Today attended District Coordination Committee(DCC) Meeting of PHCIP Project at DC Office with Bank Alfalah Franchise -PSPA-PHCIP Team RY Khan.
یہ ہے معاملے کی شروعاتی ویڈیو پاک فوج کبھی بھی ایسے معاملات میں نہیں آئی مگر بات کرپشن سے تذلیل تک آن پہنچی ہے کسی سے پسٹل برآمد ہو جائے تو بجائے اسے جوڈیشل کرنے کے ڈیل کی جاتی ہے بندے پکڑواؤ پھر پیسہ ہی پیسہ
آج معاشرے میں جرائم کی سب سے بڑی وجہ ایک عام اہلکار بھی یہ سوچتا ہے کہ صاحب نے بھی پیسے ہی لینے ہیں تو کیوں نہ میں لوں اور بلکہ ایسا ہی معاملہ میں اپنی آنکھوں سے دیکھ چکا ہوں ایک گراؤنڈ میں ایک مشکوک شخص سے دوران تلاشی پسٹل برآمد ہوا اسے گاڑی میں بٹھایا اور چند قدم پر سات ہزار میں چھوڑ دیا یہ رسوائی ہے پولیس انویسٹیگیشن کرے بندہ ہم دیں گے جس سے برآمد ہوا باقی آپ دیکھ لیں
اب وہ بندہ ڈکیت بھی ہو ہو سکتا ہے کرائے کا قاتل بھی یا کچھ بھی کہ لیں
ایسا ہی واقعہ ایس ایچ او رضوان کو کرپشن میں ذاتی دلچسپی سے مہنگا پڑ گیا
مرنے سے کچھ ٹائم پہلے جانو اندھڑ کی پنجاب پولیس کے کانسٹیبل جو کہ صادق اباد کا رہائشی ہے محمد اصف کو فون کال پر دھمکیاں دینے کاآڈیو سامنے اگئی ۔
شاہد لنڈ کی طرف سے ایک اور ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل کیا حقیقت ہے اب تک ایک گہرا راض بن چکا ہے کیا جانو انڈھڑ گینگ اور عثمان کی آپسی کوئی تکرار تھا کچھ یا کچھ اور وائس تمام دوستوں کے سامنے ویڈیو میں موجود ہے.