19/08/2024
السلام علیکم
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط 10500 20/8/2024 منگل کو شروع ہورہی ہے کیمپ سائیڈ
کامرس کالج راجنپور سے جو خواتین اہل ہے اور جانچ پڑتال میں تھی وہ بھی اپنی رقم وصول کرسکتی ہے شکریہ