Samaji jihad Rahim Yar Khan-News Paper

Samaji  jihad Rahim Yar Khan-News Paper Samaji Jihad is an Urdu language Pakistani television News Channel Based in Karachi.

https://funzonepk5.blogspot.com/2023/12/blog-post.html
14/12/2023

https://funzonepk5.blogspot.com/2023/12/blog-post.html

آرمی چیف عاصم منیر نے امریکی وزیر دفاع سے سیکیورٹی اور عسکری تعلقات پر تبادلہ خیال کیا آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بدھ کو واشنگٹن میں ا...

28/03/2023
‏وہ قرآن اٹھاکر مدد مانگ رہی تھی!مجھے میرے رب کی قسم قرآن اٹھا کر کہتی ہوں سردار کھیتران نے مجھے میرے بچوں کو قید کیا ہو...
22/02/2023

‏وہ قرآن اٹھاکر مدد مانگ رہی تھی!مجھے میرے رب کی قسم قرآن اٹھا کر کہتی ہوں سردار کھیتران نے مجھے میرے بچوں کو قید کیا ہواروزانہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کرتا😢آج سبکی لاش ملی .وہ یہ نہیں جانتی تھی کہ وہ ایک طاقتور کی بیٹی یا بہن نہیں!اور یہ"دیس گونگے،اندھے اور بہروں کا ہے"⚖️
‎ #بارکھان💔

18/02/2023

🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
مرعات ختم کریں تمام آرمی ، نیوی ، ائرفورس کے افسران، ججز، بیوروکریسی،وزیروں ، مشیروں کی سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔ اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں،گھر کے گیس بجلی،ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا کریں،جس طرح ایک عام ملازم پیشہ افراد و عوام کرتی ہے،بیرونی اشیاء کا استعمال بند کریں۔۔ ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ ادا ہو جائگا،
دوستو کو سنڈ کرو
آواز اٹھاو ،ایک مینے میں تمام بنیادی اشیاء کی قیمتیں 50 سال پرانی حالت پر اجائیں گی،
اللہ پر توکل کرو اور ابتداکرو،
کم از کم اس میسیج کو اتنا عام کرو کہ ہر پاکستانی کا ضمیرجاگ جائے،🤲
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆

*رحیم یار خان کے سرکاری سکولوں میں خواتین ٹیچرز غیر محفوظ مرد ٹیچرز خواتین ٹیچرز کو مبینہ حراساں کرنے لگے ،* رحیم یار خا...
03/10/2022

*رحیم یار خان کے سرکاری سکولوں میں خواتین ٹیچرز غیر محفوظ مرد ٹیچرز خواتین ٹیچرز کو مبینہ حراساں کرنے لگے ،*

رحیم یار خان گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کھڈالی میں میل ٹیچر کا فی میل ٹیچر کو حراساں کرنا معمول بن گیا،،،،

ڈپٹی کمشنر کو درخواست دینے کے بعد فی میل ٹیچرز کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگی،

سکول ٹیچرز محمد اختر،عمران، اور اکرم 3 فی میل ٹیچرز سے نجائز تعلقات بنانے کے لیے سرگرم ہیں،

تینوں میل ٹیچرز کا فی میل ٹیچرز کے ساتھ سکول میں غیر اخلاقی حرکات کرنا معمول بن گیا، عنوان درخواست

ہم 3 فی میل ٹیچرز اپنے سکول میں غیر محفوظ ہیں ہمھیں تحفظ دیا جائے، عنوان درخواست

ہماری چوری ویڈیوز بنائی جاتی ہے ہم سکول میں واش روم تک نہیں جاسکتی، تحفظ دیا جائے، فی میل ٹیچرز

سکول سے یا ہمارا تبادلہ کردیا جائے یا تینوں ٹیچرز کو تبدیل کردیا جائے، فیل میل ٹیچرز کی اپیل

فی میل ٹیچرز کا ڈپٹی کمشنر اور سی ای او ایجوکیشن نے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ،

درخواست فی میل ٹیچرز شبانہ افضل، مسز ندا خلق، مسز عروج طاہر کے نام سے دی گئی،

رات کے وقت سیلاب زدگان کی حالت۔مچھر دانی کے باوجود باہر سے پاؤں پہ اتنے مچھر کاٹ رہے ہیں، بغیر مچھر دانی کے ان بیچاروں ک...
20/09/2022

رات کے وقت سیلاب زدگان کی حالت۔
مچھر دانی کے باوجود باہر سے پاؤں پہ اتنے مچھر کاٹ رہے ہیں، بغیر مچھر دانی کے ان بیچاروں کی کیا حالت ہوگی۔ نوے فیصد لوگوں کے پاس مچھر دانیاں ہی نہیں ہیں، جسکی وجہ سے ملیریا دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اور روزانہ کی بنیاد پہ کئی معصوم بچے ملیریا اور ڈینگی کی وجہ سے فوت ہو رہے ہیں۔

Shame to MS Sheikh  Zayed Hospital RYK
02/08/2022

Shame to MS Sheikh Zayed Hospital RYK

Beaware  about  this  person
29/07/2022

Beaware about this person

Our newspaper  stand with  Abdullah against  parcel journalist
29/07/2022

Our newspaper stand with Abdullah against parcel journalist

خانپور کے پالشی میڈیا سوئے ہوئے بلدیہ آفیسر اور سوشل میڈیا کا AC صاحب اور بےضمیر سیاسی شخصیات یہ آپ کا اپنا ہی شہر ھے جہ...
24/07/2022

