چیئرمین عمران خان شدید بارش میں لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے.
فیض اللہ کموکا صاحب RAKInsaf کی ٹیم کو انٹرویو دیتے ہوئے فیصل آباد کوہ نور چوک میں
ایک ایک کارکن کا شکریہ ادا کرتاہو✌
بس مشکل وقت ختم ہونے کو ہے عمران خان
نادرا خود شماری کا آغاز ہوا چاھتا ہے-
آئیے ہم سب حصہ لیں, اور ڈیجیٹل مردم شماری 2023 میں شمار ہوں:
https://self.pbs.gov.pk
صابر شاکر کی یاد تازہ کردی😍
صدیق جان جیو ہزاروں سال
رپورٹنگ چیک کریں پاکستانی عوام کی ترجمانی کررہاہے
عوامی گجر حویلی میں خان نفیس خان نے امیدوار پی پی 18 گورو سے اہم امور پر ملاقات کرتے ہوئے
آج میں نے سیاست کا افسوسناک رخ دیکھا۔
سینٹ میں آج حکومتی اراکین نے ایک غریب پرور قرارداد کی محض اس لیئے مخالفت کی اور اسے ناکام بنایا کیونکہ وہ احساس پروگرام سے منسلک تھی۔
افسوس کہ اب احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام سے نئے ہزاروں طالب علم محروم رہیں گے
سیاسی انتقام سے ان غریبوں کا اور طالبعلموں کا کیا قصور جن کو سکالرشپ نہیں ملے گی ۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے یکجہتی کے لیے کراچی کے نوجوان نے ترانہ بنا دیا
۔نمائش چورنگی کراچی
#BehindYouSkipper
#خوف_کے_آگے_جیت_ہے
آج ایف ایٹ کچہری میں فواد کی پیشی کے موقع پر شوباز سپیڈ پھنس چکے ہیں
✰﷽✰
تمام پاکستانیوں کو اطلاع دی جارہی ہے *یکم مارچ* سے ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کیا جارہا ہے۔۔۔
تمام پاکستانیوں سے درخواست کی جارہی ہے کہ اپنا درست شمار کراوںیٔں۔۔۔
اپنی فیملی کے بعد اپنے محلے اور علاقے والوں کو بھی اس کی آگاہی دیں۔۔۔
ناظرین آپ اپنا خود مردم شُماری کرنا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو بغور دیکھیں اور اس میں بتاۓ گںٔے طریقے پر عمل کریں۔۔۔
مردم شُماری میں اپنی فیملی کا اندراج کروانا اور درست معلومات فراہم کرنا آپ سب کی قومی زمہ داری ہے۔۔۔
*جاری کردہ:*
*سیدہ_بینش_اسلام*
اسلام کچہری کے باہر عوام کی بڑی تعداد فواد چوہدری کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے موجود
❤️💚
کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر زمان پارک کے باہر محو گفتگو
فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا
جیل کا نہ مجھے کوئی خوف ہے؛ نہ قوم اس ڈراوے میں آئے
زمان پارک 🚫
سردی سے سے بےخبر ٹکر کے جنونی اپنے #مرشد کے حفاظت پر مامور ہر قسم قربانی کیلئے تیار✌🏼🇵🇰
زندہ باد Imran Khan کے سپاہیوں🇵🇰✌🏼
ایم پی اے سیمابیہ طاہر کا ایک دفعہ پھر اسلام آباد پولیس کے ساتھ ٹکراو
ایم پی اے سیمابیہ طاہر کا ایک دفعہ پھر اسلام آباد پولیس کے ساتھ ٹکراو
راولپنڈی لوگوں کی ایک بڑی تعداد باہر نکل آئی
جتنی میری باقی زندگی ہے میرے اس ملک کے لیے ہے، جیل سے کوئی ڈر نہیں ہے مجھے اللّٰہ پر اعتماد ہے کیونکہ میں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ چیئرمین عمران خان