Rahim Yar Khan News

Rahim Yar Khan News Rahim Yar Khan News Updates , also help to rise voice for real issues

25/12/2023

ہمارے پیارے دوست میاں عبدالسلام صاحب زینت کلاتھ ہاوس والے بقضائے الٰہی وفات پا گئے ھیں
( اناللہ واناالیہ راجعون )
انکی نماز جنازہ 26 دسمبر بروز منگل صبح 11:00 بجے مرکزی عید گاہ رحیم یار خان میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

16/12/2023

Shopify , Digital Marketing Courses Start
کا ہنر سیکھ کر اپ کس طرح پیسے کما سکتے ہیں
پروموٹیز انٹرنیشنل ائی ٹی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ عباسیہ فلائی اوور۔ آئیں ہنر مند بنے.
Promotezz International
03325567894
03321567894

معروف شوگر جگر و معدہ کے ماہر ڈاکٹر میاں عمر خالد بھائی انتہائی نفیس مظفر رامے بھائی رامے ٹریڈرز  ، نوجوانوں کو راہ راست...
09/12/2023

معروف شوگر جگر و معدہ کے ماہر ڈاکٹر میاں عمر خالد بھائی انتہائی نفیس مظفر رامے بھائی رامے ٹریڈرز ، نوجوانوں کو راہ راست پر لانے کے لیے کوشاں زاہد حسین بھائی صدر ڈسٹریبیوشن اسوسییشن رحیم یار خان ، ہمیشہ محبت بانٹنے والے خالد محمود بھائی سیف واٹر ٹیکنالوجی تمام دوست پروموٹیز انٹرنیشنل کی مبارکباد دی

31/08/2023

عوام ظالم حکمرانوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہو گئے ۔ اج بروز جمعرات پورے پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال۔ ان شاءاللہ ہم سب متحد رہے تو جلد ہی عوام کو بجلی کے بلوں اور مہنگائی میں ریلیف کی خبر ملے گی ۔ حکمران صرف یہ دیکھ رہے ہیں کہ عوام زندہ ہے یا نہیں ۔ رحیم یار خان والے تو شیر ہیں

پورے گھر کا ارو پلانٹ ایک ہزار لیٹر فی گھنٹہ کپیسٹی پورے گھر پر ارو پلانٹ لگوائیں ، صاف پانی پیں بیماریوں سے بچیں ، کپڑے...
19/07/2023

پورے گھر کا ارو پلانٹ ایک ہزار لیٹر فی گھنٹہ کپیسٹی
پورے گھر پر ارو پلانٹ لگوائیں ، صاف پانی پیں بیماریوں سے بچیں ، کپڑے برتن بھی صاف پانی میں دھوئیں۔ بال گرنے سے بچائیں، سکن الرجی سے بچیں اور بہت سے فائدے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
Safe Water Technology Khalid Mehmood 03007827874

13/07/2023

الحمدللہ بغیر کسی جھنڈے کے رحیم یار خان میں قران پاک پڑھنے والوں کا جم غفیر ۔اللہ پاک ہمیں قران پاک پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
سویڈن کی عوام اور حکومت کو اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔

دریائے سندھ میں سیلاب کا خطرہ سر پر اور رحیم یارخان 'بے نظیر شہید برج' تباہی کے دہانے پر انتظامیہ بڑے سانحے کی منتظر نیش...
07/07/2023

دریائے سندھ میں سیلاب کا خطرہ سر پر اور رحیم یارخان 'بے نظیر شہید برج' تباہی کے دہانے پر انتظامیہ بڑے سانحے کی منتظر نیشنل ہائی وے محکمہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث بڑے نقصان کا اندیشہ

