افسوسناک
خان پور حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج
*رحیم یار خان// سی آٸی اے صدر سرکل انچارج ملک سلیم درگھ کی کچہ میں بڑی کارروائی ،ڈاکٹر خالد محمود بحفاظت بازیاب ،سی آٸی اے ٹیم نے ملزمان کو حراست میں لے لیا،مزید کاروائی جاری، بحفاظت بازیابی پر ڈاکٹر خالد محمود نے ڈی پی او رحیم یار خان کو گلے لگا کر سی آٸی اے ٹیم کا شکریہ ادا کیا*
رحیم یار خان: سی آٸی اے صدر سرکل انچارج ملک سلیم درگھ کی کچہ میں کاروائی ،ڈاکٹر خالد محمود کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا ، ڈی پی او رضوان عمر گوندل
سی آٸی اے نے خفیہ اطلاعات پر سندھ سے ملحقہ کچہ ماچھکہ میں کاروائی کرتے ہوئے مغوی کی بحفاظت بازیابی کو یقینی بنایا ، ڈی پی او
تاریخ میں پہلی مرتبہ بغیر تاوان کے مغوی کی رہائی
سی آٸی اے نے ڈاکٹر خالد کے اغواء میں ملوث ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے،
ڈاکٹر خالد محمود کو 21 اکتوبر کو رانی پور گمبٹ سندھ جاتے ہوئے راستے سے اغواء کیا گیا تھا، رضوان عمر گوندل
سی آٸی اے نےڈاکٹر خالد محمود کے اغواء کے مقدمہ میں ملزمان کو ٹریس کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی ،ہیومن انٹیلیجنس ،تمام تر پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دن رات محنت کی،
ملزمان سے تفتیش جاری ہے اغواء میں ملوث عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے ،
Time 4:00 PM Adbul Hakim Motor way Fog Smog #punjabi #weather #everyoneシ゚ #fypシ #RahimYarKhan #aamirlatifrana #pind
Village punjab #pind #RahimYarKhan #farming #fypシ #everyoneシ゚ #aamirlatifrana @topfans
رحیم یار خان : احاطہ عدالت کے باہر پولیس حراست میں ملزمان پر فائرنگ کا واقعہ ۔۔ ویڈیو سامنے آگئی۔۔۔
تاجر سلمان مہر کے قتل میں کے مقدمے میں گرفتار ملزمان پر کرائے کے قاتل نے فائرنگ کی پولیس کی جوابی فائرنگ سے شہزاد کالو نامی حملہ آور زخمی ہو گیا جسے پولیس اہلکاروں نے موقع پر گرفتار کر لیا جبکہ حملہ اور کے حملے کے نتیجے میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا تاجر سلمان مہر کے قتل کا مرکزی ملزم چوہدری بوٹا ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا،تاہم فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ پولیس نے فائرنگ کرنے کے حملے کی تحقیقات شروع کردیں۔۔۔۔