خانپور کے پالشی میڈیا سوئے ہوئے بلدیہ آفیسر اور سوشل میڈیا کا AC صاحب اور بےضمیر سیاسی شخصیات یہ آپ کا اپنا ہی شہر ھے جہاںزندگی کی گزر بسر اور کاروبار ٹھپ ہو کر رہے گے ہیں کیا آپ کے بچے بھی اسی طرح سکول پڑھتے ہیں کیا آپ کے بچوں کے بھی جنازے اسی طرح گزرتے ہیں ۔ کیا خدا کو آپ لوگ جواب نہیں دو گے ؟ منجانب اہلیان ناز سینما روڈ خانپور ۔

پہلی تصویر اکبر چوک لکڑ منڈی کی ہے اور دوسری لیور انڈر پاس کی پچھلے ایم این اے جو نون لیگ سے انہوں نے اربوں روپے کا پل ا...
22/07/2022

پہلی تصویر اکبر چوک لکڑ منڈی کی ہے اور دوسری لیور انڈر پاس کی
پچھلے ایم این اے جو نون لیگ سے انہوں نے اربوں روپے کا پل ایک ایسی جگہ پر بنوا دیا جہاں اس پل پر ایک وقت میں صرف ایک یا دو گاڑیاں نظر آئیں گی مطلب یہاں ضرورت نہیں تھی اور اگر اس جگہ کو سہی لوکیشن تصور بھی کر لیا جائے تو یہ پل( بےتقا) سہی پلینگ کے ساتھ نہیں بنایا گیا یہاں سے بڑی ٹریفک گزرنا بہت مشکل ہے اب کی بار منتخب ایم این اے صاحب شہر کے کسی مسلے میں پڑنا نہیں چاہتے بندہ فوٹو سیشن ہی کر لیتا ہے مگر نہ کیا ضرورت اس شہر کو نوجوان قیادت کی انتہائی ضرورت ہے مگر افسوس قوم موقع نہیں دیتی
ان دونوں لوکیشنز پر کشتیوں کی انتہائی ضرورت ہے انتظامیہ سے درخواست ہے مہربانی فرمائیں

خانپور سٹی پارک پھاٹک بند ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات۔شہر کے دونوں حصو کو ملانے والا ہیوی ٹریفک کا واحد راستہ پچھلے 15ر...
22/07/2022

خانپور سٹی پارک پھاٹک بند ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات۔
شہر کے دونوں حصو کو ملانے والا ہیوی ٹریفک کا واحد راستہ پچھلے 15روز سے بند لیکِن خانپور کی انتظامیہ کو عوام کی مشکلات سے کوئی لینا دینا نہیں۔
اور پچھلے 9سال سے خانپور شہر کے MNA شیخ فیاض دین کو بھی لوگوں نے inform کیا لیکن اُنکو بھی شریف خاندان کی غلامی سے فرصت نہیں مل رہی۔
واحد راستہ جو کے پانچ موری بچتا ہے چھوٹی ٹریفک کے لیئے وہ بھی کبھی بارش کے پانی سے فل ہوتا ہے يا پھر سیوریج کے گندے پانی سے جبکہ پانچ موری کے سامنے اِس شہر کے تین بار کے MPA صاحب بھی رہتے ہیں اُنکو بھی لوگوں کی مشکلات کا احساس نہیں۔ ذاتی نوعیت کے کام کے لیئے یہ سب لوگ DC سے بھی فنڈ منظور کر وا لیتے ہے۔
خدارا لوگوں کی مشکلات کا احساس کرے ان لوگوں کی وجہ سے انتظامیہ ہے اور ان لوگوں کے ووٹ سے ہی MNA اور MPA ہے۔

خانپور سپنوں کا شہربلدیہ خانپور زندہ باد
18/07/2022

خانپور سپنوں کا شہر
بلدیہ خانپور زندہ باد

ماشاءاللہ سکول کھلنے کو ہیں اور اس سکول کے سامنے صفائی کے بہترین انتظامات کروانے پر ہم ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ کے انتہائ...
17/07/2022

ماشاءاللہ سکول کھلنے کو ہیں اور اس سکول کے سامنے صفائی کے بہترین انتظامات کروانے پر ہم ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ کے انتہائی مشکور ہیں۔ ہم اپنے بچوں کو کیا سیکھا رہے ہیں ۔۔۔۔ 75 سال ہو گئے ہمیں آزاد ہوے اور ہم آج تک پانی، بجلی، گیس اور صفائی ستھرائی کے لیے ترس رہےہیں ۔۔۔۔۔۔۔!! ہمیں سوچنا ہوگا

250 روپے فی لیٹر پٹرول اور اتنی مہنگائ کے ساتھ ساتھ عوام کو سیر و تفریح مقامات پر سائیکل سٹینڈ پر 30 روپے کی پرچی اور 50...
16/07/2022

250 روپے فی لیٹر پٹرول اور اتنی مہنگائ کے ساتھ ساتھ
عوام کو سیر و تفریح مقامات پر سائیکل سٹینڈ پر 30 روپے کی پرچی اور 50 روپے وصول ہو رہے ہیں
اس کی ایک وجہ ہے
عوامی نمائندوں نے اپنے لوگوں کو ٹھیکے دیتے ہیں
اور یہ جاہل اور بد معاش طبقہ عوامی نمائندوں کے ووٹرز سپورٹرز سے بدتمیزی لہجہ سے زیادہ پیسے وصول کرتے ہیں
اور میڈیا کے لوگ جو صرف اور صرف بڑے لوگوں کی آواز بنے ہوئے ہیں وہ بھی بھتہ وصول کر کے خاموشی کا روزہ رکھ لیتے ہیں
کوئ میڈیا والا یہ بات نہیں کرے گا
عوام اپنا حق خود لیں ان ظالم اور بدتمیز لوگوں سے ان کے لہجے میں بات کریں

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaji jihad Rahim Yar Khan-News Paper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share