Jamal Physicist

Jamal Physicist Hi, Muhammad Jamal here. I am a Physicist. You can see every thing related to Physics on my page.

27/01/2023
08/01/2023

Education System of Pakistan

07/12/2022

Remote Control Ship

24/11/2022

Online Earnings

  ” تھامس ایڈیسن مشہور عالمی سائنسدان تھا.. اپنے بچپن میں  بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا.جب وہ چھوٹا تھ...
08/11/2022


” تھامس ایڈیسن مشہور عالمی سائنسدان تھا..
اپنے بچپن میں بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا.
جب وہ چھوٹا تھا تو ایک دن وہ سکول سے آیا اور ایک سر بمہر لفافہ اپنی والدہ کو دیا کہ استاد نے دیا ہے کہ " اپنی ماں کو دے دو ."

ماں نے کھول کر پڑھا اور اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے.
پھر اس نے با آواز بلند پڑھا.

” تمھارا بیٹا ایک جینئس ہے، یہ سکول اس کے لئے بہت چھوٹا ہے، اور یہاں اتنے اچھے استاد نہیں کہ اسے پڑھا سکیں سو آپ اسے خود ہی پڑھائیں.

اس کے بعد اس کو پڑھانے کی ذمہ داری اس کی والدہ نے لے لی.

سالوں بعد جب تھامس ایڈیسن ایک سائنسدان کے طور مشہور عالم ہو گیا تھا. اور اس کی والدہ وفات پا چکی تو وہ اپنے خاندان کے پرانے کاغذات میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ اسے وہی خط ملا.

اُس نے خط کو کھولا تو پر اس پر لکھا تھا.

” آپ کا بیٹا انتہائی غبی ( کند ذہن ) اور ذہنی طور پہ ناکارہ ہے... ہم اسے اب مزید اسکول میں نہیں رکھ سکتے.“

اسی دن ایڈیسن نے اپنی ڈائری میں لکھا.

” تھامس ایلوا ایڈیسن ایک ذہنی ناکارہ بچہ تھا
پر ایک عظیم ماں نے اسے صدی کا سب سے بڑا سائنسدان بنا دیا. “

(ماں نسلوں کو سنوار دیتی ہے )

کل بروز منگل 25 اکتوبر کو پاکستان میں جزوی سورج گرہن دیکھا جا سکے گاپاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن دوپہر 3:30 بجے کے بع...
24/10/2022

کل بروز منگل 25 اکتوبر کو پاکستان میں جزوی سورج گرہن دیکھا جا سکے گا
پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن دوپہر 3:30 بجے کے بعد سے 5 بجے تک ہو گا ، احتیاط کیجئے.

19/10/2022

Physics: Banking of Road

1- کلوکی Clocky سمارٹ ٹیکنالوجی سے لیس ایک جدید الارم کلاک ہے جس کے الارم کی آواز خوب بلند ہوتی ہے اور اگر جاگ کر الارم ...
23/09/2022

1- کلوکی Clocky سمارٹ ٹیکنالوجی سے لیس ایک جدید الارم کلاک ہے جس کے الارم کی آواز خوب بلند ہوتی ہے اور اگر جاگ کر الارم Snooze کرنے کے لیے ہاتھ بڑھائے تو یہ بھاگ نکلتی ہے تاوقتیکہ انسان اٹھ کر اس کا تعاقب کر کے اسے پکڑ کر نہ بند کر دے۔
۔
2- ڈرون الارم ایک ایسی الارم کلاک ہے جو خوب بلند آواز میں بج کر جگاتی ہے اور اگر بندہ پوری طرح جاگے بنا اسے بند کرنے کی کوشش کرے تو یہ پرواز کر جاتی ہے۔۔۔ تاوقتیکہ کسی میز وغیرہ پہ چڑھ کر اسے پکڑ کے بند نہ کیا جائے ۔
یہ پراڈکٹس حقیقی ہیں اور آپ انہیں ایمازون پر خرید بھی سکتے ہیں ۔۔۔

Bailong elevator in China, the tallest outdoor lift or elevator in the world. It’s 326m tall and can take tourists to th...
22/09/2022

Bailong elevator in China, the tallest outdoor lift or elevator in the world. It’s 326m tall and can take tourists to the mountain peak in 2 minutes! 🤘🏽

16/09/2022

The future is here

14/09/2022

مصنوعی بارش کیسے برسائی جاتی ہے؟

06/09/2022

Defence Day (یوم دفاع‎) is celebrated in Pakistan as national day to commemorate the sacrifices made by Pakistani soldiers in defending its borders. The date of 6 September marks the day in 1965 when Indian troops crossed the international border to launch an attack on Punjab Pakistan, in a riposte to Pakistan's Operation Grand Slam targeting Jammu. The Pakistani narrative holds that it was an unprovoked surprise attack by India, which was repulsed by the Pakistan Army despite its smaller size and fewer armaments. The narrative has been criticised by Pakistani commentators as representing false history.

کیوسک کیا ہے؟کیوسک کسی بھی مائع یا سیال کے بہاؤ کا پیمانہ ہے۔ عام طور پر دریاؤں اور نہروں کا بہاؤ ناپنے کے لیے استعمال ہ...
27/08/2022

کیوسک کیا ہے؟

کیوسک کسی بھی مائع یا سیال کے بہاؤ کا پیمانہ ہے۔ عام طور پر دریاؤں اور نہروں کا بہاؤ ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ دراصل CUSEC کی عربی زدہ شکل ہے۔ CUSEC خود Cubic Feet Per Second کا مخفف ہے، یعنی مکعب فٹ فی سیکنڈ(28.317 لیٹر فی سکینڈ)۔[1] یعنی اگر ایک مقام سے 28.317 لیٹر پانی فی سیکنڈ میں گزرے تو وہ پانی کی یہ مقدار ایک کیوسک فٹ ہو گی۔ ایک ہزار کیوسک فٹ کا مطلب کسی جگہ سے ایک سکینڈ میں 28317لیٹر پانی ایک سیکنڈ میں گزر رہا ہے۔
پانچ لاکھ کیوسک ریلے کا مطلب یہ ہو گا کہ وہاں سے ایک سیکنڈمیں ایک کروڑ 41 لاکھ 58 ہزار 423 لٹر پانی گزرے گا۔

24/08/2022

Change of State
Solid > Liquid > Gas

اپنی پہچان خود بنا کر رکھو۔۔ لوگوں کا کیا بھروسہ کہ کب آپ کو اپنی زندگی یا اپنے ادارے سے نکال باہر پھینکیں
21/08/2022

اپنی پہچان خود بنا کر رکھو۔۔ لوگوں کا کیا بھروسہ کہ کب آپ کو اپنی زندگی یا اپنے ادارے سے نکال باہر پھینکیں

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Physicist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share