Bagh Times-باغ ٹائمز

Bagh Times-باغ ٹائمز علاقائی اور ملکی خبروں اور تبصروں کےلیے پیج لائک کریں

16/11/2024

معصوم مصویر خان کی عدم بازیابی ،
عوام کا دوبارہ احتجاج کا اعلان، آج دو بجے سرینا چوک اور بلیلی مین روڈ بند کیا جائےگا۔

1960 ,میں نواب آف کالاباغ مغربی پاکستان کے گورنر تھے۔ان کے دور میں ایک بچہ اغواء ھوا۔تو انہوں نے پولیس کو وقت دیا۔کہ 24 ...
15/11/2024

1960 ,میں نواب آف کالاباغ مغربی پاکستان کے گورنر تھے۔ان کے دور میں ایک بچہ اغواء ھوا۔تو انہوں نے پولیس کو وقت دیا۔کہ 24 گھنٹوں میں بچہ بازیاب کرایا جاے۔جب بچہ اس وقت میں بازیاب نہیں ھوسکا۔تو انہوں نے متعلقہ ڈی ایس پی یا ایس ایس پی کے بچے کو غواء کرایا اور حکم دیا کہ جب تک اغواء شدہ بچہ بازیاب نہیں ھوتا تب تک پولیس والے کو اس کا بچہ نہیں ملے گا۔اس صوتحال کو دیکھتے ھوے پولیس نے اگلے چوبیس گھنٹوں میں اغواء شدہ بچے کو بازیاب کرایا۔(تاریخ کے اوراق سے)

ایسٹ لندن: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ بنگلہ دیش اور پاکستانی علماء سے خطاب کررہا ہے۔
14/11/2024

ایسٹ لندن: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ بنگلہ دیش اور پاکستانی علماء سے خطاب کررہا ہے۔

 #کوئٹہ باغ ڈیویلپمنٹ فورم برشور چیرمین آمین اللہ کاکڑ سیکرٹری حضرت علی احرار نے برشور توبہ کاکڑی کے قبائلی وسیاسی رہنما...
13/11/2024

#کوئٹہ
باغ ڈیویلپمنٹ فورم برشور چیرمین آمین اللہ کاکڑ سیکرٹری حضرت علی احرار نے برشور توبہ کاکڑی کے قبائلی وسیاسی رہنما ڈاکٹر فیض الحق کاکڑ کے ساتھ ملاقات کی اس موقع پر کابینہ اور جنرل باڈی ممبر بھی موجود ہیں.

باغ ڈیویلپمنٹ فورم برشور نے ضلع پشین کے MNA حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا برشور توبہ کاکڑی غیر قانونی الاٹمنٹ کے خلاف م...
12/11/2024

باغ ڈیویلپمنٹ فورم برشور نے ضلع پشین کے MNA حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا برشور توبہ کاکڑی غیر قانونی الاٹمنٹ کے خلاف مرکزی سطح پر آواز اٹھانے کےلیے خط لکھ کر سنیٹر کامران مرتضی اور جمعیت لائرز فورم کے صدر ملک خلیل۔الرحمن کاکڑ کے حوالے کردیا۔
شکریہBDF برشور

11/11/2024

صرف شراب بلی کتا اور سؤر کھانا حرام نہیں بلکہ سرکاری بلڈنگ ،روڈ ،ڈیم وغیرہ میں کمیشن لینا بھی حرام ہے
احتیاط کیجے آخرت بچائیے

11/11/2024

باغ ڈیولپمنٹ فورم کا شعور و آگہی کےلیے جدوجہد رنگ لے آیا برشور توبہ کاکڑی کے قبائلی عمائدین نے اجتماعی سکیمات کےلیے آواز بلند کردیا!

آواز ایوان بالا تک پہنچ گیا! برشور  توبہ کاکڑی ضلع قلعہ عبداللہ اور ضلع چمن میں مقامی قبائل کی زمینوں کی الاٹمنٹ کے خلاف...
04/11/2024

آواز ایوان بالا تک پہنچ گیا!
برشور توبہ کاکڑی ضلع قلعہ عبداللہ اور ضلع چمن میں مقامی قبائل کی زمینوں کی الاٹمنٹ کے خلاف JUI کے سنیٹر شکور خان اچکزئی نے سینیٹ آف پاکستان میں تحریک التواء جمع کر دی گئی!

03/11/2024

کیا رائے ہے سنجیدہ دوستوں کا!
1. باہر کے لوگوں کے الاٹمنٹ منسوخ کر کےمقامی بااثر دولت مند لوگوں کو دینا چاہیے
یا
2۔ الاٹمنٹ جو ابھی ہوا ہے اسی کے بدلے علاقے کو معیاری سکول کالج ہسپتال روڈز اور دیگر ترقیاتی پروجیکٹس دئیے جائے
یا
اس کے علاوہ کوئی تجویز ہو دوست کمنٹس باکس میں دے سکتے ہیں
علاقے کے غریب عوام کا فائدہ کس چیز میں ہے؟

02/11/2024

پریس کلب کوئٹہ بروز اتوار 4 بجے
باغ برشور توبہ کاکڑی کے مشران اہم پریس کانفرنس کرینگے علاقے کے تمام عوام بھرپور شرکت کریں
#غیرقانونی الاٹمنٹ نامنظور

