Skardu Network

Skardu Network Best video making naat ,manqabat ,Noha, interview , documantry,history ,new,etc

08/07/2024

اہل سنت بھائیوں کے لیے خوبصورت پیغام

01/07/2024

> *🏴حرمت محرم کانفرنس*
> *عنوان: غزہ المیہ پر دنیائے اسلام کی بے حسی*
> *اسباب، عوامل، وجوہات*
منگل 2 جولائی 2024 بمطابق 25 ذوالحجۃ الحرام 1445
10 بجے قبل از ظہر
بمقام: جامعہ العروۃ الوثقی لاہور
الداعی: تحریک بیداری امت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

24/05/2024

24/05/2024

13/04/2024

نصر من الله و فتح قریب...❣️

13/04/2024


13/04/2024

حزب اللہ اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ کرتے ہوئے !

09/01/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

ہائے ملت مظلومہ پاکستان کا آسرا چھن گیا۔۔۔
محسن ملت ،مفسر قرآن ، سینکڑوں فلاح عامہ منصوبوں کے سرپرست۔ فخر بلتستان حضرت حجت الاسلام و المسلمین شیخ محسن علی نجفی ( اعلی اللہ مقامہ) اب ہم میں نہیں رہے۔۔
تمام احباب کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں ۔
اللہ تعالی محسن ملت کی سفر آخرت کو آسان اور جوار آل محمد(ص) میں جگہ عطا فرمائے ۔آمین 😭

20/11/2023

🎥 شارٹ کلپ
🇵🇸 غزہ مارچ لاہور
📅 19 نومبر 2023
🌸 تحریکِ بیداری امتِ مصطفیٰ ﷺ🌸
#حماس #فلسطین

18/11/2023

#حماس #فلسطین

     #حماس
09/10/2023

#حماس

اسرائیلی وزیر دفاع کا ایران کو دھمکی ایران نے ہمارے ساتھ کھلم کھلا جنگ شروع کر رکھی ہے ان حملوں کا اصل ذمہ دار ایران ہے ...
07/10/2023

اسرائیلی وزیر دفاع کا ایران کو دھمکی

ایران نے ہمارے ساتھ کھلم کھلا جنگ شروع کر رکھی ہے ان حملوں کا اصل ذمہ دار ایران ہے اور ہم اس کا سخت انتقام لیں گے....

‎ ‎ ‎ #فلسطین ‎ #حماس ‎ ‎ ‎ ‎
__________________

آپ کو کیا علم ہے فلسطین جو پہلے پتھروں سے لڑتا تھا
آج وہ میزائلوں سے اس دور کہ فرعون و نمرود سے نمبر آزما ہے اسکو یہ ساری طاقت کس نے فراہم کی ہے ؟؟
یہ آپ ان صہیونیوں کہ اس ٹوئیٹ سے اندازہ لگا سکتے ہے؟؟

آج آپ کو بخوبی اندازہ ہوجانا چاییے کہ اسلام کا حقیقی دفاع کرنے والا کون ہے ___؟

سلام ہو رہبر کبیر امام خمینیؒ پر جنہوں حقیقی اسلام ناب سمجھا اور اسکا نفاظ بھی کیا ✌️
سلام ہو امام خامنہ ای پر جو اب میدان میں استقامت سے کھڑے ہوۓ ہے ✌️

24/07/2023

‏ننگے ہو کر کون سی عبادت ہوتی ہے...
ننگا ہونا خود عیب ہے...

از استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ

Address

Skardu
Rawalpindi

Telephone

+923467461954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skardu Network:

Videos

Share

Category