Jammat E islami Kohistan Lower

Jammat E islami Kohistan Lower حل صرف جماعت اسلامی

31/08/2024
راولپنڈی - #امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی عینک کو عامر محمود چیمہ نے ایک کروڑ 10 لاکھ میں خریدا تھا۔ مرک...
31/07/2024

راولپنڈی -
#امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی عینک کو عامر محمود چیمہ نے ایک کروڑ 10 لاکھ میں خریدا تھا۔ مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ سے دھرنے کے سٹیج پر انھوں نے ملاقات کی اور ادائیگی کرکے رسید حاصل کی۔

سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے اسلام آباد غزہ چوک (سابقہ ڈی چوک) میں شہید قائد اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
31/07/2024

سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے اسلام آباد غزہ چوک (سابقہ ڈی چوک) میں شہید قائد اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

31/07/2024

دھرنے کا فضائی منظر

31/07/2024

امید سحر

30/09/2022

**توبہ کرو ، خدا کے ساتھ جنگ سے باز رہو*

ٹرانس جینڈر بل کون لایا. کس نے پاس کیا. اور اس بل کی منظوری کی حمایت کس کس پارٹی نے کی. اور اس میں خوفناک و شرمناک شقیں کس نے ڈالیں . اور کس کی حکومت میں اس بل پر عمل ہوتا رہا. سارا جھگڑا ہی اس ویڈیو کلپ سے ختم ہوجاتا ھے.
ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیں.

علاقہ رانولیا،دوبیرمیں سیلاب سے تقریباً 250 مکانات مکمل تباه ہو گۓ ہیں۔  اس وقت لوگوں کیلیے خوراک اور دوایئوں کی اشد ضرو...
28/08/2022

علاقہ رانولیا،دوبیرمیں سیلاب سے تقریباً 250 مکانات مکمل تباه ہو گۓ ہیں۔ اس وقت لوگوں کیلیے خوراک اور دوایئوں کی اشد ضرورت ہے ۔۔کل سے انشاءاللہ ہم فری میڈیکل کیمپ اور فوڈ پیکیجز بھی متاشرین میں تقسيم کرینگے۔۔۔کوئ بھی میڈیسن یا فوڈپیکیجز میں سیلاب متاشرین کی مدد کرنا چاہتے ہیں ۔۔تو رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔۔ سیلاب کی تباہ کاریوں نے ھنستے بستے گھروں کو اجاڑ دیا۔
اپنے بھائیوں سے بہت ہی درد مندانہ اپیل ہے کہ سیلاب زدگان کی دل کھول کر امداد کریں

فیض الحق جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی یوتھ کوہستان

اپنا موبائل اٹھائیں اور ابھی سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز الخدمت فاونڈیشن کو سینڈ کریں۔اب آپ بہت آسانی سے جاز کیش اور ایزی پ...
28/08/2022

اپنا موبائل اٹھائیں اور ابھی سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز الخدمت فاونڈیشن کو سینڈ کریں۔
اب آپ بہت آسانی سے جاز کیش اور ایزی پیسہ سے سیلاب متاثرین کی مدد کر سکتے ہیں
#سیلاب
#الخدمت

27/08/2022

کوہستان میں پانچ گھنٹے سے پھنسے ہوے پانچ بھائیوں کے لئے سراج الحق صاحب نے ہیلی کاپٹر کے لئے کس کس کو کال کی
سیاست سے ہٹھ کر اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں ۔

خیبرپختونخوا میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا اور بھتہ خوری کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ لوگ کاروبار نہیں کھول سکتے، والدی...
19/08/2022

خیبرپختونخوا میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا اور بھتہ خوری کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ لوگ کاروبار نہیں کھول سکتے، والدین بچے سکول بھیجنے سے خوفزدہ ہیں۔ لوگوں کو روزانہ کی بنیادوں پر بھتہ کے لیے فون کالز آتی ہیں۔
صوبائی حکومت حالات کی براہ راست ذمہ دار ہے۔ وفاقی حکومت اور سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ بھی امن قائم کرنے میں سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہیں۔
سازش کے تحت سب کچھ ہو رہا ہے، مگر صوبے کے عوام اب کی بار آئی ڈی پیز بننے کو تیار نہیں۔ امن قائم نہ ہوا تو جماعت اسلامی گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے دے گی

