Muhammad Bilal Marri

Muhammad Bilal Marri "Travel Where You Live." Using our Content without approval will result in Copyright Strike.
(3)

اگر ایک ہزار مرد تمہاری محبت میں گرفتار ہوں تویقینا" رسول حمزہ توف ان میں سے ایک ہوگا اگر ایک سو مرد تمہاری محبت میں مبت...
26/09/2024

اگر ایک ہزار مرد تمہاری محبت میں گرفتار ہوں تو
یقینا" رسول حمزہ توف ان میں سے ایک ہوگا

اگر ایک سو مرد تمہاری محبت میں مبتلا ہوں تو
رسول حمزہ توف ان میں ظاہر ہے شامل ہوگا

اگر دس مرد تمہاری محبت میں مبتلا ہوں تو
رسول حمزہ توف ان میں سے ایک ہوگا

اور اگر۔۔۔۔
صرف ایک مرد تمہاری محبت میں مبتلا ہو تو۔۔۔۔
تو وہ رسول حمزہ توف کے سوا اور کون ہو سکتا ہے

اور اگر تم تنہا ہو ۔۔۔۔اکیلی ہو
اور کوئِ بھی تمہاری محبت میں مبتلا نہیں ہے

تو یقین کرلینا کہ ۔۔
کہیں بلند پہاڑوں میں ۔۔۔رسول حمزہ توف ۔۔۔
مرگیا ہے ..

اقتباس "یاک سرائَے "
سیاحت کا عالمی دن

27/06/2024

اگر پہاڑ وہاں ہیں، تو انسان نے اس کی چوٹی پر جانا ہے، اور یہ وہ کسی پر احسان نہیں کرتا، اپنی خصلت سے مجبور ہوتا ہے۔

04/06/2024

دیوسائی نہ دیکھنے والے بھی مر جاتے ہیں۔
اور جو دیکھتے ہیں وہ بھی مر جاتے ہیں۔
لیکن اس فرق کے ساتھ کہ ان کے آخری دم میں سنہری عقاب اُڑتے ہیں۔
برجی لاء کی برفیں ہوتی ہیں ،
شتونگ کی ندیوں کے گیت گونجتے ہیں ،
بڑے پانی میں مچھلیاں اُچھلتی ہیں۔
اور شیوسر جھیل کے واہمے ہوتے ہیں۔

24/05/2024

International Markhor Day
چلتن،کوئٹہ،بلوچستان وطن

چائے کا احترام کیا کیجئے کیونکہچائے تمام مشروبات کی مرشد ہےInternational Tea Day
21/05/2024

چائے کا احترام کیا کیجئے کیونکہ
چائے تمام مشروبات کی مرشد ہے
International Tea Day

21/04/2024

مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لئے تخلیق کئے ہیں..

12/04/2024

Rati Gali Lake, Azad Kashmir, Pakistan

گلیوں میں چلو سیر  کریں شہر بتاں کی ! ابن انشا
08/03/2024

گلیوں میں چلو سیر کریں شہر بتاں کی ! ابن انشا

02/03/2024

بلوچ کلچر ڈے
وطن
بلوچستان

ان جھیلوں سے پہلے میں تم سے ملنے کے لئے بے تاب ہوا کرتا تھا
14/02/2024

ان جھیلوں سے پہلے میں تم سے ملنے کے لئے بے تاب ہوا کرتا تھا

پاکستان کے ان وادیوں، جھیلوں، آبشاروں اور پہاڑوں کے نام، جنھیں میں اس زندگی میں نہ دیکھ سکوں گا۔ مستنصر حسین تارڑ.. پہاڑ...
11/12/2023

پاکستان کے ان وادیوں، جھیلوں، آبشاروں اور پہاڑوں کے نام، جنھیں میں اس زندگی میں نہ دیکھ سکوں گا۔
مستنصر حسین تارڑ..
پہاڑوں کا عالمی دن.

یہ بھی ایک نشہ  سمجھ لیں..سیاحت کا عالمی دن.World Tourism Day..
27/09/2023

یہ بھی ایک نشہ سمجھ لیں..
سیاحت کا عالمی دن.
World Tourism Day..

25/09/2023

Meet Mr.Bilal Marri, a renowned Photographer, International Award Winner and visual Story Teller with extraordinary sense of humor in his work, who is dedicated to showcasing Balochistan through his Photography and the true essence of dedication to his work and Balochistan. He has been nominated for the prestigious '𝐀𝐦𝐛𝐚𝐬𝐬𝐚𝐝𝐨𝐫 𝐟𝐨𝐫 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐀𝐰𝐚𝐫𝐝.
The Tourism Directorate of Balochistan, in collaboration with the Culture Department, Balochistan Tourism Forum, and Khanabadosh Expeditions & Tours, extends heartfelt congratulations to all the trailblazers in the Balochistan tourism industry.

Mustansar Hussain Tarar, Rati Gali, KashmirMustansar Hussain Tarar
21/08/2023

Mustansar Hussain Tarar, Rati Gali, Kashmir

Mustansar Hussain Tarar

Address

Balochistan
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Bilal Marri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share