنیا کے کونے کونے سے مسلمانوں کو اکٹھا کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب کریں۔ آمین
27/06/2023

"حج ایک ایسا سفر ہے جو دنیا کے کونے کونے سے مسلمانوں کو اکٹھا کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب کریں۔ آمین

اج کا خوبصورت فوٹو ❤
27/06/2023

اج کا خوبصورت فوٹو ❤

24/06/2023

زمونگ د وطن میوہ تازہ تازہ گورگوری 😚

Address

Rawalpindi

Telephone

+923015383383

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Wakeel Mohmand official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Rawalpindi

Show All

You may also like