Atif hussain

Atif hussain History does not creat heroes

07/08/2024

*_‏دھمکیوں سے سیدھا ترلوں پر آگئے عمران خان کو سیاستدان بھی مان لیا 😅_*

06/08/2024

‏بریکنگ نیوز - محمد یونس عبوری وزیراعظم مقرر
بنگلہ دیش کے صدر شہاب الدین نے نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کو نئی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے
شیخ حسینہ واجد نے محمد یونس کے ساتھ ناروا سلوک کیا تھا اور جلاوطنی اختیار کرنے پر مجبور کیا گیا تھا

06/08/2024

بھارت نے حسینہ واجد کو فوری بھارت چھوڑنے کا کہہ دیا ، امریکہ نے ویزہ کینسل کر دیا

06/08/2024

‏امریکہ نے حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا برطانیہ نے سیاسی پناہ دینے سے انکار کر دیا بھارت نے بھی جلد سے جلد ملک چھوڑنے کا کہا ہے۔۔۔

جو اپنی قوم کے خلاف استعمال کیے جاتے ہیں ان کا انجام ایسا عبرت ناک ہی ہوتا ہے۔۔۔!!!👍

06/08/2024

*_‏انکی حسینہ نہیں رہی تو رہے گا ہمارا کمینہ بھی نہیں_*🤣

یہ جو سیاست کے نام پہ دبہ ہے اس کے بارے میں اپ کی کیا👍رائے ہے
06/08/2024

یہ جو سیاست کے نام پہ دبہ ہے اس کے بارے میں اپ کی کیا👍رائے ہے

06/08/2024

*بنگلہ دیش کے صدر شہاب الدین کا جیل میں قید اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائی کا حکم، ایگزیکٹو آرڈر جاری۔۔۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو شیخ حسینہ کی حکومت نے کئی سالوں سے قید میں رکھا ہوا تھا*

06/08/2024

*‏کسی جماعت کے سیاسی جلسے میں اذان نہیں دی گئی کبھی جبکہ ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر آج تحریک انصاف کے صوابی جلسے میں اذان دی گئی۔*

‏یہ جج ہمایوں دلاور جس کی حکم سے عمران خان کو گرفتار کیا گیا تھا اپ کی رائے درکار ہے
05/08/2024

‏یہ جج ہمایوں دلاور جس کی حکم سے عمران خان کو گرفتار کیا گیا تھا اپ کی رائے درکار ہے

وہ میرے خواب سے ڈرتےہیں الحمد لله مرادسعید کی تصویر لگادی
05/08/2024

وہ میرے خواب سے ڈرتےہیں
الحمد لله مرادسعید کی تصویر لگادی

*_🌟🇧🇩بنگالی اپنی فتح کی خوشی میں سجدہ ریز ہوگئے ❤️_*
05/08/2024

*_🌟🇧🇩بنگالی اپنی فتح کی خوشی میں سجدہ ریز ہوگئے ❤️_*

05/08/2024

*_🌟🇵🇰‏بہت تنقید کی جا رہی ہے کہ فوج کا ہر شعبے میں رول بڑھتا جا رہا ہے، صحافی کا سوال_*

*_تو چھوڑ دیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا مسکرا کر جواب۔۔!!_*

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share