Digital Sharks

Digital Sharks Expert digital marketing solutions to grow your brand and boost online presence.
(1)

27/10/2024

Are you running ads but not seeing any results?🥴

Why I Always Recommend Running Ads with a Full Strategy🤑

Many people think that running a quick ad can bring results right away, but I always tell my clients that ads should be part of a long-term strategy.
When you do it right, you will continue to get organic orders even after the ad ends.

↳ The Importance of Followers in Ads

There are two types:.

✅General followers are cheap, but they don’t bring much value. They may not care about your product, and having a random audience doesn’t help your business grow.

✅Targeted followers are the ones interested in your services or products. Getting them means they might buy from you later, especially if they keep seeing your work.

Once you have targeted followers, they are more likely to engage with your page and even buy from you in the future.

Many people skip this step because they think it’s too expensive, but it’s a key part of the process.
Focusing on general followers might be cheaper, but it doesn’t give you real customers.

Real-Life Example

Recently, I started working on a full marketing project for a client.
↳We are still in the phase of getting targeted followers, and the ad has only been running for 3 days.
But even at this early stage, we’ve already gained 5 paying customers🤑🤑

26/10/2024

لوگوں کو آپ سے نہیں،‌آپکی کہانی سے مطلب ہوتا ہے۔۔۔
مارکیٹنگ سمپل پراڈکٹس کی‌کریں گے تو لوگ ایک دو بار دیکھنے کے‌بعد اپنا راستہ‌ بدل لیں گے۔۔۔

لوگوں کو اپنے بزنس کی کہانیاں دکھائیں۔۔۔بیک اینڈ (پس پشت) پر کیا گیا کام دکھایا کریں۔۔۔۔ چھوٹے چھوٹے قصے، اپنے بزنس کے سفر کے سنائیں۔۔۔
کیا مشکلات آرہی ہیں، وہ کام کرتے ہوئے، کیا کھویا، کیا پایا، سب بتائیں۔۔۔
لوگوں کو اپنے ساتھ کنیکٹ کرنا سیکھیں۔۔۔

صرف روز کی ایک کاروباری پوسٹ کرنے سے آپکے بزنس گرو نہیں کریں گے۔۔۔
دکان ہے تو اسکی شارٹس اچھے طریقے بنا کر لگائیں۔۔۔کبھی نیا سٹاک آیا ہے تو اسکی پوری کتھا سنائیں کہ کیسے آیا،‌کہاں سے آیا۔۔۔سٹاف کو سامنے لائیں۔۔۔خود سامنے آنا سیکھیں۔۔۔

صرف مارکیٹرز کو پوسٹس پر لگا کر آپ کا کاروبار نہیں چمکنے والا۔۔۔
مارکیٹرز کو بھی چاہیے کہ اپنے کلائنٹس کو یہ سب باتیں بتائیں اور سکھائیں۔۔۔ ان کو پلانرز بنا کر دیں اور ان سے یہ سب فراہم کروائیں۔۔۔

مل‌کر چلیں گے تو لوگ متوجہ ہوں گے، ورنہ کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا۔۔۔

چاہے آپ مارکیٹر ہیں یا بزنس‌اونر، اپنے کام کے اندرونی حقائق منظر عام پر لا کر لوگوں کے ساتھ جڑنا سیکھیں۔۔۔
لوگوں کو آپکے ساتھ جڑنا پسند ہے، انکو اپنی پرسنل برانڈنگ سے جوڑ کر رکھیں۔۔۔

25/09/2024

پہلا قدم اٹھانے سے پہلے ہی ہار مان لینا۔

اگر پہلا قدم اٹھانے پر ہمیں کامیابی نہ ملی تو پھر ہم سب کچھ چھوڑ کہ بیٹھ جاتے ہیں مایوس ہو جائیں گے
لوگ کیا کہے گئے فلاں نے یہ کاروبار کیا اس میں اتنا زیادہ پیسہ لگایا سب برباد ہو گیا

