یادِ رفتگان۔۔ بزم وابستگان قلندر وحشر خوبصورت مشاعرہ۔۔ بمقام کلر سیداں ۔۔۔ اہتمام ۔۔کامران حشر
Bewal
پیپلز پارٹی کے رہنما مرزا خورشید کے بھانجے کی دعوت ولیمہ عمران مارکی بیول میں ہوئی جس میں ایم پی اے شوکت عزیز بھٹی،راجہ خرم پرویز،چوہدری خرم زمان،کے علاوہ پیپلزپارٹی کے مقامی رہنماوں صحافیوں تاجروں اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی
بیول کے نواحی علاقہ موہڑہ ملکاں کے رہائشی حولدار ملک مشتاق کے ہونہار بیٹے ملک نعمان نے یوکے سے انٹرنیشنل بزنس میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کر لی یہ ان کی دوسری ماسٹرز ڈگری ہے اس شاندار کامیابی پر ان کے دوست احباب نے ملک نعمان کو مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔
ٹکال کے رہائشی حال مقیم یو کے راجہ ایاز اشرف کی40سال بعد اپنے شہر بیول آمد پر شاندار استقبال
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥
بیول یوتھ سوسائٹی کے صدر ذیشان شانی کی والدہ اور حاجی یاسین کی زوجہ محترمہ کی نماز جنازہ
حاجی غنضفر معروف ،عامر معروف عاطف معروف کے بھانجے محمد اشفاق وارثی کے بیٹے سمیر اشفاق کی دعوت ولیمہ کی تقریب اسلام پورہ جبر میں ہوئی جس میں دوست احباب اور قریبی اعزیزوں نے شرکت کی
بیول امن امان کی صورتحال برقرار
حکومت کی طرف سے سخت پابندیوں کے باوجود ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ روانگی کے لیے تیار، ڈپٹی جنرل سیکرٹری یاسر کیانی کا خصوصی پیغام۔۔۔۔
فراز خان