𝕣𝕒𝕫𝕫𝕒𝕢_𝕨𝕣𝕚𝕥𝕖'𝕤:

𝕣𝕒𝕫𝕫𝕒𝕢_𝕨𝕣𝕚𝕥𝕖'𝕤: This page created for Poetry, Entertainment, sport's

07/11/2023
Boys Ready to Roar
27/09/2023

Boys Ready to Roar

21/09/2023

*_" مُجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا کہ ؛ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا ، چاہتوں میں شِدّت عمر بھر نہیں رہتی ، کِسی کے لِیے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے ، کوئی ہر وقت ہمارے لِیے مُنتظر نہیں رہتا ، کِسی کے دِل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا ، ہم تمام عمر اہم نہیں رہتے ، وقت بدل جاتا ہے ، لوگ بدل جاتے ہیں ، ہاں! لوگوں نے مُجھے سمجھایا کہ ؛ لوگ واقعی بدل جاتے ہیں! ۔ " 💔.

28/08/2023

کبھی دل ہی نہیں کرتا ذرا سا بھی نہیں کرتا
گیا ہے توں تبھی سے میں محبت ہی نہیں کرتا

24/08/2023

‏بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں
‏لگے گا، لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہیں

عمیر نجمی

03/08/2023

تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے اس پہ
وہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے

💯
28/07/2023

💯

کاش کہ تیرا سوال ہوتا سکون کیا ہے🤔اور ہم مُسکرا🥰 کر تیرے دل پہ ہاتھ رکھ دیتے🤗
22/07/2023

کاش کہ تیرا سوال ہوتا سکون کیا ہے🤔
اور ہم مُسکرا🥰 کر تیرے دل پہ ہاتھ رکھ دیتے🤗

21/07/2023

‏میرے خلوت میں بہائے ہوئے سچے آنسو
‏عین ممکن ہے کہ بھاری ہوں ترے ماتم پر

‏🥀

17/07/2023

fact

Address

Khanpur
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕣𝕒𝕫𝕫𝕒𝕢_𝕨𝕣𝕚𝕥𝕖'𝕤: posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝕣𝕒𝕫𝕫𝕒𝕢_𝕨𝕣𝕚𝕥𝕖'𝕤::

Share