اس کا بچے کی میٹرک/ایف ایس سی میں فیل ہو گیا اب تو اس کو پڑھانا ہی نہیں ہے فلاں کے بچے نے انجیرنگ کر لی لیکن نوکری نہیں ملی
ان سب باتوں پہ دھیان دینا بند کریں کیا ہوا اگر کاروبار میں فائدہ نہیں ہوا تو کیا زندگی ختم ہوگئی نہیں
ہم نے اپنے تجربات سے بہت سی نئی چیزیں سیکھی

Failure is a key of success

کامیابی مسلسل محنت کا نام ہے کیا ہوا اگر فیل ہوگئے زندگی نے آپ کو موقعہ دیا زیادہ بہتر طریقے سے دنیا کے سامنے خود کو ثابت کرنے کا

جاپان کے مشہور کاروباری شخصیت سونی کا آغاز کرنے والے مسارو ایبوکا کا ذکر کریں تو مسارو کا بچپن بہت مشکل تھا۔ جنگ عظیم دوم کے دوران وہ جاپان میں ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہتے تھے، اور ان کے پاس کوئی بھی جدید وسائل نہیں تھے۔ لیکن اس نے ہار ماننے کی بجائے پہلا قدم اٹھایا۔ انہوں نے چھوٹے پیمانے پر الیکٹرانکس کی چیزیں بنانے کا کام شروع کیا۔ کئی بار ناکامی کا سامنا کیا، لیکن وہ رکنے والے نہیں تھے۔ آج سونی ایک عالمی برانڈ ہے، جس کا آغاز صرف ایک چھوٹے قدم سے ہوا تھا۔

جب بھی آپ کو پہلا قدم اٹھانے میں ہچکچاہٹ ہو، تو یاد رکھیں کہ یہ پہلا قدم ہی ہے جو آپ کو کامیابی کی راہ پر لے جا سکتا ہے۔ خوف کو شکست دیں، اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے پہلا قدم اٹھائیں، کیونکہ یہی وہ لمحہ ہے جب آپ کا سفر شروع ہوتا ہے۔

آئیے سب مل کہ قدم بڑھائے

21/09/2024

The Power of Strategy in Freelancing

You are a freelancer, but I suggest moving forward and starting strategic freelancing to solve problems your clients may have. A strategy is a plan to address an issue or problem.

Here's a breakdown of the three parts:

1. Diagnosis: Figure out what the problem is.
2. Policy: Decide how you're going to fix it.
3. Actions: Take steps to implement the fix.

Even if it's just for marketing, your strategy still has these three parts.

Sometimes, a strategy can be complex. However, if you remember these three steps, it can be easier to keep everything on track.

21/09/2024

یوزر جنریٹڈ کانٹینٹ کیوں اہم ہے؟

آج کے دور میں جہاں اے آئی ہر جگہ موجود ہے اور بڑے بڑے بزنس اس کی مدد سے اپنا کام کر رہے ہیں، وہاں ایک چیز ایسی ہے جو ابھی بھی انسانی تعلقات اور اعتماد کی مضبوط بنیاد رکھتی ہے، اور وہ ہے
یوزر جنریٹڈ کانٹینٹ (User-Generated Content)

یوزر جنریٹڈ کانٹینٹ وہ مواد ہے جو آپ کے کسٹمرز، فالوورز یا عام لوگ خود بناتے ہیں اور شیئر کرتے ہیں۔ یہ ریویوز، تصاویر، ویڈیوز یا پوسٹس ہو سکتی ہیں جو لوگ آپ کے پروڈکٹ یا سروس کے بارے میں شیئر کرتے ہیں۔

اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ جب ہمارے پاس اے آئی ہے، جو زبردست کانٹینٹ بنا سکتی ہے، تو پھر یوزر جنریٹڈ کانٹینٹ کیوں ضروری ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ اے آئی سے تیار شدہ کانٹینٹ یقیناً مددگار ہو سکتا ہے، لیکن وہ انسانوں کی وہی فطری اور حقیقی جذبات کو نہیں سمجھ سکتا جو یوزرز کے تجربے سے آتے ہیں۔

