Hamxa Chaudhary

Hamxa Chaudhary Like my official page Hamxa Qasim,
Social Media Marketing expert and strategist
[email protected] |
Phone:+92-332-731497

*آج رحیم یار خان میں شہر کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا*  *جس میں ملتان کے تاجر کے ...
16/12/2023

*آج رحیم یار خان میں شہر کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا*

*جس میں ملتان کے تاجر کے ساتھ یہ ڈکیتی ہوئی ہے' تاجر کے مطابق 18 کروڑ روپے کا سونا اس کے پاس تھا جو ڈاکوئوں نے چھین لیااور انہیں زخمی کرکے چکے گئے*

*تاجر کے مطابق 6 ڈاکو موٹر سائیکلوں پر جدید اسلحہ سے لیس ہو کر آئے اور دن دیہاڑے تاجر سے کروڑوں روپے کا سونا لوٹ کر چلتے بنے۔*

*پورے شہر میں اس وقت خوف کی فضا ہے* '

*بدقسمتی سے ابھی تک ڈاکوؤں کا کچھ معلوم نہ ہو سکا ہے۔*

07/12/2023
05/12/2023

19/11/2023

Head & shoulder ka boycott na kriye ga q kay ye humara 1 pathan bhai packing kr raha h

The best biryani in town
31/10/2023

The best biryani in town

‏‎انا للہ وانا الیہ راجعون سخت دکھ ہورہا ہے نہایت محترم مولانا طارق جمیل صاحب کس قدر تکلیف میں ہونگے اللہ انکے دل۔کو صبر...
29/10/2023

‏‎انا للہ وانا الیہ راجعون
سخت دکھ ہورہا ہے نہایت محترم مولانا طارق جمیل صاحب کس قدر تکلیف میں ہونگے اللہ انکے دل۔کو صبر عطا فرمائے والد ہیں جوان بیٹا چلا گیا ہے کسی بھی ماں باپ کے لیئے سخت صدمے کا وقت ہے اللہ بس انکو انکے گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین۔

19/10/2023

‏سوچو کیا منظر ہوگا ہنڈا 125 کی سوئی 90 پر ہوگی
ساتھ بریانی کا شاپر لٹک رہا ہوگا
جیب میں جنت کا ٹکٹ ہوگا 🤣

11/10/2023

Baber is better then honey Singh 😍😃
Ya debate karo bas

06/10/2023

لاہوریوں نے شہباز شریف کا گالیوں سے استقبال کردیا

ابھی ابھی دیکھو ہوتا ہے کیا
‏شہباز شریف کے ساتھ لاہور میں پیش آنے والا واقعہ ن لیگ کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے‏

‏‎اب ان کو ایسی عزت ملے گی ساری زندگی۔ ان لوگوں نےعوام کو تھوڑا تنگ کیا ہے ۔ اب نہیں چلنے والی ان کی

.          
04/10/2023

.














26/09/2023

Father of shahid jutt

23/09/2023

زراعی ادویات کا ٹارگٹ پورا فصل تباہ کرنے کے بعد فیلڈ آفیسرز😂😂

اسلام کو شدید خطرات لاحق ہونے کا اندیشہ کارکنان تیار رہیں.
19/09/2023

اسلام کو شدید خطرات لاحق ہونے کا اندیشہ

کارکنان تیار رہیں.

18/09/2023

میاں عباد فاروق لاہور سے ٹکٹ ہولڈر جو 9 مئی کے واقعات میں گرفتار ہیں، منتیں کرتے رہے کہ میاں عباد کو چھوڑ دو، اسکا بیٹا اپنے باپ کو دیکھنا چاہتا ہے۔ وقت کے فرعونوں نے اپنی زد اور انا میں آکر نہیں چھوڑا۔ اور آج عماد اس دنیا سے چلا گیا۔ (إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)
سب سے دعائے مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے۔

ایک شخص کسی جرم میں جنگلی قبیلے میں پھنس گیاقبیلے کے سردار نے اس شخص کو دو آپشنز دیئے 1: شانگا لولو2: سزائے موتشانگالولو...
17/09/2023

ایک شخص کسی جرم میں جنگلی قبیلے میں پھنس گیا
قبیلے کے سردار نے اس شخص کو
دو آپشنز دیئے

1: شانگا لولو
2: سزائے موت

شانگالولو کیا ہے؟
اس شخص نے پوچھا شانگالولو یہ ہے کہ آپ کو برہنہ کیا جائے گا اور قبیلے کا ہر شخص تمہیں سو چھتر مارے گا
اس کو یہ بے عزتی لگی اور اس نے کہا:
مجھے سزا موت دے دو

سردار نے حکم دیا: اس کو موت بذریعہ شانگالولو دی جائے

پچھلی حکومتوں نے عوام کو صرف شانگا لولو کیا تھا

اور

نگران حکومت بذریعہ شانگا لولو سزائے موت دے رہی ہے !!

