Saqib Sabir

Saqib Sabir Digital Marketer
(1)

12/12/2023

جو چِیز آپ کو پَــــــــــــــرِیشان کرتی ہے،
وہی آپ کو عَقل مَند بناتی ہے!

11/12/2023
11/12/2023

"تعجب ہے رزق کا وعدہ ہے پھر بھی لوگ پریشان ہیں مغفرت کا وعدہ نہیں لیکن کسی کو کوئی پرواہ نہیں"

(أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ)

11/12/2023

11/12/2023

دُنیا کے سامنے خُود کو فَرِشـــــــــــــــــــــــتَہ
ثابِت کرنے کے بجائے
حَقِیقَت میں ایک
اچھا اِنسان بَننا بہتر ہے!

10/12/2023

جِس کو اپنی بُـــــــــــــــــــــــرائیاں
دِکھائی دینے لگیں،
وہی قَابلِ تعریف ہے!

09/12/2023

سبق آموز ویڈیو!

,🤣
09/12/2023

,🤣

🤣
09/12/2023

🤣

09/12/2023

مُصِیـــــــــــــــــــــــــبَت
کے وقت گھبرا جانا،
مُصِیـــــــــــــــــــــــــبَت
سے بڑی مُصِیـــــــــــبَت ہے!

09/12/2023

08/12/2023

خُود کو ہَر بُـــــــــــرے کام سے بچائیں،
کیونکہ!
زِندگی بہت مُختَصَر ہے،
گُزَر تَو جائے گی،
لیکِن!
اِس میں کِئے گئے اَعمَال باقی رہ جائیں گے!

☕
07/12/2023

07/12/2023

ہم بھی عَجِیب مِزاج کے ہیں،
جو ہماری طبیعت کو سمجھے،
وہ ہمیں "اچھا" لگتا ہے،
اور!
جو ہماری نِیَّت کو سمجھے،
وہ بُــــــــــــــــــــــــــرا لگتا ہے!

06/12/2023

پاکستان میں لیڈی ڈاکٹروں کے بس میں نہیں ورنہ تو کوئی مرغی بھی بغیر آپریشن کے انڈہ نہ دیتی!

"Success is not final; failure is not fatal: It is the courage to continue that counts."
05/12/2023

"Success is not final; failure is not fatal: It is the courage to continue that counts."

02/12/2023

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars which will be helpful for me making content.

02/12/2023

جو خُود اچھے کام نہ کر سکتا ہو وہ،
دُوسروں کے اچھے اعمال پر،
خُوشـــــــــــــــــــــــی محسوس نہیں کرتا!

01/12/2023

وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا
اللہ پر بھروسہ کرو، کیونکہ اس کے سپرد جو کام کر دیا جائے وہ اس کے لیے کافی ہے!

آپ عشاء کی سترہ رکعتیں پڑھتے تھے پھر علم حاصل کیا تو نو رکعتیں پڑھنے لگ گئے،  آپ سادہ سے بندے تھے، سالوں سے عصر کی آٹھ ر...
30/11/2023

آپ عشاء کی سترہ رکعتیں پڑھتے تھے پھر علم حاصل کیا تو نو رکعتیں پڑھنے لگ گئے، آپ سادہ سے بندے تھے، سالوں سے عصر کی آٹھ رکعیتں پڑھتے تھے۔۔ کچھ پڑھے لکھے لوگوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے لگ گئے تو انہوں نے بتایا کہ عصر کی چار رکعتیں تو سنت ہیں چار فرض ہیں۔ آپ کو پتہ چلا کہ سنت ہیں آپ نے پڑھنا چھوڑ دیں۔. جب آپ کو پتہ چلا کہ سنت ہیں آپ نے چھوڑ دیا تو بتائیں سنت کو اہمیت دی یا بے اہم سمجھا؟۔۔
آپ زندگی بھر رمضان کی قدر کرتے تھے، دن روزوں سے گزارتے اور آپ کی راتیں تراویح سے مزین ہوتی تھیں، پھر کسی دن کسی عالم سے سن لیا کہ تراویح تو ایک زائد عبادت ہے۔ تیس سال پڑہنے کے بعد غیر ضروری سمجھ کر چھوڑ بیٹھے تو یاد رکھئے یہ نفع بخش علم نہیں نقصان دہ علم ہے۔ یہ خدا کی بندگی نہیں بندگی سے فرار ہے جس کو آپ علم سمجھتے ہیں۔
آج کل کا مسئلہ جہالت نہیں بلکہ بڑا مسئلہ علم ہے۔ آج کی جہالت پتہ نہ ہونے سے نہیں بلکہ دور جدید کی جہالت پتہ ہونا ہے۔ لوگ اس وجہ سے گمراہ نہیں ہورہے کہ انہیں پتہ نہیں بلکہ اس وجہ سے گمراہ ہورہے ہیں کہ انہیں پتہ ہے۔ اور ایسا علم جو خدا کو بندے سے دور کردے تو وہ مفید علم نہیں بلکہ مضر ہے۔ خدائے تعالیٰ ایسے علم سے بچائے!