یوزر جنریٹڈ کانٹینٹ کی اہمیت:

1. اعتماد اور بھروسہ: جب لوگ دیکھتے ہیں کہ دوسرے صارفین آپ کے پروڈکٹ یا سروس کے بارے میں اپنی رائے دے رہے ہیں، تو اس سے وہ خود کو زیادہ مطمئن اور بااعتماد محسوس کرتے ہیں۔ یہ کانٹینٹ واقعی ہوتا ہے اور مارکیٹنگ کی چمک دمک سے دور ہوتا ہے۔

2. فطری اور اصل:اے آئی کی تیار کردہ تحریریں یا تصاویر چاہے کتنی ہی شاندار کیوں نہ ہوں، وہ ہمیشہ ایک تیار شدہ یا غیر حقیقی سی محسوس ہو سکتی ہیں۔ دوسری طرف، یوزر جنریٹڈ کانٹینٹ ہمیشہ سے زیادہ اصل، غیر رسمی اور فطری ہوتا ہے۔

3. کمیونٹی کا احساس:
جب آپ اپنے کسٹمرز کے کانٹینٹ کو اپناتے ہیں اور شیئر کرتے ہیں، تو آپ اپنے فالوورز کے ساتھ ایک کمیونٹی کا احساس پیدا کرتے ہیں۔ یہ لوگوں کو محسوس کراتا ہے کہ وہ آپ کے برانڈ کا حصہ ہیں۔

4. زیادہ انگیجمنٹ:
5. لوگ عام طور پر ایسے کانٹینٹ پر زیادہ ردعمل دیتے ہیں جو دوسرے یوزرز نے بنایا ہو۔ یہ زیادہ شیئر ہوتا ہے، زیادہ لائکس اور کمنٹس آتے ہیں، جس سے آپ کی پوسٹس کی ریچ بڑھتی ہے۔

آخر میں، یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ جہاں اے آئی ہمیں بہت سی سہولیات فراہم کرتا ہے، وہیں یوزر جنریٹڈ کانٹینٹ آپ کے برانڈ کے لیے وہ جادو ہے جو سچائی، اعتماد اور انسانی جذبات کو لے کر آتا ہے۔

19/09/2024
17/09/2024

ایڈ چلانے کے لیے بہتر ہے کہ ویڈیو ایڈ چلائیں۔ اس سے ریزلٹس بہت اچھے ملتے ہیں۔ ویڈیو کا دورانیہ 30 سیکنڈ سے 1 منٹ تک ہونا چاہیے۔
جب بھی ایڈ چلانا ہو تو ایک ہفتے کے لیے ضرور چلائیں۔
اور آڈیئنس کو ٹارگٹڈ ہی رکھیں۔ انٹرسٹ ضرور ڈالیں لیکن بہت زیادہ بھی نا ہوں۔
اور روزانہ کا بجٹ کم از کم 500 سے 700 تک رکھیں۔

پھر ریزلٹس بھی بہت زبردست ملیں گے۔

اور اگر۔۔۔۔
آپ کو اپنے کسی بھی بزنس کے لیے ایڈ چلوانے ہوں تو بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔
ہم کریں گے آپ کے لیے:-
✅️ سوشل میڈیا مارکیٹنگ
✅️پوسٹ گرافکس
✅️کونٹینٹ تیار کرنا
✅️فیس بک پیجز بنانا اور مکمل سیٹنگ کر کے دینا
✅️فیس بک اور انسٹاگرام پر ایڈز چلانا۔۔

اس کے علاوہ اپنے آنلائن بزنس کے حوالے سے کوئی بھی راہنمائی درکار ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں۔

13/09/2024

دوسروں کی کامیابیوں کے اسکرین شاٹ دیکھ کر ڈپریس ہونے کی ضرورت نہیں۔ وہ سب بھی شروع میں فیل ہوتے رہیں ہیں اب کامیابیاں ملنے لگی ہیں تو انہوں نے کلائنٹس کو بتانا ہوتا ہے کہ اب ہم اس قابل ہو چکے ہیں۔