Yaad karo jab aik azeem insan ne kaha tha “Mein berdasht ker loon ga, aap nahi ker pao gay”Kia kehna chaho gay?
15/09/2023

Yaad karo jab aik azeem insan ne kaha tha

“Mein berdasht ker loon ga, aap nahi ker pao gay”

Kia kehna chaho gay?

Allah pak sfaid posh ki gaib se madad farma....
15/09/2023

Allah pak sfaid posh ki gaib se madad farma....

10/09/2023

Look who is back 😎

09/09/2023

اسلام آباد میں مولبی فضلانڈو کے قافلے کو دیکھ کر بچوں نے "ڈیزل ڈیزل" کی آوازیں لگانا شروع کر دیں 🤣🤣

08/09/2023

ایک افغانی ٹک ٹاکر پاکستانی نوٹوں کو بطور ٹشو پیپر استعمال کر کے پاکستانی کرنسی کا تمسخر اڑا رہا ہے.

کیا ہمارے سٹہ بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کو ذرا سی بھی شرم آئے گی؟

کیا ان میں قومی غیرت جاگے گی کہ وہ لوگ جو ہمارے ملک میں پناہ کیلئے آتے تھے آج وہ ہمارے ملک کا تمسخر اڑا رہے ہیں.

08/09/2023

پاکستان صرف میرے رب کی حکمت سے چل رہا ہے
ورنہ ہم نے اس کو تباہ کرنے کی ہر کوشش کامیاب کر رکھی ہے۔

اس تصویر کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
07/09/2023

اس تصویر کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟

07/09/2023

مولانا اگر اتنا طاقتور ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم کرسکتا ہے ۔
تو شریعت کیوں نافذ نہیں کرسکتا ؟؟
عقل سے پیدل برائے نام 😜

06/09/2023

چونیاں
ایک لاوارث مریض زخمی حالت میں ہاسپٹل سے روڈ پر یہ کہہ کر پھینک دیا گیا کہ ہمارے پاس ہاسپٹل میں جگہ نہیں ہے اور اسے کوئی لینے نہیں آیا

05/09/2023

زندگی تو اصل چا چا گزار رہا ہے

تلاش گمشدہ   ۔۔۔۔ پوسٹ کو شیئر کریں اگنو مت کریں 🙏 کسی کے لخت جگر کا سوال ھے ۔ ھوسکتا ھے آپ کے شیئر سے بچہ والدین کو مل ...
05/09/2023

تلاش گمشدہ ۔۔۔۔ پوسٹ کو شیئر کریں اگنو مت کریں 🙏 کسی کے لخت جگر کا سوال ھے ۔ ھوسکتا ھے آپ کے شیئر سے بچہ والدین کو مل جائے ۔ جزاکم اللہ
نام : عبدالله ذاکر ولد ذاکر حسین
عمر : 16 سال نویں کلاس کا طالبہعلم ہے
قد قریب : 5فٹ
کپرے :سفید شلوار قمیض مورخہ 27/8/2023 کو غوری ٹاون فیز 4A گلی نمبر 20 مکان 472 صبح ناشتہ لینے گیا اور واپس نہیں آیا اگر کسی کو کہی بی نظر آۓ تو ان نمبرز پے اطلاح دیں ‏ سردار رئیس موبائل نمبر 03153899887 سردار رحیم موبائل نمبر 03465007153
‏انسانی حقوق کی تنظیمیں، عوامی حقوق کے علمبردار، سیاسی جماعتوں کے قائدین و کارکنان اور سوشل میڈیا صارفین سے درخواست ہیں اس بچہ کی تلاش میں ہماری مدد کریں بہت شکریہ
Sardar Tania

نفرت جرم سے ھے مجرم سے نہیں 😊
05/09/2023

نفرت جرم سے ھے مجرم سے نہیں 😊

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamxa Chaudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamxa Chaudhary:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Rahimyar Khan

Show All