Nejat TV Online

Nejat TV Online I have started a YouTube channel to promote Islam and Quran by making some videos to link with Technology. kindly subscribe my channel.

31/07/2023
08/06/2023

الحمدللہ یا رب العالمین

Actual life is to help someone else. Oron k liye geo
04/06/2023

Actual life is to help someone else.
Oron k liye geo

03/06/2023

watch how kids offer prayers and learning the others.

اسلام علیکم صبح بخیر جب اللہ تمہاری روتی آنکھوں کوقرار دے گاتو دل میں ہر طرف سکون کی لہر آ جائے گی اور تم اپنے رب کے فیص...
18/05/2023

اسلام علیکم
صبح بخیر
جب اللہ تمہاری روتی آنکھوں کوقرار دے گاتو دل میں ہر طرف سکون کی لہر آ جائے گی اور تم اپنے رب کے فیصلوں پر خوش ہو جاؤ گے
خوش رہے خوشیاں بانٹیں

Good morning 🌞🌄
15/05/2023

Good morning 🌞🌄

14/05/2023

Tableghi Ejtama at Abu al qasim Masjid Islamabad 2023

السلام علیکم صبح بخیر جس گھر میں قرآن پڑھا جاتا ہے وہ آسمان والوں کو ایسا دکھائی دیتا ہے جیسا کہ زمین والوں کوستارے دکھا...
13/05/2023

السلام علیکم
صبح بخیر
جس گھر میں قرآن پڑھا جاتا ہے وہ آسمان والوں کو ایسا دکھائی دیتا ہے جیسا کہ زمین والوں کوستارے دکھائی دیتے ہیں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

02/05/2023

السلام علیکم
صبح بخیر
آزمائشوں پہ پریشان نا ہوا کریں یہ تو بس درجات بلند کرنے آتی ہیں اور پھر یونہی وقت بدلنے پر چلی جاتی ہیں۔

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

28/04/2023

حسن بصری رحمه الله تعالیٰ سے کسی نے کہا اے میرے سردار! میں رات کو قیام کرنے کو پسند کرتا ہوں لیکن نفس میری موافقت نہیں کرتا، تو فرمایا : تمہاری خطاوں نے تجھے قید کر رکھا ہے۔

[سلوۃ الاحزان لابن الجوزی : ٧٠]

💯💯
25/04/2023

💯💯

السلام علیکم صبح بخیر جس گھر میں قرآن پڑھا جاتا ہے وہ آسمان والوں کو ایسا دکھائی دیتا ہے جیسا کہ زمین والوں کوستارے دکھا...
23/04/2023

السلام علیکم
صبح بخیر
جس گھر میں قرآن پڑھا جاتا ہے وہ آسمان والوں کو ایسا دکھائی دیتا ہے جیسا کہ زمین والوں کوستارے دکھائی دیتے ہیں

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

22/04/2023
Eid Mubarak ❤️💚💛
22/04/2023

Eid Mubarak ❤️💚💛

21/04/2023

Eid Mubarak ❤️💚
💢 *عیدالفطر کی سنتیں* 💢

*➊. عید کا چاند دیکھ کر تکبیرات کہنا شروع کرنا۔*
[قرطبی: 479/3]

*➋. تکبیرات: الله اکبر الله اکبر لا اله الا الله والله اکبر الله اکبر ولله الحمد۔*
[ابن ابی شیبہ: 5652]

*➌. نماز عیدالفطر سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا۔*
[مسلم: 984]

*➍. غسل کرنا۔*
[بیہقی: 278/3]

*➎. اچھا لباس پہننا۔*

*➏. خوشبو لگانا اور مسواک کرنا۔*
[ابن ماجہ: 1098]

*➐. نماز عیدالفطر سے پہلے طاق کھجوریں کھانا۔*
[بخاری: 953]

*➑. نماز عیدالفطر کے لئے عید گاہ جانا۔*
[بخاری: 956]

*➒. عید گاہ پیدل جانا۔*
[ترمذی: 530]

*➓. اپنے دوست و احباب کے ساتھ عید گاہ جانا۔*
[ابن خزیمہ: 1431]

*⓫. گھر سے عید گاہ جانے تک تکبیرات کہنا۔*
[بیہقی: 669/3]

*⓬. تکبیرات: الله اکبر الله اکبر لا اله الا الله والله اکبر الله اکبر ولله الحمد۔*
[ابن ابی شیبہ: 5652]

*⓭. نماز عیدالفطر کے لئے ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے واپس آنا۔*
[بخاری: 986]

*⓮. عیدالفطر کی مبارکباد ان الفاظ میں دینا: تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكَ - ا اور تمہاری طرف سے قبول فرمائے۔*
(فتح الباری: 517/2)

[👆🏻اس پوسٹ میں رسول الله ﷺ اور ان کے صحابہ رضی الله عنہم کی سنتیں بیان کی گئی ہے۔]

عیدالفطر آنے سے پہلے تمام لوگوں تک شیئر کریں-*

🤲🏻جزاکم الله خیراً کثیرا فی الدنیا والاخرہ

Remember your Elders who passed away 😭😭
20/04/2023

Remember your Elders who passed away 😭😭

اسلام علیکم صبح بخیر زندگی  انسان کا کردار اور اخلاق ہی اس کی سب سے بہترین تصویر ھے۔۔خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
19/04/2023

اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی
انسان کا کردار اور اخلاق ہی اس کی سب سے بہترین تصویر ھے۔۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں

Address

I14 Islamabad
Rawalpindi Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nejat TV Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other TV Channels in Rawalpindi Cantonment

Show All