HEART Break Group

HEART Break Group New Movies Movies songs series

18/12/2023

Ve tu hor nal ❤

06/07/2023

Pakistani Drama Scene

میں نے ہمارے گلے لگنے کی ایک  تصویر لی جب میں بوڑھا اور اکیلا ہو جاؤں گا، مجھے یاد رہے گا کہ میں نے ایک بار واقعی ایک خو...
22/11/2022

میں نے ہمارے گلے لگنے کی ایک تصویر لی جب میں بوڑھا اور اکیلا ہو جاؤں گا، مجھے یاد رہے گا کہ میں نے ایک بار واقعی ایک خوبصورت چیز تھامی تھی-🔥

کبھی کبھار تمھارے لیے اتنا بے چین ہو جاتی ہو✨❤️کہ تمھاری ایک جھلک یا تمھارے نام سے وابستہ کوئی بھی بات جب سامنے آجائے تو...
22/11/2022

کبھی کبھار تمھارے لیے اتنا بے چین ہو جاتی ہو✨❤️کہ تمھاری ایک جھلک یا تمھارے نام سے وابستہ کوئی بھی بات جب سامنے آجائے تو لگتا ہے✨❤️ کہ دل دھڑکتے ہوئے اگلے ہی لمحے میں روح کے سمندر میں گرفتار ہو جائے گا.✨. ❤️

20 سال بعد بھی اگر تم میرے پاس لوٹی تو بھی نیچے بیٹھ کر تمیں خوش آمدید کرنے کی طاقت رکھتا ہوں۔۔۔ 💥
22/11/2022

20 سال بعد بھی اگر تم میرے پاس لوٹی
تو بھی نیچے بیٹھ کر تمیں خوش آمدید کرنے کی طاقت رکھتا ہوں۔۔۔ 💥

پھر ہر رات میں یہ سوچتے ہوئے زندگی گزار رہا ہوں ۔۔!! کہ اِک دن تم میری بانہوں کے حصار میں ہو گی۔۔!! میری کائنات کو چھو ک...
22/11/2022

پھر ہر رات میں یہ سوچتے ہوئے زندگی گزار رہا ہوں ۔۔!! کہ اِک دن تم میری بانہوں کے حصار میں ہو گی۔۔!! میری کائنات کو چھو کر محسوس کرنے کی خواہش پوری ہو جائے گی۔۔!! جس دن سے تم میری زندگی میں آئی ہو ۔۔!! اُس دن سے میں نے زندگی کو بس سکون کا نام دیا ہے۔۔!! دراصل تم میرا سکون ہو۔۔!! تم ہی میری زندگی ہو۔۔!!! 🍁 ❤

Cuteness Smile 😍😘
02/11/2022

Cuteness Smile 😍😘

BeautiFul Couple 😍😍 سیگرٹ پیتے ہوے
02/11/2022

BeautiFul Couple 😍😍 سیگرٹ پیتے ہوے

‎- وقت بیت جانے کے بعد جو قدر کی جائے، پھر وہ قدر نہیں افسوس ہوتا ہے.. 🙂🥀🖤‎
02/11/2022

‎- وقت بیت جانے کے بعد جو قدر کی جائے، پھر وہ قدر نہیں افسوس ہوتا ہے.. 🙂🥀🖤‎

تنہائی میں رہنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے ۔ نا امید ہو کر جینا۔ امید سے اپنے دل کو تسلی دینا  😥😍
02/11/2022

تنہائی میں رہنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے ۔ نا امید ہو کر جینا۔ امید سے اپنے دل کو تسلی دینا 😥😍

*وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی🖤✨*
02/11/2022

*وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی🖤✨*

*من پسند شخص کی بانہیں* *بلاشبہ باعث سکون ہیں🖤*
02/11/2022

*من پسند شخص کی بانہیں* *بلاشبہ باعث سکون ہیں🖤*

‎ 🌸😍- دنیا بُھلائی میں نے تیرے لیے..❤🌍
02/11/2022

‎ 🌸😍- دنیا بُھلائی میں نے تیرے لیے..❤🌍

23/02/2022

Blow karda.
Love at first sight 😍😍

😍😍😘
23/02/2022

😍😍😘

23/02/2022

Romaintic Video For Hubby with Atif Aslam song Dafa

05/09/2021

کسی پاکستانی نے افغانستان میں بھارت پر جو گزری اس کا ایسا پیروڈی سانگ بنایا ہے کہ فیس بک کے ذریعہ اسے بلاک کرایا جارہا ہے۔ 😆

14/08/2021

ہٹ جاؤ بھارتی فوجی ڈرون کو گرانے والا ہے۔LOC 😁😆😄
ڈرون کو پکڑنا ممکن نہیں بلکہ ناممکن ہے۔😅

12/07/2021

Dua bhi lgy na mujhy | Dil ko karar aya
Singer: Sheraz akmal Dashti
Beautiful voice . plz support him

02/07/2021

ڈوبے ہوۓ افراد کو ضرور بچانا چاہیے ۔۔ پہلے دفن نہ کیا جاۓ ۔ کتنے ڈوبے ہوۓ لوگ جہالت کی وجہ سے دفن ہو گئے اس ویڈیو میں دیکھیں کہ بچہ پانی میں ڈوب کر تقریبن مر گیا تھا ۔ جب اس کو دریا سے باہر نکالا گیا تھا۔ اس کے جسم کے اندر پانی نے سب کچھ کمزور کر دیا تھا ۔ اسے بچانے کا طریقہ بہت آسان تھا۔ جو ہر کوئی نہیں جانتا تھا لیکن کوئی بھی یہ کر سکتا ہے ۔ اس بچے کی زندگی کو کیسے بچایا گیا ۔ دیکھیں اس ویڈیو میں

06/06/2021

Love EX

21/02/2021

نوکری کونی 😂😂😂😹

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923093636003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HEART Break Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Rahimyar Khan

Show All

You may also like