#NawazSharif نواز شریف نے تمام حقائق بتا دیے
نواز شریف نے 2013 کے سارے حقائق بتا دیے
پتن منارہ پانچ ہزار سال پرانے اثار قدیمقدیمہ
نریندر مودی نے سب مسلمانوں کو گھس بیٹھیے قرار دے دیا ۔انڈیا کی اقلیتوں کا کیا مستقبل ھے ۔جنرل باجوہ نے مجیب الرحمٰن شامی کو انٹرویو دیا جس میں باجوہ نے لنکا ڈھا دی ۔
کیا شیرافضل مروت کا سعودی عرب کے بارے میں بیان ذاتی تھا یا پارٹی نے دلوایا تھا ۔
#Sherafzalkhanmarwat
#NarendraModi #bajwa
https://www.youtube.com/@Anweralimajithia
پتن میں نارا پانچ ہزار سال پرانی عمارتیں ۔کیا یہاں پر کوئی خزانہ تھا ۔یہاں پر پانچ ہزار سال پہلے ایک شہر اباد تھا
. follow me.هطلت أمطار غزيرة لأول مرة في تاريخ دولة الإمارات العربية المتحدة مشاهد من الدمار.
متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی زیادہ بارش ھوئی ھے ۔تباہی کے مناظر
ہر طرف نواز شریف، عمران کا صفایا
بشریٰ بی بی کا "بڑا راز" کھل گیا !!
منی لانڈرنگ!! شوکت خانم ہسپتال کا ٹیک اوور
۔
۔
#ShakeelMalik #ImranKhan #PTI #FawadChaudhry #9may #Eid #software #pc #AleemaKhan #BushraBibi #AdialaJail #establishment #ShaukatKhanum #QaziFaezIsa #AsimMunir #iran #police #Bahawalpur #ByElections #NawazSharif #PMLN #ShehbazSharif #MaryamNawaz #nikah #Toshakhana #AttorneyGeneral #AlQadirTrustcase #BaniGala #medicaltests #palestine
میرے پیج کو فالو کریں تاکہ آئندہ آنے والی ہر ویڈیو آپ تک پہنچ سکے شکریہ
#followers #Historical Sehri Khan Abbasi Bilal Ali
@followers
کیا سنی مسلم ممالک کے حکمران جیتے جی مر گئے ہیں ۔کیا اسرائیل کے خلاف مزاحمت صرف شیعہ کررہے ہیں #followers #QaziFaezIsa #AsimMunir @followers
بہاولنگر پولیس پارٹی نے ایک گھر پر ریڈ کیا ۔
بہاولنگر پولیس پارٹی دیوار پھلانگ کر گھر کے اندر داخل ھوئی
بہاولنگر پولیس پارٹی نے خواتین اور گھر والوں کی خوب لتریشن کی ۔شور و واویلا پر گاؤں کے اور لوگ آگئے
بہاولنگر اس کے بعد پولیس والوں کو پکڑ لیا گیا ۔
ایس ایچ او رضوان گھر والوں کے زیر حراست ۔ سنیں کیا باتیں ھوئیں ۔
اور مجھے فالو کرنا اور گھنٹی کے نشان کو دبانا مت بھولیں ۔شکریہ ۔
بہاولنگر پولیس اور فوج کے درمیان جھگڑا اور بے چارے یوتھیے.
آرمی اہلکار کے گھر پر کیا گیا وہ ریڈ جس کے بعد پولیس اور رینجرز میں تلخی ھوئی,بہاولنگر واقعہ کی ویڈیو
islamabad ہائی کورٹ کے چھ ججوں نے جو خط لکھا ہے اس کی قانونی حیثیت کیا ہے ۔ان ججوں کا مقصد انصاف قائم کرنا ہے یا کسی مخصوص سیاسی ایجنڈے کو اگے بڑھانا ہے ۔Islamabad High Court #
#followers
I've received 4,300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
کچے کے ڈاکوؤں نے غریب لوگوں کو اپنے ساتھی چھڑوانے کےلئے ڈھال بنانے لگے ۔
کچے کے ڈاکو نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے عام غریب لوگوں کو اغوا کرنا شروع کر دیا ۔حکومت سندھ اور حکومت پنجاب مل کر ان لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں ۔کیونکہ یہ معاملہ دونوں صوبوں کا ہے کیونکہ دریا کے ار پار ہے کیونکہ یہ مقام پنجاب اور سندھ کے بالکل بارڈر پر واقع ہے اگر پنجاب سے بندے اغوا ہوتے ہیں تو سندھ میں لے جاتے ہیں اور وہاں پہ جنگلوں میں جا کر چھپا دیتے ہیں ۔اب یہ مزدور پنجاب کے علاقے منٹھار سے اغوا ہیں اور یہ نچلے درجے کے ہندو ہیں ۔