01/11/2024

تحصیل جماعت برشور اور توبہ کاکڑی اور ضلعی جماعت پشین سے اپیل:::
زمینوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے علاقے کے MPA نے آج ڈی سی سے ملاقات کرکے پوزیشن واضح کرلی
اور یہ کام صرف صوبے تک محدود نہیں ہے بلکہ اسلام آباد کے بڑے اور کالے مگرمچھ بھی شامل ہوسکتے ہیں ہمارے علاقے کے MNA قائد محترم ہے اس لیے مذکورہ بالا جماعتیں مرکزی سطح پر قائد محترم کی خدمات حاصل کریں ان سے ملاقات کرکے حالات سے آگاہ کریں ایسا نہ ہو کہ غفلت کی وجہ سے یا اسے ایک چھوٹا مسلہ سمجھتے ہوئے مقامی قیادت پر چھوڑ دیں بلکہ حلقے کے مضبوط ترین MNA سے ملاقات کرکے مرکزی سطح پر اسلام آباد میں اس مسلے کو اجاگر کریں۔
اور مجھے پتہ ہے کہ مولانا صاحب ملکی و بین الاقوامی مسائل و سیاست میں گھرے ہوئے ہیں مگر ہمارے علاقے کےلیے یہ بھی بہت بڑا اور اہم ایشوء ہے اور مجھے امید ہے کہ حلقے کے MNA کی نسبت سے قائد محترم ناامید نہیں کرینگے۔

01/11/2024

برشور توبہ کاکڑی کے سماجی تنظیموں اور سیاسی و قبائلی مشران کا الاٹمنٹ کے خلاف سرگرم ہونا نیک شگون ہے.

01/11/2024

یہ پوسٹ جمعیت علماء سے وابستہ لوگوں کےلیے ہے باقی لوگ مفت میں ٹینشن نہ لیں۔
اگر جماعت کے موجودہ نظم نے اولسی کمیٹی کے جماعت سے وابستہ ممبران پر اعتماد کیا اور کمیٹی کے ہر فیصلے کی تائید کی تو جماعت کے کارکن اسکی پیروی کرینگے اور اتحاد کی فضاء قائم رہےگی چونکہ اولسی کمیٹی سابقہ جماعتی نظم کی کوششوں سے بنا تھا اب نظم تبدیل ہوا ہے اب دیکھتے ہیں کہ وہی پالیسی جاری رکھی ہے اس میں تبدیلی کرتے ہیں یہ جماعتی نظم کی صوابدید پر ہے پھر کارکن اسی فیصلے کے پابند ہوتے ہیں
باالفرض موجودہ اولسی کمیٹی نے کوئی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا اور موجودہ نظم نے کمیٹی کے اس فیصلے سے اختلاف کیا تو آدھا برشور توبہ کاکڑی اس تحریک کا حصہ نہیں بن سکےگا یہ موجودہ نظم کی صوابدید ہے کہ وہ کمیٹی میں شامل اپنے ممبران سے مطمئین ہے یا تبدیل کرینگے کیونکہ موجودہ اولسی کمیٹی میں جماعت کی طرف سے اکثر وہ شامل ہیں جو غیر اعلانیہ ایک پارٹی کا حصہ بن چکے ہیں۔

31/10/2024

اولسی کمیٹی برشور عملاً ختم ہوگئی ہے جمعیت کے جو ممبران کمیٹی کا حصہ تھے ان میں سے اکثر اسفندیار کے ساتھ غیر اعلانیہ شمولیت کرگئے ہیں لہذا ضروری ہے کہ جمعیت برشور میں جماعتی انتخابات کے بعد نیا کابینہ بن گیا ہے اب نیا کابینہ اور اسفندیار ملکر اولسی کمیٹی کو دوبارہ منظم کرنا ہوگا تاکہ آنے والے وقت میں جماعتی کارکن نظم کی پالیسی کے تحت کسی بھی اقدام کےلیے تیار رہے

گزشتہ دن باغ ڈیولپمنٹ فورم کے پریس کانفرنس کے بعد علاقائی سیاسی پارٹیوں کے مشران بھی حرکت میں آگئے اور آج سابق MNA مولوی...
31/10/2024

گزشتہ دن باغ ڈیولپمنٹ فورم کے پریس کانفرنس کے بعد علاقائی سیاسی پارٹیوں کے مشران بھی حرکت میں آگئے اور آج سابق MNA مولوی کمالدین نے سیکرٹری معدنیات سے الاٹمنٹ کے بارے ملاقات کیا جو خوش آئند ہے موجودہ MPA کی طرف سے ابھی تک کوئی ردعمل نہیں آیا ہے جو قابل تشویش ہے
امید ہے کہ جلد ایک مشترکہ آواز بلند کیا جائےگا۔

30/10/2024

اگر الاٹمنٹ برشور توبہ کاکڑی کے عوام کے فائدے میں ہے تو قوم کو اعمتاد میں لےکر وہ فوائد قوم کے سامنے لائی جائے اگر نقصاندہ ہے تو الاٹمنٹ میں مددگار شخصیات کو سامنے لانا سب کی ذمہ داری ہے جس نے قوم کے ساتھ خیانت کی ہے قوم خائنوں کو معاف نہیں کرےگی!

برشور توبہ کاکڑی کے پہاڑوں کی الاٹمنٹ کے بارے BDF کے زیراہتمام آج 30 اکتوبر عصر 4:30 بجے کوئٹہ پریس کلب میں  اہم اور ہنگ...
30/10/2024

برشور توبہ کاکڑی کے پہاڑوں کی الاٹمنٹ کے بارے BDF کے زیراہتمام آج 30 اکتوبر عصر 4:30 بجے کوئٹہ پریس کلب میں اہم اور ہنگامی پریس کانفرنس ہوگا برشور توبہ کاکڑی کے عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

Address

Quetta

Telephone

+923342471293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh Times-باغ ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bagh Times-باغ ٹائمز:

Videos

Share