03/07/2023

‏نئے فنانس ایکٹ پر عملدرآمد شروع، 415 ارب کے ٹیکس نافذ ہو گئے
پٹرول پر 5 روپے لیوی بڑھانے کا اختیار فنانس ایکٹ میں دیا گیا ہے۔
فنانس ایکٹ دستاویز کے مطابق انکم ٹیکس میں سالانہ 24 لاکھ سے زائد آمدن پر ٹیکس 2.5 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے جب کہ سالانہ 24 لاکھ سے زائد تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح میں 2.5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
کھاد پر 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی گئی ہے جس سے 35 ارب کی اضافی آمدن حاصل ہوگی، ایکٹ میں پراپرٹی کی خرید وفروخت پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر دو فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے 45 ارب روپے اضافی آمدنی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
دستاویز کے مطابق سالانہ 24 لاکھ روپے سے زائد آمدن پر ٹیکس 2.5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کی شرح اب 22.5 فیصد کر دی گئی ہے۔ سالانہ 24 لاکھ سے زائد آمدن پرایک لاکھ 65 ہزار فکس انکم ٹیکس عائد ہوگا۔
سالانہ 36 لاکھ سے زائد آمدن پر انکم ٹیکس 25 فیصد سے بڑھا کر 27.5 فیصد کر دیا گیا جب کہ ان پر 4 لاکھ 35 ہزار روپے فکس انکم ٹیکس بھی عائد ہوگا۔ اسی طرح سالانہ 60 لاکھ سے زائد آمدن پر انکم ٹیکس 32.5 سے بڑھا کر 35 فیصد کر دیا گیا اور ان پر 10 لاکھ 95 ہزار فکس انکم ٹیکس عائد ہوگا۔
فنانس ایکٹ دستاویز کے مطابق ملک میں درمیانے اور بڑے کاروباری افراد پر بھی انکم ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے اور سالانہ 6 لاکھ سے زائد آمدن پر ٹیکس میں 2.5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ سالانہ 6 سے 8 لاکھ آمدن پر انکم تیکس 5 سے بڑھا کر 7.5 فیصد کر دیا گیا ہے۔
سالانہ 8 سے 12 لاکھ آمدن پر انکم ٹیکس 12.5 سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا گیا ہے اور انہیں 15 ہزار روپے فکسڈ انکم ٹیکس دینا ہوگا۔ اسی طرح سالانہ 12 لاکھ سے زائد اور 24 لاکھ تک آمدن پر انکم ٹیکس 17.5 سے بڑھا کر 20 فیصد کر دیا گیا۔ یہ آمدن رکھنے والے کاروباری افراد پر 75 ہزار فکسڈ انکم ٹیکس لاگو ہوگا۔
دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ سالانہ 24 لاکھ سے زائد اور 30 لاکھ تک آمدن پر انکم ٹیکس 22.5 سے بڑھا کر 25 فیصد کر دیا گیا ہے اور 3 لاکھ 15 ہزار فکسڈ انکم ٹیکس نافذ ہوگا۔
سالانہ 30 لاکھ سے زائد اور 40 لاکھ تک آمدن پر انکم ٹیکس 27.5 سے بڑھا کر 30 فیصد کر دیا گیا۔ انہیں 4 لاکھ 65 ہزار فکسڈ انکم ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ وہ کاروباری افراد جن کی سالانہ آمدنی 40 لاکھ سے زائد ہے ان پر انکم ٹیکس کی شرح 32.5 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کر دی گئی ہے اور ان پر 7 لاکھ 65 ہزار فکسڈ انکم ٹیکس لاگو ہوگا۔

رحیم یار خان : پی سی مارکی کے سامنے موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کرولا گاڑی نہر میں جا گریمقامی افراد کی مدد سے ڈرائیو...
02/07/2023

رحیم یار خان : پی سی مارکی کے سامنے موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کرولا گاڑی نہر میں جا گری
مقامی افراد کی مدد سے ڈرائیور نہر سے باہر نکلنے میں کامیاب جب کہ گاڑی مکمل ڈوب گئی۔ گاڑی میں ایک ہی شخص سوار تھا

02/07/2023

رحیم یار خان اس عید پر ادھے سے زیادہ شہر میں گندا پانی کھڑا رہا، صفائی کا انتہائی ناقص انتظام رہا ، ضلعی حکومت مکمل طور پر ناکام رہی۔

30/06/2023

رحیم یار خان کا پہلا باقاعدہ سوشل میڈیا چینل سب سے پہلے بروقت خبروں کے ساتھ
رحیم یار خان ضلع کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ بنے گا آپ کی آواز
خود بھی لائک کریں اور اپنے دوستوں کو بھی انوائٹ کریں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔۔۔
اللہ پاک آپ کو خوشیاں دے آمین

Address

Khawaja Bangalores Rahimyarkhan
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Yar Khan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Rahimyar Khan media companies

Show All