Muhammad Tariq official

Muhammad Tariq official welcome to my page

25/08/2023
25/08/2023

25/08/2023

24/08/2023

Follow to follow back. Let's go! 😊😊😊

24/08/2023

Pakistan vs Afghanistan

جس نے گستاخی کی ہے سزا صرف قانون کے مطابق اسی کو ملنی چائیے باقی مسیحی کمیونٹی کے ساتھ ظلم  ہونا انتہائی غیر مناسب حرکت ...
22/08/2023

جس نے گستاخی کی ہے سزا صرف قانون کے مطابق اسی کو ملنی چائیے باقی مسیحی کمیونٹی کے ساتھ ظلم ہونا انتہائی غیر مناسب حرکت ہے ۔
قرآن پاک کی بے حرمتی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ لیکن اس کے ساتھ بےگناہ مسیحی برادری پر تشدد اور چرچ جلانے کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
ہمیں اپنی اقلیتوں پر فخر ہے۔ پاکستان بنانے سے لے کر آج تک ہماری اقلیتی برادری ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔ ان کے حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے ۔
💔

22/08/2023

Bitgram main Chair lift ki rasi Tot g*i, teachers and students phas gaye

😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
20/08/2023

😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
20/08/2023

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

20/08/2023

ادا قاتل، نگاہ قاتل، زباں قاتل، بیاں قاتل
🤔💖🤔🤔
بتا قاتل، کہاں جاوں، جہاں جاوں، وہاں قاتل

20/08/2023

کیا اور بھی ذرائع ہوتے ہیں محبت کے
🤔💖❣️❣️🤔
مجھے تو دُعاؤں کے آگے کچھ بھی نہیں آتا

20/08/2023

پیار کے دو میٹھے بول سے خرید لو مجھ کو
🙄🌹🌷🌹🙄
دولت دیکھائی تو سارے جہاں کی کم پڑے گی

20/08/2023

تڑپ کے دیکھ کسی کی چاہت میں
پتا چلے کہ انتظار کیا ہوتا ہے
یوں ہی مل جاۓ کوئی بنا چاہے
پتا کیسے چلے کے پیار کیا ہوتا ہے

20/08/2023

محبت سب سے کرو
لیکن اس سے اور بھی زیادہ کرو💞💚
جس کے دل میں تمہارے لئے
تم سے بھی زیادہ محبت ہو

20/08/2023

تو نے تو ترک محبت کی قسم کھائی تھی
💔❣️❣️❣️💔
کیوں تیری آنکھ 💞 مجھے دیکھ کر بھر آئی ہے

20/08/2023

کتنی اچھی لگتی ہےکسی سے محبت کی ابتدا
🌹❣️❣️🌹
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کر چھوڑ دے

20/08/2023

مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا
🌹❣️❣️🌹
افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی۔

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tariq official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Rahimyar Khan

Show All