Umar466

Umar466 Muhammad Umar Farooq
I I'm Digital Creator I upload Funny comedy moral stories vlogs Videos etc All Friends please follow my Page

06/11/2024
30/10/2024

With Iqrar Ul Hassan – I just earned their Team SareAam badge!

15/10/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَجِعُون
پنجاب کالج میں گارڈ کے ہاتھوں گینگ ریپ کا شکار ہونے والی طلبہ ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئی ۔۔۔
پروردگار ظالمین کو نیست و نعبود کرے۔۔۔
😭😭😭😭😭
**ed **e **ed **e

ہم احمد بھائی کو ان کی گاڑی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔Hamster 🐹 Airdrops k paiso se Land cruiser Le li 😎❤️🤗
28/09/2024

ہم احمد بھائی کو ان کی گاڑی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Hamster 🐹 Airdrops k paiso se Land cruiser Le li 😎❤️🤗

04/09/2024

اے اللہ‎ میرے رزق کو اتنا کشادہ کر دے کہ میں تیری مخلوق کی مدد کر سکوں اور میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا آمین.❤

Absolutely Right❤.🌹🏵💮🌸💐Ten Unknown Facts About   1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded ...
04/09/2024

Absolutely Right
❤.🌹🏵💮🌸💐
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles oft

رحیم یار خان: پیر سے 23000 کا تعویز لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیا، متاثرہ نوجوان نے تھانے میں شکا...
06/07/2024

رحیم یار خان: پیر سے 23000 کا تعویز لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیا، متاثرہ نوجوان نے تھانے میں شکایت درج کروائی کہ پیر صاب نے وعدہ کیا تھا کہ 8 دن کے اندر اندر تمھاری شادی ہو جاۓ گی، چار ماہ ہو گئے ہیں نہ شادی ہوئی نہ 23 ہزار روپے واپس ملے ہیں، نوجوان کی درخواست پر تھانہ اقبال آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیر سے 23 ہزار روپے برآمد کر کے نوجوان کے حوالے کردئیے۔🥸

06/07/2024

مغرب کے لوگ رشوت والی حدیث کو مانے بغیر بھی رشوت نہیں لیتے اور یہاں کے لوگ اس حدیث کو مان کر بھی رشوت لینے سے باز نہیں آتے!

06/07/2024

*امام زین العابدین واقعہ کربلا کے 40سال بعد*

تک زندہ رہے 40بار
*محرم آیا مگر آپ نے کبھی بھی نوحہ یا ماتم نہیں کیا۔*

06/07/2024

شادی سے پہلے

“پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی ۔"
"کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی ۔ سب اپنے اپنے حصے کا کام کرتے ہیں ۔ جو کام عورتوں کے لیئے مشکل ہیں وہ مرد کرتے ہیں اور جو مردوں کے لیئے مشکل ہیں وہ عورتیں ۔ یونہی مل جل کر گزارا ہوتا ہے ۔"

شادی کے بعد

"میں کھانا گرم نہیں کروں گی ۔"
"تو اپنے باپ کے گھر واپس چلی جاؤ ۔ میں صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں تمہاری ضروریات پوری کرنے کے لیئے ۔ تم میری ضرورت پوری نہیں کر سکتی تو مجھے تمہاری ضرورت نہیں ۔"

طلاق کے بعد (اسلام آباد کی سڑکوں پر بینر اٹھائے )

"کھانا خود گرم کر لو ۔"
"کھانا خود گرم کر لو ۔"
"کھانا خود گرم کر لو ۔"
"کھانا خود گرم کر لو ۔"
میرا جسم میری مرضی
دوپٹے کا اتنا خیال ہے تو آنکھوں پر باندھ لو
باپ کے مرنے کے بعد

"دیکھو میری بہن ۔ میں اب فیملی والا ہوں ۔ میری بیوی تمہیں اور برداشت نہیں کر سکتی ۔ تم اپنا بندوبست کہیں اور کر لو ۔"

نوکری کی تلاش میں

"ہمارے پاس ایک فی میل ریسپشنسٹ کی جگہ خالی ہے ۔ آپ ماشاء اللہ خوبصورت ہیں ۔ وہاں کام کر سکتی ہیں ۔"

ڈھلتی عمر

"بی بی ۔ ہم معذرت خواہ ہیں ۔ آپ کے کام میں اب پہلے جیسی تندہی نہیں ۔ آپ کہیں اور نوکری ڈھونڈیں ۔ ہمیں اب آپ کی ضرورت نہیں ۔"

ظالم بڑھاپا

"محترمہ ۔ آپ کی اتنی عمر ہو گئی ہے ۔ اب میں آپ کو کیا نوکری دوں ۔ اب تو آپ کو آرام سے اپنے بچوں کی کمائی کھانی چاہیئے ۔"
"میرے بچے نہیں ہیں ۔ کوئی نہیں ہے میرا ۔"
"اوہ ۔ چلیں میں کچھ کرتا ہوں آپ کے لیئے ۔ میرا بیس لوگوں کا اسٹاف ہے ۔ کیا آپ ان سب کے لیئے کھانا پکا سکتی ہیں ؟ میں آپ کو بیس ہزار روپے ماہانہ دوں گا ؟"
"بیس ہزار ؟"
"میں جانتا ہوں کہ ان بیس ہزار میں آپ کی ضرورت پوری نہیں ہوتی ۔ مگر میں مجبور ہوں ۔ اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں میرے پاس ۔"
"ٹھیک ہے ۔ مجھے منظور ہے ۔" اس کی آنکھوں سے آنسو زار زار بہہ رہے تھے اور سوچ رہی تھی کہ کاش جوانی میں ہی کھانا گرم کر دیتی۔

Address

Islam Nagar Airport Road
Rahimyar Khan

Telephone

+923033261466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar466 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar466:

Share


Other Digital creator in Rahimyar Khan

Show All