Amir Dogar

Amir Dogar PTI Lover
Imran Khan ZindaBaad
Pak Army Lover
ISI Defender

20/07/2024

جنھوں نے 63 سال جھوٹ نہیں بولا
بے شک وہ ہمارا پیارا نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے
💯❤

17/07/2024

‏وقت کے یزید کی کبھی غلامی نہیں کروں گا، جیل میں مرنے کے لئے تیار ہوں، جب تک زندہ ہوں لڑوں گا۔ عمران خان

17/07/2024

میرا بادشاہ حسیؓن ہے.❣️

16/07/2024

مال موت تک....🛌
اولاد قبر تک......📥
اور نیک اعمال حشر تک ساتھ جائیں گے.....🌄
اے میرے پروردگار ہمیں نیک عمل کی توفیق دے🤲

16/07/2024

نانا نبیوں کا سردار
بابا ولیوں کا سردار
اماں خاتون جنت
خود جنت کے نوجوانوں کے سردار واہ حسینؓ تیری عظمت کو سلام

11/07/2024

غریب سے دن بدن روٹی دور ہوتی جا رہی ہے، اللّٰه پاک سفید پوش گھرانوں کی مدد فرمائے آمین🤲

11/07/2024

اے یزید تیرا تخت و تاج دو گھڑی کا تھا

دیکھ آج بھی دلوں پر حکومت حسین کی❤️

10/07/2024

موت کی طرف سفر تیزی سےجاری ہے نہ دن کا پتہ چل رہا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا
اللّٰہ تعالی ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق دے( آمین)

10/07/2024

گھٹنے نہ ٹیک دے کوئی باطل کے سامنے
بچوں کو پھر سناؤ قصے حسین کے❤️

10/07/2024

حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣

بے شک❤️
10/07/2024

بے شک❤️

02/02/2024

‏سردارِ دو جہاں محمد مصطفیٰ ﷺ پر لاکھوں درود و سلام♥️
جمعہ مبارک

25/01/2024

نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا
نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا
نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا
نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا

ماں باپ کے ساتھ وقت گزارا کرو یہ واحد ہستی ہوتی ہے جو دوبارہ زندگی میں کبھی بھی نہیں ملتی♥️
25/01/2024

ماں باپ کے ساتھ وقت گزارا کرو یہ واحد ہستی ہوتی ہے جو دوبارہ زندگی میں کبھی بھی نہیں ملتی♥️

16/12/2023

سردیوں میں کسی کانپتے ہوئے جسم پر چادر ڈالنا کسی مزار پر چادر ڈالنے سے ہزار گُنا بہتر ہے..!!

جمعہ مبارک♥️
15/12/2023

جمعہ مبارک♥️

Address

Sent Poul Primary School
Raiwind

Telephone

+3265307571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Dogar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amir Dogar:

Videos

Share


Other Digital creator in Raiwind

Show All