صدر انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی کینٹ زکی بٹ کا پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب سیکرٹریٹ میں لانگ مارچ کے حوالے سے منعقد اجلاس میں شرکت ۔ جس میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر شمالی پنجاب عامر محمود کیانی، ایم پی اے پی پی 15 و سینیئر وائس پریذیڈنٹ نارتھ پنجاب جناب عمر تنویر بٹ ، ایم پی اے پی پی 14 راجہ بشارت صاحب ، صوبائی وزیر سپورٹس اینڈ کلچر ملک تیمور مسعود ، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نارتھ پنجاب آصف محمود اور دیگر عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی اجلاس میں لانگ مارچ کے حوالے لائحہ عمل طے کیا_
اٹھ کہ اب بزم جہاں کا اور ہی اندازہے
مشرق و مغرب ميں تيرے دور کا آغاز ہے
صدر پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی کینٹ زکی بٹ جنرل سیکرٹری کامران خان کی جانب سے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں مختلف وارڈ سے عہدے داران نے شرکت کی 26 نومبر عمران خان کی آمد کے حوالے سے تیاریوں پر بریفنگ دی گئی
یہ تینوں گولیاں عمران خان کو نہیں لگیں ہیں
یہ ملک کے 65% نوجوان جو 25 سے 35 سال کے درمیان ہیں انکے روشن مستقبل کو لگیں ہیں
اے پروردگار ! کپتان کے زخم جلدی بھر کر اسے لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرما آمین