FAJAR News

FAJAR News آزاد کشمیر پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے پیج کو لائک کریں۔
(1)

16/12/2024

روح ادب کے زیر اہتمام کیے گئے تمروٹہ لٹریری فیسٹیول کہ کامیاب انقاد پر تمام منتظمین کو بالخصوص عبدالجبار شاہین صاحب عبدالرحم صاحب طارق بٹ صاحب اور نوید بٹ صاحب کو سی ای او فجر نیوز سردار امجد یوسف اور ان کی ٹیم کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے.



16/12/2024

سردار طاہر عزیز پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پانچ کے صدر منتخب ہونے پر سی ای او فجر نیوز سردار امجد یوسف اور ان کی ٹیم کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔



16/12/2024

16/12/2024

15/12/2024

14/12/2024

صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی ممبران ضلع کونسل ممبران میونسپل کارپوریشن باغ کی جانب سے میونسپل کارپوریشن ہال میں منعقدہ تقریب میں شرکت.


13/12/2024

اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے تعاون سے بھمبر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح


13/12/2024

صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان راولپنڈی رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کے سلسلہ میں منعقدہ میٹنگ میں شرکت اور خطاب کیا۔

13/12/2024

صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار سیاب خالد مرحوم کے فرزند ، ممبر کشمیر کونسل سردار عدنان سیاب خالد کے بھائی سردار شاہد سیاب خالد مرحوم کی وفات پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرنے انکے گھر آمد

12/12/2024

آزاد کشمیر ہلان بنگوئی میں فیملی فیسٹیول کا اغاز کر دیا گیا۔

12/12/2024

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAJAR News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share