17/08/2022
17/08/2022

اللہ نے جماعت اسلامی کو موقع دیا تو
پاکستان کو عظیم اسلامی فلاحی خوشحال ریاست بنائیں گے
عدالتوں میں قرآنی نظام کے مطابق انصاف کے فیصلے ہوں گے
یکساں نظام تعلیم، مظلوم کو انصاف اور کمزور کو سہارا ملے گا
ہر بچے کے ہاتھ میں قلم اور کتاب ہوگی
نوجوانوں کو روزگار اور ہر بزرگ کو بڑھاپا الاؤنس ملے گا
بچیوں کو تعلیم اور میراث میں حصہ دلانے میں حکومت اپنا فرض پورا کرے گی
کشمیر کی آزادی کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے ان شاءاللہ
یہ کام صرف جماعت اسلامی ہی کر سکتی ہے
کیونکہ اس کے پاس دیانتدار باصلاحیت لیڈرشپ موجود ہے

ہم آپ کو قرآن کے نظام کی طرف دعوت دیتے ہیں۔ سراج الحق، امیر جماعت اسلامی
17/08/2022

ہم آپ کو قرآن کے نظام کی طرف دعوت دیتے ہیں۔
سراج الحق، امیر جماعت اسلامی

14/08/2022

75 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ کروڑوں مسلمانوں کی جدوجہد کے نتیجے میں پاکستان بن گیا، لیکن طویل عرصہ گزرنے کے باوجود وہ خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوا جس کےلیے مسلمانوں نے قربانی دی۔ سیاستدانوں جرنیلوں سرمایہ داروں جاگیرداروں سب کو آزمایا گیا، سب ناکام ہوئے۔ اب حل صرف جماعت اسلامی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا یوم آزادی پر خصوصی پیغام

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کو 10سال ہونے کو ہیں لیکن سکولوںاور ہسپتالوں کی صورتحال یہ ہے کہ خراب کارکردگی کیوجہ سے...
04/08/2022

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کو 10سال ہونے کو ہیں لیکن سکولوںاور ہسپتالوں کی صورتحال یہ ہے کہ خراب کارکردگی کیوجہ سے سکولوں اور ہسپتالوں کو فروخت کر کےسرمایہ داروں کے حوالہ کیا جا رہا ہے۔ یہ ہے 9سالہ کارکردگی۔ پہلے کارکردگی خراب کرو پھر سرمایہ داروں کو بیچو۔ اگر یہ ہی کام کرناہےتو صوبائی حکومت سفید ہاتھی عوام کیوں پال رہے ہیں۔

‏سرکاری ڈاکومنٹس کے مطابق عمران خان کے کرپشن سے پاک ہونے کا منتر ہمیشہ کے لیے دفن ہو گیا ہے۔ وہ مسلم لیگ ن یا پی پی پی س...
04/08/2022

‏سرکاری ڈاکومنٹس کے مطابق عمران خان کے کرپشن سے پاک ہونے کا منتر ہمیشہ کے لیے دفن ہو گیا ہے۔ وہ مسلم لیگ ن یا پی پی پی سے زیادہ مختلف نہیں کیوں کہ اج کل عوامی حلقوں کے اندر انکو چور او ٹھگ کے القاب سے پکارا جارہا ہے۔
سپریم کورٹ نے صرف جماعت اسلامی اور اسکی قیادت کو باضابطہ طور پر صادق اور امین قرار دیا ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعوناپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران شہادت کا درجہ پانے والے افسران اور جوانوں کو پوری قوم کا سلام۔ ...
02/08/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون
اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران شہادت کا درجہ پانے والے افسران اور جوانوں کو پوری قوم کا سلام۔ صرف ان کے اہل خانہ کا نہیں، پوری قوم کا مشترکہ دکھ اور غم ہے۔ اللہ تعالی شہادت قبول فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے۔ آمین