یہ سب ان لوگوں کو دکھانے کے لیئے نہیں ہوتا جو ابھی کام سیکھ رہے ہوتے ہیں۔ اس لیئے اگر ابھی آپکا محنت کرنے کا وقت چل رہا ہے تو منافع اور پیسہ پیسہ سوچنا چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیں۔ جب آپ اس قابل ہو جائیں گے تو آپکی پروفائل بھی ثبوت دیا کرے گی کہ آپ دوسروں سے بہتر ہیں۔

امپریس اور ڈپریس ہونے سے بہتر ہے کہ اپنے کام پر توجہ دیں اور ناکامیوں سے بھی سیکھیں۔

مارکیٹنگ میں عوام کی دکھتی رگ کو سمجھ کر کامیابی پائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے یہ دو تصاویر بمع تفصیل Facebook marketplace پر اپ...
12/09/2024

مارکیٹنگ میں عوام کی دکھتی رگ کو سمجھ کر کامیابی پائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں نے یہ دو تصاویر بمع تفصیل Facebook marketplace پر اپ لوڈ کی۔ ایک تصویر میں red جوگرز شوز اور دوسری میں اسی کمپنی کے yellow جوگرز شوز الگ سے اپ لوڈ کیے۔

ان سے متعلق insights کی بات کروں تو red جوگرز شوز سے متعلق مجھے کوئی ریسپانس نہیں ملا جبکہ yellow جوگرز شوز کے حوالے سے 283 لوگوں نے فیس بک مارکیٹ پلیس پر کلک کیا، مجھے 18 کسٹمرز لیڈز ملی اور 3 لوگوں نے مستقبل میں خریداری کیلئے saved کرلیا۔

یہ دونوں جوگرز ایک ہی میٹریل اور ایک ہی کمپنی کے بنے ہیں، صرف رنگ کا فرق ہے۔ پھر بھی لوگوں نے yellow جوگرز پر کافی اچھا ریسپانس شو کیا۔ اس کی وجہ میری تصویر کی ڈیزائننگ میں صرف ایک غلطی رہی جس نے پاکستانی عوام کی دکھتی رگ کو سمجھنے کا موقع فراہم کیا۔

ان دونوں تصاویر میں صرف یہ فرق ہے کہ red جوگرز پر میں نے جہاں Long Life لکھا ہے، وہیں yellow joggers کے ساتھ میں نے " 1 سال کی وارنٹی " لکھا ہے۔ جو کہ میں red جوگرز کے ساتھ لکھنا بھول گیا تھا۔

اب مجھے سمجھ آئی کہ عوام اصل میں شوز میں زیادہ تر کیا چیز دیکھنا چاہتی ہے۔

مزے کی بات جو 18 کسٹمرز لیڈز ملی ان میں صرف ایک نے مجھ سے پوچھا کہ " کیا اس کی قیمت 2500 سے کم ہوسکتی ہے؟ "۔ مگر جب میں نے انہیں بتایا کہ اس میں ایڈوانس پیمنٹ پر فری ڈیلیوری آفر کررہا ہوں اور ریویو ویڈیو دینے پر 5 فیصد کیش بیک بھی ہے تو وہ بھی مان گئے۔ اور دوسری مزے کی بات دوسرے کسٹمر نے بتایا کہ وہ کئی فیس بک پیجز پر انہی جوگرز کی قیمت 3500 لگی دیکھ چکا ہے۔۔۔۔ کوئی بھی 1 سال کی وارنٹی اور فری ڈیلیوری و کیش بیک آفر نہیں کررہا۔۔۔۔۔

تمام کسٹمرز نے ایک ہی بات کہی کہ بالکل یہی چیز ہونی چاہیے ورنہ واپس بھیج دیں گے تو میں نے کہا بے فکر رہیں 10 دن کی منی بیک و ایکسچینج وارنٹی ہے۔

