آج علمدار روڈ امام بارگاہ سید آباد میں شیعہ کانفرس کے نئے عہدے داروں کی حلف برداری ہوئ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے شروع ہوا اور بعد میں نو منتخب عہدیداران نے حلف اٹھایا جن میں صدرِ شیعہ کانفرس عاشق حسین صاحب نائب صدر اول کاظم علی خان صاحب نائب صدر دوئم حاجی مہدی نائب صدر سوئم حسن علی جنرل سیکرٹری امیر مختار میر ڈپٹی جنرل سیکریٹری سید مہدی سیکورٹی انچارج کربلائی خادم حسین ڈپٹی سیکورٹی انچارج عباس فنانس سیکرٹری حاجی نعیم سیکرٹری نشرو اشاعت سید علی زیدی قرار پایا
شبِ شہادت دختر رسولِ خدا ص جلوس وہ ماتم داری ہزارہ ٹاؤن وہ انتظامات سیکورٹی ضرور تا آخر ویڈیو را سائل کین
کل رات کو ہونے ولا واقعہ جو کے ہزارہ ٹاؤن بلاگ ۳ میں پیش آیا، اف۔سی چیک پوسٹ اور ایس-ایج-او بروری تھانہ اس وقت نیند میں ہوتھے ہیں۔
*کوئٹہ*
*کوئٹہ پولیس کی ان لائن ہیلپ پورٹل جانئے اس وی لوگ میں*
آج ایوب اسٹیڈیم میں برو گرین باکسنگ چیمپیئن شپ میں انتہائی خطرناک لڑائ ہو گئی جس میں گولیاں ڈنڈے کرسیاں ایک دوسرے کو مارے ہزارہ اور پشتون بھائیوں کی مابین لڑائ ہوئ لڑائ ریفری کی غلط فیصلے سے ہوئ
سرینا چوک پر دھرنا ختم ہونے کے بعد روڈ پر کھڑی گاڑیاں ہٹا دی گئیں روڈ ٹریفک کے لیئے کھول دیا گیا ۔
کوئٹہ : ہزارہ سیاسی کارکنان علمدار روڈ کے رہنماؤں کی پاڑاچنار واقعے کےخلاف پریس کانفرنس پاڑاچنار میں بربریت کا بدترین مظاہرہ کیاگیا معصوم اور شیرخوار بچوں اور خواتین کو بھی نہیں بخشا یہ ریاستی دہشتگردی کا بدترین مثال ہے اطہر خان ہزارہ
اللہ یاری کا بیان پاراچنار کے شیعوں کے لیے، اختلافات اپنے جگہ لیکن سوچھنے پر مجبور کرنے ولا بیان💔۔
سابق ریٹائرڈ آئ جی سید ارشاد حسین کل والے افسوسناک واقعے پر سیکیورٹی اداروں کی ناکامی اور کے پی کے گورنمنٹ کو قصوار ٹھہرا دیا
توبه خدایا
پیامبر جدید در یکی از شهرهای ایران ظهور کرده است وبا کتاب دست داشته اش ، هر قدر فریاد می زند که من پیامبر و امام شما هستم و از طرف خداوند برای راهنمایی شما اینجا آمده ام، اما این امت های ناجوان می خندند و سر این پیامبر خودخوانده جمپ را هم نمی گیرند. 🙃
ناگفته نماند که این پیامبر خودخوانده، نکتایی هم به گردن دارد 😁
کوئٹہ؛ گیارہ سالہ طالب علم مصور خان کی عدم بازیابی کیخلاف سرینا چوک پر احتجاجی دھرنا چھٹے روز بھی جاری، بچوں کی بڑی تعداد میں دھرنا میں شرکت حکومت سے معصوم طالب علم کی بازیابی کا مطالبہ