کچلاک ۔۔۔ گیس کے خلاف پریس کانفرنس ۔
کچلاک ۔۔ گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کلی سنزخیلان کچلاک کے بلڈنگ میں بارش اور سیلابی ریلہ داخل ہونے کی وجہ سے سکول بلڈنگ پانی سے بھر گیا، سکول فرنیچر اور ریکارڈ کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ، واضح رہے کہ آبنکاسی نالہ ٹھیکیدار نے مذکورہ سکول کے اندر سے بنانے کی وجہ سے ہر سال بارشوں میں یہ حالت زار ہوتی ہے ۔
کچلاک اور مضافات میں بارش کے ساتھ ساتھ شدید ژالہ باری شروع ۔
کچلاک۔۔ کلی بیٹنی آباد کچلاک کے رہائشی محمد حنیف بیٹنی اور محمد معصوم بیٹنی بارش اور سیلابی ریلے سے متاثرہ کلی کے پل کی مرمت پر ایم پی اے حلقہ پی بی 38 کوئٹہ1 ملک نعیم خان بازئی کا شکریہ ادا کر رہے ہیں ۔
(28 نومبر 2024)
********{(اشتہار برائے پبلسٹی/تشہیر)}*********
کچلاک۔۔ الرحمن میڈیکل سٹور بلمقابل ڈاکخانہ میں ملٹی نیشنل اور نیشنل کمپنی کے ادویات پر 10 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے ۔
کچلاک ۔۔ عوامی نیشنل پارٹی کوئٹہ کے سیکریٹری اطلاعات عبد الرشید ترکئ مقامی تاجر کے فرزند مصور خان کاکڑ کی عدم بازیابی کے خلاف کچلاک بازار میں احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں ۔
کچلاک ۔۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ممبر اور سابق صوبائی وزیر صحت حاجی عین اللہ شمس مقامی تاجر کے فرزند مصور خان کاکڑ کی عدم بازیابی کے خلاف کچلاک بازار میں احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں ۔