اب سمجھ آئی کہ عوام کو کم قیمت نہیں بلکہ اچھا معیار چاہیے

11/09/2024

*تمھاری کامیابی کے پیچھے تمھارے "بوڑھے ماں باپ" کی انتھک محنت ہےاس لیے اپنے والدین کی قدر کیجیۓ یہ وہ درخت ہیں جو اکھڑ جائیں تو پھر کبھی نہیں لگتے.🥺*

*رَبِّ ارحَمهُما كَما رَبَّيانى صَغيرًا*

*"رَبَّنَا اغفِرلى وَلِوٰلِدَىَّ وَلِلمُؤمِنينَ*
*یَومَ يَقومُ الحِسابُ"*

Believe In yourself  and Take first step towords your Goal 💪
09/09/2024

Believe In yourself and Take first step towords your Goal 💪

08/09/2024

Good News For Business Owner's ✨

ٹک ٹاک نے اپنی ایپ میں ڈائریکٹ مارکیٹنگ کا ٹول ایڈ کردیا ہے۔

کچھ دن سے کافی لوگوں نے بتایا اور میں خود بھی چیک ہے، چیک کرنا تو بنتا ہے نہ مارکیٹرز کو ، تو سوچا آپ کے ساتھ شیئر کردوں۔ 👀

✅ ٹک ٹاک مارکیٹنگ فیسبک ایڈز کی نسبت زیادہ سستی ہے۔ آپ صرف 170Pkr میں ایڈ لگا سکتے ہیں جبکہ فیس بک پر کم سے کم 1ڈالر بجٹ ہونا ضروری ہے۔

✅ ٹک ٹاک مارکیٹنگ برینڈ اویئرنیس کے لیے بہترین اور سستی ہے۔ آپ کا کوئی بھی بزنس ہو ضرور یہاں ایڈورٹائزنگ کریں۔

✅ ٹک ٹاک مارکیٹنگ میں گول کوئی بھی منتخب کریں ساتھ دوسری اچیومنٹس بھی ملتی ہیں:

جیسا کہ
وڈیو ویوز کے ساتھ کچھ فالوورز
پوسٹ لائک اور شیئرز

🔹 ٹک ٹاک پر ایڈ لگا کر آپ ویب سائٹ، پیج یا آئی ڈی پر بھی ٹریفک لے جاسکتے ہیں۔

آپ ابھی ٹک ٹاک مارکیٹنگ سے فائدہ اٹھا کر اپنے بزنس کی اچھی برینڈنگ کرسکتے ہیں۔

🔹 آپ کی فزیکلی دکان یا ہوم فوڈ کا بزنس ہے تو اپنے اکاؤنٹ میں لوکیشن ایڈ کریں اور پورے ایرے کو سستے ترین ریٹ میں اپنا پیغام پہنچائیں۔

کم از کم 170 روپے کا ایڈ بجٹ سے آپ ایڈ لگا سکتے ہیں اور بہترین رزلٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

اب ہم انتہائی کم بجٹ میں اپنے اکاؤنٹ پر فالورز ،وڈیو ویوز اور اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ بھی کر سکتے ہیں.

05/09/2024

" بزنس آئیڈیاز " کاروباری خیالات
دنیا میں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے لیکن ہر بندہ کامیاب کیوں نہیں ہوتا ؟

