Rana Asif

Rana Asif mobile access

20/12/2024
20/12/2024

جماعت اسلامی بنو قابل پروگرام کے تحت اڑتالیس ہزار طلباء کو مفت آئی ٹی کی تعلیم دے چکی ہے اور دس لاکھ طلباء کو مزید مفت آئی ٹی تعلیم دینے کا پروگرام رکھتی ہے۔ ایک جماعت کی سطح پر اتنا کچھ ہو سکتا ہے تو حکومتی سطح پر کیوں نہیں ہو سکتا؟

19/12/2024

پنجابی پُت نے بنایا اک ہور ریکارڈ

نوح بٹ نیں “پاور لفٹنگ” کیٹیگری وچ چار سو کلو وزن چُک کے نواں ورلڈ ریکارڈ بنا لیا_
اولمپکس ایسوسی سیشن آف پاکستان نیں ایس کھڈاری نال دھکا کیتا اور اوہنوں اولپکس کھیڈاں لئی نا چُنیا گیا

آو ایس کھڈاری دی آواز بنیے.

19/12/2024

پنجاب میں تعلیمی اداروں کی این جی اوز کو فروخت قبول نہیں، افسوس عدالت نے اس عمل کے خلاف پٹیشن سننے سے انکار کردیا، 26ویں ترمیم کے ذریعے بننے والی عدلیہ فیصلوں کے لیے حکومت کی طرف دیکھتی ہے، ہمیں عدلیہ سے انصاف نہیں ملے گا تو سڑکوں پر عدالتیں لگائیں گے

18/12/2024

تھانہ شاہ جمال مظفر گڑھ۔جب پولیس نے پیٹی بھائی قبضہ مافیا انسپکٹر بلال چانڈیہ سے مل کر ظلم کے پہاڑ توڑ ے۔ڈی پی او کی زیر نگرانی کئی انکوائریوں کے باوجود خاموشی کی وجہ سامنے آگئی۔۔۔۔۔!
آج رات 9:30 پر

16/12/2024

سقوط ڈھاکہ سے فروری 2024 تک

16/12/2024

آرمی پبلک اسکول پشاور حملہ کی آج 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ 16 دسمبر 2014 کا دن قومی تاریخ کا المناک اور سیاہ ترین دن ہے ،

Address

DK Mohammadpur Dewan
Rajanpur Vains
33300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category