29/11/2023

اب تھوڑا سا "بُرا" ہونا پڑے گا،
لوگوں میں "اچھا" ہونے کے لیے!

29/11/2023

کِسی کا ســــــــــــــاتھ چھوڑنے سے پہلے یہ ضُرُور سوچنا کہ اب تک
اُس کے ساتھ کیـــــــــــوں تھے؟

28/11/2023

ڈَر
اُس کو ہوتا ہے جو اپنے لیے جِیــــــــتا ہو،
جو کِسی مَقصَـــــــــــــد کے لیے زِندہ ہو،
اُسے کوئی ڈَر نہیں!

27/11/2023

سَمَـــــــــــــــــــــــــــجھنا!
جَاننے سے زِیادہ بہتر ہوتا ہے،
ہمارے اِرد گِرد بہت سے ایسے لوگ ہیں جو،
ہمیں جانتے تَو ہیں،
لیکِن!
بہت کم لوگ ایسے ہیں،
جو ہمیں سَمَجھتے ہیں!

26/11/2023

تھوڑا سا بَــــــــــرداشت
ایک بڑے مُقَدَّمے سے بہتر ہے!

25/11/2023

یہ حَقِیقَت ہے کہ جب اِنسان
کِسی چِیز سے ڈرتا ہے تَو
اُس سے دُور بھاگتا ہے،
لیکِن!
جب *اللـّٰـــــــه کریم* سے ڈرتا ہے تَو،
اللّٰه کــــــــــــــــــــــریم کے اور قریب ہو جاتا ہے!

زندگی آزمائش کا نام ہے.کسی نا کسی رنگ میں ہر کسی کی آزمائش ہو رہی ہے..."کامیاب صرف وە ہے جو الله کی تقسیم پر خوش رھا اور...
23/11/2023

زندگی آزمائش کا نام ہے.کسی نا کسی رنگ میں ہر کسی کی آزمائش ہو رہی ہے...
"کامیاب صرف وە ہے جو الله کی تقسیم پر خوش رھا اور بقدر استطاعت حدود الله کی پاسداری کرتا ہے"

بُـــــــــــــــــــــــــــــــرائیسے بھاگنا بھینیـــــــــــــــــــــــــــــــکی ہے!
23/11/2023

بُـــــــــــــــــــــــــــــــرائی
سے بھاگنا بھی
نیـــــــــــــــــــــــــــــــکی ہے!

21/11/2023

انسان کو وہ ہی ملتا ہے جس کی وہ بھر پور جستجو کرتا ہے
اپنے کام سے عشق کریں، خوب لگن سے دل لگائیں
کوشش کبھی رایگاں نہیں جاتی!

21/11/2023

لوگوں کو نقصان سے بچانا اِنصــــــــــــــــــــاف ہے،
اور!
اُن پر غُصَّہ نہ کرنا اَخــــــــــــــــــــــلاق ہے!

18/11/2023

کِسی کی *مِیــــٹھی باتُوں* کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ،
آپ اُس کے لیے خاص ہیں،
بعض اوقات کبُوتَر کو کِھلانے کے لیے نہیں،
بَلکہ!
اُسے پَکَڑنے کے لیے بھی دانــــــــــــــــــــــــــہ ڈالا جاتا ہے!

17/11/2023

مَیں نے جو کُچھ بھی لِکھا ہے،
اِس کا اُس سے گہرا تَعَلُّق ہے،
جِس سے میں گُــــــــــــــــــــــــــزرا ہُوں!

Address

Rawalpindi

Telephone

+923479500736

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Sabir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saqib Sabir:

Videos

Share


Other Digital creator in Rawalpindi

Show All