Quetta Balochistan Media

Quetta Balochistan Media public interest means. let to raise the voice of voiceless, helpless and jobless. Don't mind jobless.

12/01/2026

آٹا سستا کرو ٹرینڈ چلاو ہر کسی کے پاس موبائل ہےاپنا اپنا حصہ ڈالو6000 ہزار روپے50کیلو پارسل سراسر ظلم ہے۔۔۔

10/01/2026

پاکستان کے وزیراعظم نے حال ہی میں کوئٹہ میں دو قابل ذکر اقدامات کیے ہیں۔ ان میں چمن کراچی شاہراہ کو دو رویہ کرنے کے منصوبے کا دوبارہ افتتاح شامل ہے، جو کسی بھی وزیراعظم کے لیے پانچویں بار تھا۔ اس منصوبے کا افتتاح پہلے عمران خان اور انوارالحق کاکڑ بھی کر چکے ہیں۔ مزید برآں، انھوں نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پانچ جدید دانش سکولز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ قدم تعلیم کو فروغ دینے کے لیے اہم ہے، لیکن ہمارے موجودہ سرکاری سکولوں کی تعمیر نو اور بہتری بھی اتنی ہی ضروری ہے۔

بے گھر افراد کے خیموں اور اسکولوں پر بمباری، انسانی المیہ جاری
09/01/2026

بے گھر افراد کے خیموں اور اسکولوں پر بمباری، انسانی المیہ جاری

ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیںوزیر خوراک خرگوش کی نیند سورہا ہے۔
09/01/2026

ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
وزیر خوراک خرگوش کی نیند سورہا ہے۔

09/01/2026

بلوچستان میں آٹے کی قیمت روز بروز بڑھتی جارہی ہے، اور حکومت کی خاموشی عوام کے لیے باعثِ تشویش ہے۔
جاگ حکومت بلوچستان جاگ۔

بلوچستان کو اس شخص کی ضرورت ہے۔اس کی غیرت شجاعت اور حوصلہ سے دنیا واقف ہیں یقننا آپ جناب اس صوبے کی مستقبل روشناس کرنے م...
08/01/2026

بلوچستان کو اس شخص کی ضرورت ہے۔
اس کی غیرت شجاعت اور حوصلہ سے دنیا واقف ہیں یقننا آپ جناب اس صوبے کی مستقبل روشناس کرنے میں کردار ادا کرسکتا ہے۔
جناب طاہر رائے۔

ایک بڑے واقعے میں کوئٹہ جناح روڈ کی نرسری میں نوزائیدہ بچے کی تبدیلی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ والدین نے نرسری پر الزام لگ...
08/01/2026

ایک بڑے واقعے میں کوئٹہ جناح روڈ کی نرسری میں نوزائیدہ بچے کی تبدیلی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ والدین نے نرسری پر الزام لگایا ہے کہ ان کے بیٹے کو لڑکی سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے فوری نوٹس لیتے ہوئے نرسری کے عملے کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ وزیر صحت نے بھی ہیلتھ کیئر کمیشن کو واقعے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

07/01/2026

جناب آپکا یہ اقدام قابل تحسین ہے۔
لیکن سسٹم ٹھیک کرنا ہے تو
کب تک معطل کرو گے؟ بلوچستان میں ہر دوسرا شخص خود کو فرعون سمجھتا ہے۔ اگر واقعی حالات بہتر بنانے ہیں تو جناب طاہر رائے کو دوبارہ بلوچستان کا آئی جی مقرر
کرو، یہی بلوچستان پر ایک احسان ہوگا۔"

کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ، 50 کلو آٹے کی بوری 3000 سے بڑھ کر5000 اور 6000 پر پہنچ گئی، انتظامیہ نوٹس لے...
04/01/2026

کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ، 50 کلو آٹے کی بوری 3000 سے بڑھ کر5000 اور 6000 پر پہنچ گئی، انتظامیہ نوٹس لے۔

30/12/2025

ہرمزگان ایران میں آسمانی بجلی ایک نئے انداز میں روشن ہوئی، جس کے ساتھ ایک عجیب گرج کی آواز بھی تھی۔
سبحان اللہ۔

حکومت سنجیدہ، بروقت اور صحیح اقدام اٹھائے ورنہ اللہ نہ کریں ایک اور مصور کاکڑ والا واقعہ پیش نہ آئے ۔ fans
29/12/2025

حکومت سنجیدہ، بروقت اور صحیح اقدام اٹھائے ورنہ اللہ نہ کریں ایک اور مصور کاکڑ والا واقعہ پیش نہ آئے ۔
fans

28/12/2025

تقریباً 3 لاکھ ملازمین اور ان کے بچوں کا معاشی استحصال صوبائی حکمرانوں کی نااہلی کی علامت ہے

Address

Satelite Town Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Balochistan Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share