Malik Imtiaz solangi

Malik Imtiaz solangi social worker Rahimyar khan

13/09/2024
09/08/2024

فیصلہ ہوچکاہے نظام بدلیں گے
انصاف قانون عوامی راج ہوگا
طلبا تحریک زندہ باد

09/08/2024

Congratulations to Pakistan's Olympic flag bearer Arshad Nadeem for an absolute brilliant javelin performance winning a gold medal for Pakistan.

His persistence & perseverance has done him & the nation proud. It is the first time any Pakistani has won an individual gold for athletics in the Olympics. He is an inspiration for our younger generation.

09/08/2024

جو ڈر گیا وہ مر گیا🔥
پوری فس بک سے آواز آنی چاہیے
تیرا یار میرا یار کا قیدی نمبر۔۔۔۔۔۔

السلامُ وعلیکم 🤝 🌹میری طرف سے تمام گروپ ممبر  اور اہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک 🥰
17/06/2024

السلامُ وعلیکم 🤝 🌹
میری طرف سے تمام گروپ ممبر اور اہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک 🥰

10/02/2024

‏زرداری سے نمٹنے کے لیئے اسلام آباد کے حالات کو شیر افضل مروت دیکھیں گے
خان کا فیصلہ 🔥

مروت صاحب اِن کو واڑ کے رکھ دو

10/02/2024

‏آپ جانتے ہیں ٹوئٹر کیوں بند ہوا ہے؟ ٹوئٹر احتجاج کی کال پر بند ہوا ہے۔ عمران خان نے کل ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کررکھا ہے۔ اس پیغام کو ہر جگہ پھیلا دیں۔ ہم 180 نشستیں پوری کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

10/02/2024
10/02/2024

پاکستان تحریک انصاف سب سے بڑا سرپرائز دیگی۔

10/02/2024

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 170 نسشتیں جیت لی ہیں جن کا تمام ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہے، جہاں نتائج تبدیل ہوئے وہاں ریزلٹس عدالتوں میں چیلنج کررہے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس

25/01/2024

آج کل سوشل میڈیا پر ہر بندہ سیاسی شخصیات پر باتیں کرنے میں لگا فلاں شخص یہ ہے فلاں وہ ہے ۔اگر ہر بندہ خود اپنے آپ کو ٹھیک کرلے تو۔۔ حکمران خودبخود اچھا مل جائے گا۔ کیونکہ۔۔۔میرے آللہ کا فرمان ہے کہ جیسی عوام ویسے حکمران

یہ نمونہ کہتا ہے عمران خان کے بغیر بھی الیکشن ہو سکتا ہے۔جو خود ملنے کے لیے لائن میں لگتا تھا ان کی اوقات خان صاحب سے ان...
26/09/2023

یہ نمونہ کہتا ہے عمران خان کے بغیر بھی الیکشن ہو سکتا ہے۔
جو خود ملنے کے لیے لائن میں لگتا تھا ان کی اوقات خان صاحب سے انکھیں ملانے کی بھی نہیں ہے چھوٹا منہ بڑی بات نہیں کرنی چاہیے جتنی اوقات ہے اسی میں رہو

لو جی کرلو کپتان کا دیدار  بڑی مشکل سے ڈھونڈا  اڈیالہ جیل کے تصویر !!
26/09/2023

لو جی کرلو کپتان کا دیدار بڑی مشکل سے ڈھونڈا
اڈیالہ جیل کے تصویر !!

06/08/2023

لیول پلینگ فیلڈ کی مانگ کرنے والے کیا یہ نہیں جانتے کہ وہ جس کھلاڑی کو میدان میں اتارنا چاہتے ہیں وہ عدالتوں سے مفرور ایک مستند چور ہے اور جس شخص کا مقابلہ کرنا چاہتے وہ عالمی لیڈر ہے جسے ملکی عدالتیں صادق و امین قرار دے چکی ہیں۔

Address

Fast News
Rahimyar Khan

Telephone

+923006721496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Imtiaz solangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share