Sultan Salahuddin Ayubi

Sultan Salahuddin Ayubi Sultan Salahuddin Ayubi is an upcoming Turkish and Pakistan historical fiction television series.

sultan salahuddin ayubi is great leader of muslims.He fougth many battles with jews and take over Falasteen

06/02/2023

Sultan Salahuddin Ayubi 💥 👑⚔️

05/02/2023

Sultan Salahuddin Ayubi

04/02/2023

Sultan Salahuddin Ayubi 😔😥

20/01/2023

Sultan Salahuddin Ayubi quote

صلاح الدین ایوبی سیریز سیٹ کے افتتاحی مناظر❤
06/08/2022

صلاح الدین ایوبی سیریز سیٹ کے افتتاحی مناظر❤

صلاح الدین ایوبی سیریز کے سیٹ سے. سیریز جیسے ہی شروع ہوگی آپ دیکھ سکیں گے ہمارے ہی پیج سے۔
05/08/2022

صلاح الدین ایوبی سیریز کے سیٹ سے. سیریز جیسے ہی شروع ہوگی آپ دیکھ سکیں گے ہمارے ہی پیج سے۔

05/08/2022

Alparslan Season 2 Teaser

"صلاح الدین ایوبی سیریز" میں دمشق کے تاریخی شہر کو دکھایا جائے گا، اور اس تاریخی شہر کی تیاری نہایت ہی خوبصورتی سے کی جا...
04/08/2022

"صلاح الدین ایوبی سیریز" میں دمشق کے تاریخی شہر کو دکھایا جائے گا، اور اس تاریخی شہر کی تیاری نہایت ہی خوبصورتی سے کی جا رہی ہے۔ 💥
جیسا کہ آپ تصاویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں، دمشق کی جامعہ مسجد کو نہایت خوبصورتی سے بنایا جا رہا ہے۔ اور سیٹ سے ملنے والی معلومات کہ مطابق، یہ مسجد سیریز ختم ہونے کے بعد عام پبلک کے لیے کھول دی جائے گی، اور عام مساجد کی طرح استعمال کی جائے گی، ان شاء اللّٰہ ❤️

۔

(تمام حضرات سے گزارش ہے کہ صلاح الدین ایوبی پر مبنی پاک_تُرک سیریز کو بھرپور سپورٹ کریں، تاکہ ہمارے ملک پاکستان میں بھی تاریخی اسلامی ڈرامے بنانے کا ٹرینڈ چلے اور ہمارے بچے ٹی وی اور میڈیا پر گھٹیا ڈرامہ دیکھنے کی بجائے اپنی عظیم تاریخ دیکھیں اور اچھی پرورش پائیں۔)

02/08/2022

Making of Sultan Salahuddin Ayubi series 😍

صلاح الدین ایوبی سیریز کی نئی اپڈیٹس‼یہ سیریز تین سیزن پر مشتمل ہوگی جس میں 75% ترک اور 25% پاکستانی اداکار شامل ہوں گے ...
31/07/2022

صلاح الدین ایوبی سیریز کی نئی اپڈیٹس‼

یہ سیریز تین سیزن پر مشتمل ہوگی جس میں 75% ترک اور 25% پاکستانی اداکار شامل ہوں گے اور اس کی شوٹنگ استنبول، ترکی میں کی جائے گی۔

تین موسموں میں مختلف اوقات دکھائیں گے جن کی وضاحت ذیل میں کی گئی ہے۔

سیزن 1 👇

پہلا سیزن 1169 سے 1174 تک کا دور دکھائے گا جب صلاح الدین ایوبی نورالدین زنگی کی فوج کا کمانڈر تھا۔ اس نے سنی اصلاحات قائم کیں، فاطمی خلافت کا خاتمہ کیا اور حجاز، یمن، سوڈان اور لیبیا پر قبضہ کر لیا۔ اس سیزن کا اختتام نورالدین زنگی کی موت پر ہوگا۔

سیزن 2 👇

یہ 1174 سے 1186 تک کے سالوں پر محیط ہوگا۔ اس دوران صلاح الدین نے صلیبیوں سے لڑتے ہوئے اندرونی ریاستی مسائل کو بھی حل کیا۔ اس نے مشرق وسطیٰ میں ایک سیاسی اتحاد بنایا جس نے 1291 تک صلیبی علاقوں کا صفایا کر دیا۔ منگول حملوں کو بھی شکست ہوئی۔

