Balochistan Midea بلوچستان میڈیا بلوچ

Balochistan  Midea  بلوچستان  میڈیا بلوچ wellcome to my page like fallow share $ 🌼🌻my page 🌻🌼

21/11/2024

‏ایک ماں اپنی بیٹی کی شادی کے جہیز کی پیٹی لیکر جا رہی ہے اور خود مشکل سے بیٹھی ہوئی ہے لیکن پیٹی کو فوم پر رکھا ہوا ہے.. کیوں..؟ کیوں کہ
سُسرال میں بیٹی کو ٹوٹے ہوئے سامان کا
کوئی "طعنہ" نا دے!
یہی درد ہے جس سے والدین ڈرتے رہتے ہیں😢

اللّه پاک ہر کسی کی بہن بیٹیوں کے نیک نصیب کرے🤲😢

21/11/2024

گاؤں کی زندگی سادہ ،مطمئن، اور پرامن ہے۔

19/09/2024

سعودی عرب 🇸🇦 کے مشہور کمپنی المجدوعی نے یہ اعزاز حاصل کیا

19/09/2024

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ خاتم ألنبین رحمت اللعلمین حضرت محمد مصطفے ﷺ ہیں

19/09/2024

میلاد بھی مناو لیکن جس کا میلاد منا رہے ہو اسکو بھی مناو اور جھنڈیاں بھی لگائو جلوس بھی نکالو اور بازار بھی سجائو جلن والوں کو خوب جلائو اور اپنی زندگی اسکی اطاعت کے مطابق گزارو

18/09/2024
18/09/2024
08/09/2024

کہتے ہیں ایک سکھ کو شراب کی پہچان کا بڑا دعویٰ تھا، ایک بار شرط لگ گئی، اس کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اس کو شراب پیش کی جاتی تو وہ فوری شراب کے برانڈ کا نام بتا دیتا، یہ تجربہ مختلف برانڈ پیش کر کے کیا گیا ہر بار سکھ کا جواب درست ہوتا تھا۔

فر کسی ستم ظریف نے بہت سی شرابیں مکس کر کے ایک گلاس دیا تو سکھ بار بار شراب کا گھونٹ بھرتا اور سوچ میں پڑ جاتا اس کی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ یہ شراب کا کون سا برانڈ ہے۔ جب کافی دیر ہو گئی تو سکھ نے آنکھوں پر بندھی پٹی کھول دی اور شکست خوردہ لہجے میں کہا۔

کہ یہ تو پتہ نہیں ہے کہ یہ شراب کون سی کمپنی کی ہے مگر ایک بات واضح ہے کہ یہ کمپنی زیادہ دیر نہیں چلے گی،

ایک دم غیر سیاسی پوسٹ۔🚶😅

02/09/2024

آج کل کچھ لوگ فیس بک پر یہ تصویر ڈال کر غلط تاثر دے رہے ہیں جن کے درباروں میں جا کر آپ حاجت مانگتے ہو وہ خود کو نہیں بچا سکے تو تمہاری مدد کہاں سے کریں گے ان لوگوں کو میں یہ بتا دوں اس علاقے میں بہت سی مسجدیں بھی پانی میں ڈوب چکی ہیں تو کیا اللّه پاک اپنے گھر مسجد کو نہیں بچا سکتا معاذ اللہ اور غزہ میں اسرائیل مسلسل مسجدوں پر بمباری کر کے تباہ کر رہا ہے قرآن پاک کی بے حرمتی کی جا رہی ہے تو اس پر نادان لوگ کیا کہیں گے قرآن پاک کی حفاظت کا ذمہ تو اللّه پاک نے خود لیا ہے تو غزہ میں یہودی قرآن پاک کیوں جلا رہے ہیں ایسے لوگوں کو میں یہ بتا دوں ابلیس بھی بہت بڑا توحید پرست تھا مگر رسالت کا منکر تھا جو لوگ اللّه کو مانتے ہیں مگر اللّه کے پیاروں سے بغض رکھتے ہیں ان کی مثال ابلیس جیسی ہے

02/09/2024
01/09/2024

فورٹ منرو بواٹہ روڈ سفر کیلئے ناگزیر
🚎🚍🚓🚕🚌 N H A والوں کی نا اہلی خدا غرق کرے ان حرام خوروں کو

01/09/2024

. 🌻🏵🌻🌹🌻 پردیس کی لائف

29/08/2024

وزیراعلی بنتے ہی سرفراز بگٹی نے اپنے حلقہ انتخاب ڈیرہ بگٹی کا 4جی سروس بند کردیا تاکہ ان پر تنقید ناہو وہ اب یہی کچھ پورے بلوچستان میں دہشتگردی کے بہانے کرنا چاہتے ہیں مگر دہشتگردی کے آڑ میں بلوچستان کے لوگوں کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کرنا کسی مسئلے کا حل نہیں۔

29/08/2024

اختلاف ہوا، لڑے، ایک دوسرے میں سینگ پھنس گئے، اور پھر مر گئے

ہوا کیا؟

کتوں کا جھنڈ آیا اور دونوں کو مزے سے کھایا.

یہی سب کچھ اس وقت مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا ہے!

29/08/2024


بلوچستان کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ کی مچھر دانیاں چوری ہوگئی ہیں
میڈیا کی مطابق ملیریا ڈسٹریبیوشن کی مچھر دانیاں چوری ہوگئی۔
اب آپ خود اندازہ کریں جہاں مچھر دانی محفوظ نہیں وہاں وسائل کیسے محفوظ ہو سکتے ہیں۔۔

Address

Quetta

Telephone

+966549542633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Midea بلوچستان میڈیا بلوچ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share