Sahi Marketing 806.com

Sahi Marketing 806.com "Har qadam par hum , ek naya safar, ek nayi shurwat"

اسلام وعلیکمرب کی بنائ ھوئ صورت کو نہ بگاڑووہ جو بناتا ھے خوبصورت ھی بناتا ھے
19/03/2024

اسلام وعلیکم
رب کی بنائ ھوئ صورت کو نہ بگاڑو
وہ جو بناتا ھے خوبصورت ھی بناتا ھے

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Qasim Gujjar, Muhammadi Sultana
13/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Qasim Gujjar, Muhammadi Sultana

09/03/2024

*سچے دوست ایسے ہوتے ہیں* ❤️

*ایک زمانے میں ایک بہت امیر نوجوان تھا، اور اس کے والد لعل و جواھر کی تجارت کیا کرتے تھے۔*
اپنے حلقہ دوست و احباب میں اس کی بات چلتی تھی اور وہ اپنے دوستوں کے ساتھ انتہائی ایثار و محبت سے پیش آتا تھا۔ بدلے میں، وہ بے مثال انداز میں اس کی عزت اور احترام کرتے تھے۔

دن گزرتے گئے، نوجوان کے والد کا انتقال ہو گیا اور خاندان بہت غریب ہو گیا۔ چنانچہ نوجوان نےاپنی خوشحالی کے دنوں کے پرانے دوستوں کو ڈھونڈنا شروع کیا-

اسے پتہ چلا کہ اس کا سب سے پیارا دوست جس کی وہ تکریم کرتا تھا، جس کے ساتھ اسے بہت پیار تھا، جو کبھی اس کی بات کو نہیں ٹالتا تھا بہت زیادہ امیر ہو چکا ہے۔ اور بہت زیادہ محلات اور جائیداد کا مالک بن چکا ہے۔

چنانچہ وہ اس کے پاس اس امید سے گیا تاکہ وہ اسے کسی نوکری پر رکھ لے یا پھر اس کے حالات بہتر کرنے کا کوئی راستہ تلاش کرنے میں اس کی مدد کرے۔

جب وہ محل کے دروازے پر پہنچا تو خدام و حشام نے اس کا استقبال کیا۔
اس نے ان سے گھر کے مالک سے اپنے تعلقات اور ان کے درمیان پرانی محبت کا ذکر کیا۔

خدام گئے اور اپنے مالک کو ان کے جگری دوست کے آنے کی خبر سنائی۔ وہ اٹھ کر پردے کے پیچھے سے ایک ایسے شخص کو دیکھتا ہے جس کے کپڑے پھٹے ہوئے ہیں اور غربت و فقیری اس کے چہرے سے عیاں ہے لہذا اس نے ملنے سے انکار کر دیا۔

امیر دوست کے خادم اسے بتاتے ہیں کہ ہمارا مالک کسی سے بھی نہیں ملنا چاہتا۔ پس وہ محل سے اس درد و الم کے ساتھ نکلا کہ کیسے یہ رشتہ محض میری غربت کے سبب مر چکا ہے۔ اور کیسے لوگوں کے دلوں سے اقدار و مروت ختم ہو گئی ہے؟

محل کے قریب اس نے دیکھا کہ تین لوگ آپس میں بحث کر رہے ہیں جیسے وہ کسی چیز کے بارے میں استفسار کر رہے ہوں۔
وہ ان سے پوچھتا ہے کہ وہ کس بارے میں بات کر رہے ہیں؟
وہ اس کے والد کا نام لے کر کہتے ہیں کہ وہ فلاں ابن فلاں کو ڈھونڈ رہے ہیں۔
اس نے ان سے کہا کہ وہ میرے والد ہیں، اور وہ بہت عرصہ پہلے فوت ہوچکے ہیں۔ جس پر وہ بہت افسردہ ہوئے، وہ اس کے والد کی خوبیاں بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کے والد لعل و جواھر کے بہت بڑے تاجر تھے ۔

ہمارے پاس مرجان کے قیمتی ٹکڑے ہیں جو اس نے امانت کے طور پر ہمارے پاس چھوڑے تھے۔
چنانچہ انہوں نے مرجان سے بھرا ہوا ایک بہت بڑا تھیلا اس کے حوالے کیا اور چل دیے۔

اس نوجوان پر حیرت طاری ہو جاتی ہے اور اسے اپنی آنکھوں اور کانوں پر یقین نہیں آتا کہ وہ اسے کیسے سچ مان لے۔
لیکن اب سوال یہ پیدا ہوا کہ وہ اسے کہاں اور کس کو بیچے کیونکہ اس کے شہر میں تو کوئی بھی ایسا شخص نہیں تھا جو اس کی قیمت ادا کر سکے۔