غریب کے بچے کا نوالہ چھین لیاسکول کی فیس نہیں دے سکتا مکان کا کرایہ نہیں دے سکتا بیمار ہو جائے تو علاج نہیں کروا سکتا اب...
01/07/2022

غریب کے بچے کا نوالہ چھین لیا
سکول کی فیس نہیں دے سکتا
مکان کا کرایہ نہیں دے سکتا
بیمار ہو جائے تو علاج نہیں کروا سکتا
اب پٹرول کی قیمت اس قدر بڑھا دی کہ سفر بھی نہیں کر سکتا
یہ حکمران بے حس ہیں، اولاد باہر، علاج باہر، جائیداد باہر
یہ کیا جانیں غریب کا درد؟

سود کے خلاف  جنگ جماعت اسلامی کے سنگ
29/06/2022

سود کے خلاف جنگ
جماعت اسلامی کے سنگ

28/06/2022

*سودی نظام کے خلاف جماعت اسلامی، تنظیم* *اسلامی* ، دیگر کی پٹیشن پر 32 سال بعد دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چار بینکوں نے چیلنج کر دیا ہے۔ اب پھر کئی سال تک یہ کیس لٹکتا رہے گا۔ اس سلسلے میں ہمارے کرنے کے کام یہ ہیں۔
1) سب سے پہلے تو نیشنل بنک اور ان
پرائیویٹ بینکوں
*حبیب بینک*
*یونائیٹڈ بینک*
*مسلم کمرشل بنک*
*حبیب میٹرو* *پولیٹن بینک*
کا بائیکاٹ کیا جائے۔ اس بائیکاٹ میں یہ کریں کہ
الف. ان میں موجود اپنی تمام رقم نکلوا کر کسی دوسرے بینک میں منتقل کر دیں۔
ب. ان میں کوئی بھی نیا اکاؤنٹ نہ کھلوائیں۔
ج. ان بینکوں سے کوئی بھی لین دین نہ کریں۔ نہ کوئی بل جمع کروائیں نہ کوئی بھی دوسرا کام۔
د. بہتر تو یہ ہے کہ ان میں موجود اپنے اکاؤنٹس بھی بند کروا دیں۔ لیکن اگر اکاؤنٹ بند کروانا مشکل ہو تو اس میں اگر کبھی کوئی رقم آئے تو وہ فوراً دوسرے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیں۔
2) سپریم کورٹ نے پچھلا فیصلہ بتیس سال میں سنایا۔ اب ہم سب کو یہ دباؤ بڑھانا ہو گا کہ سپریم کورٹ ان بینکوں کی اپیل کو فوراً خارج کر کے جلد سے جلد اپنے فیصلے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنائے۔ یہ انتہائی اہم نوعیت کا معاملہ ہے تو اس پر سب سے پہلے فیصلہ سنایا جائے۔
3) تمام مکاتب فکر، دینی جماعتوں کو اس پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرنا چاہیے اور احتجاج کی کال دینی چاہیے۔
4) تمام وکلأ کو اس پر خاص توجہ کی ضرورت ہے اور اس کے جلد فیصلے کے لیے وہ جو کچھ بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں۔ ان کی تھوڑی سی کوشش سے یہ فیصلہ جلد آسکتا ہے۔ کوئی بھی وکیل بینکوں کی طرف سے یہ کیس نہ لڑے۔
۔
5) سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس کے خلاف زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔ ہماری یہ آواز مشترکہ طور پر جانی چاہیے کہ ہم سب سود کے خلاف ہیں۔ خود سے کوئی پوسٹ اپنی وال پر لکھیں، یہی کاپی کر کے لگائیں یا اسے شئیر کر دیں۔
مزید اس حوالے سے کچھ اور بھی سوچیں

26/06/2022

نام منور کام منور
اس سے صبح و شام منور
دین حق کی راہوں میں اس سے ہی نور اجالا تھا
♥️
سید منور حسن رحمہ اللہ
یوم وفات 26 جون

19/06/2022

Address

Ranolia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammat E islami Kohistan Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jammat E islami Kohistan Lower:

Videos

Share

Category


Other Ranolia media companies

Show All