Crazy Buddies RYK

Crazy Buddies RYK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Crazy Buddies RYK, Social Media Agency, Gulshan E Usman, Rahimyar Khan.
(7)

09/09/2024

سب کی خواہش سب کا یار
قیدی نمبر 804

05/08/2024

Rahim Yar Khan my bht hoi Barish or ap kis city say hn or kitni Barish hoi ap k ps

31/07/2024

پولیس اہلکاروں پر حملہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 PC پولیس اہلکار شہید

31/07/2024

ایس ایچ او ماچھکہ
رانا رمضان پولیس مقابلہ میں شہید

27/07/2024

jinko n type 585watt
monoficial boking start
delivry tomorrow evening
34.60
jinko N type 585watt bificial delivry thursday
34.40
Rahimyar khan delivry

26/07/2024

‏خلیل الرحمٰن قمر کا واقعہ سن کر یقین ہو گیا کہ
جتنے عاشق گزرے ہیں۔
ان میں صرف ماہیوال ہی سیانا عاشق تھا
جو سوہنی کو دریا کے پار بلاتا تھا خود نہیں جاتا تھا

20/07/2024

بنوں لہولہو ہوگیا لیکن دلالی میڈیا پر ایک خبر بھی نہیں چلی
#بنوں

14/07/2024

اس دفعہ گرمیوں کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجائے ملتان سے 175 کلومیٹر دوری پر واقع جنوبی پنجاب کے علاقے راجن پور اور سندھ کے گھوٹکی کچے کے علاقے کی سیر کریں-
یہاں پر درجہ حرارت 25 سے 28 درجہ سنٹی گریڈ رہتا ہے, ہرے بھرے سرسبز جنگل,قدرتی آبشاریں ، برف کی طرح ٹھنڈے چشمے, چراگاہیں ,حسین نظارے اور جنت نظیر وادیاں آپ کو دیکھنے کو ملیں گے۔
یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں. 😂

27/06/2024

بڑی خبر 💌سولر کی قیمتوں میں آئندہ ماہ سے بڑی کمی ہوگی.
خریدار 1 ماہ سولر خریدنے سے پرہیز کریں.

17/06/2024

عید کے تین دن قصائیوں کا ریٹ ڈاکٹروں کے ریٹ سے زیادہ ہوتا ہے

16/06/2024

Eid Mubarak ❤️

16/06/2024

تمام حاجیوں کو حج مبارک یا اللّٰہ اگلے سال ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرما آمین

08/06/2024

اہم نیوز الرٹ!!!

*سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی ) نے قومی اسمبلی میں زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا*

*یاد رہے کہ قبل ازیں زین قریشی اور پھر حامد رضا کو پارلیمانی لیڈر نامزد کیا گیا تھا جو اب بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات پر تبدیل کیا گیا ہے*

07/06/2024

رحیم یار خان میں اللہ کی رحمت برس پڑی

05/06/2024

محسن نقوی کا پوپ فرانسس سے: پوپ، اگر آپ پاکستان میں ہوتے تو اپ والا عہدہ بھی میرا ہوتا

04/06/2024

غریب اور سفید پوش پاکستانیوں کیلئے ایک اور حکومتی تحفہ
اب آپ بجلی بلوں میں سال میں صرف ایک مرتبہ قسط کرا سکیں گے
بصورت دیگر اندھیرے آپ کا مقدر

Address

Gulshan E Usman
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crazy Buddies RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crazy Buddies RYK:

Share