لہذا وہ کسی تاجر کی تلاش میں نکلا، تھوڑی دیر کے بعد ایک بڑی عمر کی خاتون سے اس کی ملاقات ہو گئی جو شکل و شباہت سے نیک سیرت لگتی تھی۔

اس خاتون نے اس سے پوچھا کہ بیٹا مجھے آپ کے شہر میں جوہری کی تلاش ہے، کہاں ملے گا؟ نوجوان نے پوچھا کہ آپ کس قسم کے جوھر خریدنا چاہتی ہیں؟ خاتون نے جواب دیا! مجھے خوبصورت پتھروں کی تلاش ہے، چاہے وہ کسی بھی قسم کے ہوں اور ان کی قیمت کوئی بھی ہو۔

نوجوان نے پوچھا! کیا آپ مرجان خریدنا چاہیں گی؟ اس نے کہا، میں بالکل خریدوں گی۔
نوجوان نے مرجان کے کچھ ٹکڑے تھیلے سے نکالے اور خاتون کے حوالے کر دیے۔
خاتون نے جب قیمتی پتھر دیکھے تو حیران رہ گئی اور وہ ٹکڑے خرید لیے اور یہ کہتی ہوئی چلی گئی کہ وہ باقی والے ٹکڑے خریدنے کے لیے دوبارہ آئے گی۔

یوں نوجوان کے حالات میں بہتری آنے لگی اور اس کی تجارت بحال ہونے لگی۔ پھر اسے اپنے دوست کی یاد آئی جس نے برے حالات میں اس سے ملاقات کرنا گوارا نہ کی۔ تو اس نے ایک خط میں دو اشعار لکھ کر بھیجے!
ترجمہ:
میں ایسے دوستوں کی صحبت میں رہا جن میں وفا نہیں
جو حیلوں اور بہانوں سے دوستی نبھاتے ہیں

وہ میری امیری کے وقت مجھے عزت دیتے ہیں
اور جب میں مفلس ہو گیا تو وہ جاھلوں والا معاملہ کرتے ہیں

جب اس کے دوست نے یہ اشعار پڑھے تو اس نے جواب میں تین اشعار لکھ کر بھیجے!
ترجمہ:
جہاں تک تین لوگوں کی بات ہےجو محل کے باہر ملے ہیں
وہ کوئی حادثہ نہیں تھا بلکہ ایک چال تھی

جس عورت نے تم سے مرجان خریدا وہ میری ماں تھی
اور تم میرے بھائی ہو اور میری آخری امید بھی

ہم نے آپ کو بخل و کنجوسی کے سبب نہیں واپس کیا
لیکن ہمیں خوف تھا کہ تم ہمارے سامنے شرمندہ نہ ہو جاؤ

شہناز ساھی

اسلام و علیکمصبح بخیر
09/03/2024

اسلام و علیکم
صبح بخیر

08/03/2024

*ہمیں ماں کی کسی خواہش کا علم نہیں ہے لیکن؟* 🥺

بیوی کے ساتھ رہتے ہوئے ابھی ایک سال ہونے والا ہے لیکن اس کی ہر پسند نا پسند کو بخوبی جانتا ہوں، مجھے اپنی بیوی سے اتنی محبت ہے کہ تھوڑے ہی عرصے میں یہ جان چکا ہوں کہ
کپڑے کیسے پسند ہیں؟ کھانے میں کیا پسند ہے؟ رنگ کون سا پسند ہے؟ لوشن، کریم, پاؤڈر, لپ اسٹک کون سی برانڈ کی پسند ہے؟

سب کچھ پتہ ہے کس بات سے وہ ناراض ہوتی ہے اور کس بات سے خوش ہوتی ہے میں اچھی طرح جانتا ہوں، ہر مہینے میں تنخواہ کا ایک حصہ میری بیوی کی شاپنگ میں گزر جاتا ہے، ہر مہینے میں ایک نیا سوٹ ایک عدد چپل کا جوڑا اور میک اپ کا سامان، پاس دور کے کہیں کے بھی رشتہ دار ہوں یا اس کی سہیلیوں کے کسی رشتہ دار کی منگنی سالگرہ یا شادی ہو تو میری بیوی کو اس کے لئے نیا سوٹ بمع مکمل سامان چاہئے، اسے میری پوزیشن یا مجبوری سے کوئی سروکار نہیں بس اس کی ہر خواہش کو پورا کرنا ہے۔