کامیابی کے لیے ہمیشہ مستقل مزاجی اور صبر و تحمل کے ساتھ اپنے صحیح سمت کا تعین کرنا ضروری ہے لیکن اکثریت کی نا واقفیت ہوتی ہے جس سے ہر بندے کی کامیابی کی مواقعے کم ہیں ۔
حصول مقاصد کے لیے کاروبار آسان طریقہ ہے ۔ اگر کاروبار کی بات کی جائے تو درست سمت کی تعین ہو تو اپنے خوابوں کو پائے تکمیل کے ساتھ سات نسلوں تک پال سکتا ہے ۔
کاروبار میں بھی جو تیز ترین ملینیئر اور بلینیئر بنتے ہیں ، اکثر مارکیٹرز ہیں چاہیے وہ آف لائن مارکیٹنگ کرتے ہو یا آن لائن سروسز ۔
مارکیٹنگ آپ کم پیسوں اور فری ٹائم میں کر سکتے ہیں اور ایک مقام تک آسانی سے پہنچ سکتے ہیں ۔
ایک مارکیٹر ہونے پر میں آپ کو یہ تجویز دے سکتا ہوں اگر مارکیٹنگ کرنا ہے تو سب سے پہلے اپنے ارگرد کی ڈیمانڈ دیکھے جس چیز کی ڈیمانڈ زیادہ ہے اور دستیاب کم ہوں ان کی مارکیٹنگ کریں شروع میں پرافٹ کم ہوگی آہستہ آہستہ اپنے سطح پہ آئی گی ۔
مارکیٹ میں اپنی سروسز کی مارکیٹنگ کے بعد ٹیم بنائے کیوں کہ اس کے بعد وقت کی پابندی سے باہر آئے گے اور پیسوں کی آزادی سے دائمی زندگی کے لیے بہترین کام سر انجام دینے میں کوئی روک نہیں سکتا ۔۔۔
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
جو آتے ہیں کام دوسروں کے

03/09/2024

سائنس دانوں نے جو بڑی بڑی دریافتیں کی ہیں، ان میں اکثر کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں ہوتا کیونکہ اکثر دریافتیں محض اتفاق سے حاصل ہوئی ہیں۔ لیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ایسا اتفاق صرف ایک سائنس دان کو ہی کیوں پیش آتا ہے؟ سائنسی دریافتیں اکثر اس طرح ہوتی ہیں کہ ایک سائنس دان اپنی تجربہ گاہ میں تحقیق کر رہا ہوتا ہے۔ تحقیق شروع کرتا ہے، یہاں تک کہ وہ ایک نئی دریافت تک پہنچ جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ نئی دریافت اگرچہ اچانک ہوتی ہے، مگر یہ اچانک دریافت اسی شخص کے حصے میں آتی ہے جو مسلسل تحقیق میں لگا ہوا ہوتا ہے۔

کوئی آدمی بیکار بیٹھا ہو تو اس کے ساتھ ایسا خوش قسمت لمحہ کبھی نہیں آئے گا۔ یہی معاملہ زندگی کی تمام ترقیوں کا ہے۔ بڑی کامیابی اکثر کسی کے حصے میں اس طرح آتی ہے کہ وہ اپنے کام میں لگا ہوا ہوتا ہے، وہ محنت میں رات دن ایک کیے ہوتا ہے۔ پھر اچانک ایک موقع سامنے آتا ہے اور وہ اس کو استعمال کر کے کامیابی کی منزل کی طرف رواں دواں ہو جاتا ہے۔

----------------------

GET CANVA PRO ( On your own E-mail )✅45% discount 🔥Subscription at Rs.200/- Only🌸 Get Canva Pro with  lifetime Access! 🌸...
31/08/2024

GET CANVA PRO ( On your own E-mail )

✅45% discount
🔥Subscription at Rs.200/- Only
🌸 Get Canva Pro with lifetime Access!
🌸 One-time payment
🌸 1 year replacement warranty
🔶 450k Free Templates
🔶 71M Free Photos
🔶 4.5M Free Graphic Elements
🔶 2.5M Free Videos
🔶 3000 Free Fonts
✅500GB Cloud Storage
✅Unlimited Free Folders
✅For Layouts, Logos, FB & Insta Posts, Presentations, etc.
✅Perfect for Students' and Teachers' Presentation
✅One-click Design Resize
✅Background Remover
✅100% Risk-Free
✅100% Delivery Ensured
✅Free Updates
✅100% Satisfaction Guarantee

Just Provide Us Your Email Address, and we’ll Activate a Pro Subscription on Your Email.
💰PAYMENT AFTER DELIVERY
Whatsapp: 03087264440

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Sharks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Digital creator in Rahimyar Khan

Show All