سیزن 3 👇

اس میں 1187 سے 1193 تک کا دور دکھایا جائے گا جب صلاح الدین صلیبیوں کے خلاف جنگوں میں پوری طرح مصروف تھا اور حطین کی جنگ میں فتح یاب ہوا اور اس کے بعد بیت المقدس سمیت فلسطین کا کنٹرول چھین کر پوری دنیا کو اسلام کی طاقت دکھا دی۔
#صلاح الدین ایوبی #صلاح الدین #صلاح الدینالیوبی الدین ایوبی سیریز کی نئی اپڈیٹس‼

#صلاح الدین ایوبی #صلاح الدین #صلاح الدینالیوبی

سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو انکے جاسوسوں نے بتایا کہ ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہیں لوگوں میں...
08/07/2022

سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو انکے جاسوسوں نے بتایا
کہ ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں۔
سلطان نے کہا آگے کہو
جاسوس بولے "کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کر رہے ہیں مگر الفاظوں میں بیان نہیں کرپا رہے"

سلطان نے کہا "جو بھی دیکھا اور سنا ہے بیان کرو"

جاسوس بولے کہ وہ کہتے ہیں کہ "نفس کا جہاد افضل ہے، بچوں کو تعلیم دینا ایک بہترین جہاد ہے، گھر کی زمہ داریوں کیلئے جد وجہد کرنا بھی ایک جہاد ہے۔
سلطان نے کہا تو اس میں کوئی شک ہے؟؟
جاسوس نے کہا کہ انہیں کوئی شک نہیں لیکن اس عالم کا کہنا ہے کہ:
"جنگوں سے کیا ملا؟؟ صرف قتل وغارت گری صرف لاشیں، جنگوں نے تمہیں یا تو قاتل بنایا یا مقتول "

سلطان بے چین ہو کر اٹھے، اسی وقت عالم سے ملنے کی ٹھانی، ملاقات بھیس بدل کر کی اور جاتے ہی سوال کردیا کہ "جناب ایسی کوئی ترکیب بتائیے کہ بیت المقدس کو آزاد اور مسلمانوں کے خلاف مظالم کو بغیر جنگ کے ختم کرایا جاسکے؟؟" ،

عالم نے کہا دعا کریں

سلطان کا چہرہ غصے سے لال ہو گیا، وہ سمجھ چکے تھے کہ یہ عالِم پوری صلیبی فوج سے بھی زیادہ خطرناک ہے

سلطان نے سب سے پہلے اپنے خنجر سے اُس عالم کی انگلی کاٹ دی، وہ بری طرح چیخنے لگا۔
اب سلطان نے کہا کہ اصلیت بتاتے ہو یا گردن بھی کاٹ دوں

پتہ چلا کہ وہ سفید پوش عالم ایک یہودی تھا، یہودیوں کو عربی بخوبی آتی تھی، جسکا اس نے فائدہ اٹھایا
سلطان نے پایا کہ اسکے جیسا درس اب خطبوں میں عام ہو چلا تھا، بڑی مشکل سے یہ فتنہ روکا جاسکا۔

یہ فتنہ اس وقت بھی پوری آب وتاب سے رواں دواں ہے۔
آخر کیوں لوگ اسلام کو بدھ ازم بنا دینا چاہتے ہیں ۔ جبکہ کھلی حقیقت ہے کہ ظالم کا سامنا کئے بغیر ظلم کا مداوا ہوجائے یہ ممکن ہی نہیں ۔

Shah fasial
30/05/2022

Shah fasial

29/05/2022
😍
25/05/2022

😍

‏‎سُلطان صلاح الدین ایوبی سے کہا گیا کہ جنگ روک دیں کیونکہ سارے دشمن ہمارے خلاف اکٹھے ہو گئے ہیںصلاح الدین ایوبی نے مُسک...
02/04/2022

‏‎سُلطان صلاح الدین ایوبی سے کہا گیا کہ جنگ روک دیں کیونکہ سارے دشمن ہمارے خلاف اکٹھے ہو گئے ہیں
صلاح الدین ایوبی نے مُسکرا کر تاریخی جواب دیا: یہی تو بہترین وقت ہے جنگ کا، اب ہمیں دشمن کو ڈھونڈنا نہیں پڑے گا۔۔۔

09/02/2022

💥💥♥

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Salahuddin Ayubi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Other Video Creators in Rahimyar Khan

Show All