میری ماں کو کشمیری مکئی کے بھنے ہوئے دانے پاپ کارن بہت پسند ہیں لیکن مجھے کبھی کہتی نہیں کہ شائد میرے پاس پیسے ہوں یا نہ ہوں، ماں نے کبھی مجھ سے کسی چیز کی طلب نہیں کی کبھی سوٹ چپل یا کوئی ضرورت کی چیز نہیں مانگی کہ گزارا ہو جاتا ہے تو کیوں مجھے تنگ کرے معلوم نہیں میری گنجائش ہے یا نہیں
جس ماں نے مجھے پیدا کیا مجھے پالا پوسا، جس ماں کے ساتھ میں نے پچیس سال گزارے مجھے اپنی ماں کی کسی پسند نہ پسند کا علم نہیں۔

میری ماں کو کھانے پینے میں، پہننے میں، کیا پسند ہے مجھے بلکل بھی نہیں معلوم، بیوی کے ساتھ رہتے ہوئے ایک سال میں سب کچھ جان گیا لیکن ماں کے ساتھ رہتے ہوئے تیس سال ہو گئے لیکن ماں کی کسی خواہش کا علم نہیں، اللہ تعالی ہر کے والدین کا سایہ تادیر قائم رکھے، آمین...

شہناز ساھی

اسلام و علیکم
29/02/2024

اسلام و علیکم

23/02/2024

دے دید تے کھلے اَکھ میریمیں مِنتاں کر کر ہاری۔۔۔توڑ گیا دل دلبر میراتے میں رہ گئی کلی کاری۔۔۔باغ تیرے دِی کر کر راکھیمیں...
22/02/2024

دے دید تے کھلے اَکھ میری
میں مِنتاں کر کر ہاری۔۔۔

توڑ گیا دل دلبر میرا
تے میں رہ گئی کلی کاری۔۔۔

باغ تیرے دِی کر کر راکھی
میں اے عمر گذاری۔۔۔

اٹھے پہر و ہجر وچ گھلدی
وچ جی رہندی بیزاری۔۔۔

کون ایں توں تے کون آں میں
گل دس جا اے اک واری۔۔۔

پار لنگھا مینوں عشق دے راہیں
نہیں تے کس کم دی اے یاری۔۔۔

ہجر تیرے میرا تن من لٹھیا
Shahnaz
دل روندا اے زارو زاری۔۔۔

تن رقص کنم دل مست الست
میری ہوش گئی جے ساری۔۔۔

دِلبر مینوں ملدا ناھیں
میں مِنتاں کر کر ہاری__!!🍂🖤

Digital marketing is the strategic approach of engaging your audience directly without physically creating awareness for...
02/02/2024

Digital marketing is the strategic approach of engaging your audience directly without physically creating awareness for your products or services.

To execute effective digital marketing, consider these crucial steps:

1. AWAIRENESS:

In this initial phase, focus on informing your target audience about your brand, products, or services. For instance, imagine opening a high-quality local shop, where efforts are dedicated to making the community aware of your presence, values, and offerings.

2. CONSIDERATION:

The second phase involves emphasizing the significance of your company or brand and highlighting the benefits of your products or services to potential customers.

3. SALES:

Sales represent the pivotal third phase, aiming to convert the interest and consideration generated into actual purchases or transactions. Employ strategies like call-to-action, promotions, discounts, seamless checkout processes, remarketing, and customer support to facilitate this conversion.

4. RETENTION:

Sustaining customer relationships is the fourth and crucial phase. Focusing on maintaining connections with existing customers through strategies like personalized communication, loyalty programs, feedback, surveys, community building, and exclusive content fosters repeat purchases, loyalty, and advocacy.

For a deeper understanding, let's delve into each of these stages:

1. AWAIRENESS:

Create awareness by informing your target audience about your brand, values, and offerings. Similar to establishing a new local shop, make efforts to engage the community and make them aware of your presence.

2. CONSIDERATION:

Emphasize the importance of your brand and showcase the benefits of your products or services to potential customers.

3. SALES:

Convert interest into actual purchases through effective strategies like call-to-action, promotions, discounts, seamless checkout processes, remarketing, and responsive customer support.

4. RETENTION:

Maintain and nurture customer relationships by implementing personalized communication, loyalty programs, feedback mechanisms, community building, and offering exclusive content or events.

Remember, these steps are foundational for any digital marketer aspiring to build a strong online presence. If you have any questions or need further clarification, feel free to ask.

Shahnaz Sahi

21/01/2024

Address

Chock Allahabad
Rajanpur Vains
33500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahi Marketing 806.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Rajanpur Vains

Show All