Smile please

Smile please Support for more interesting Information and Videos�

Permanently closed.
19/06/2022
Life is like a mirror smile at it And its smile back at you.
12/12/2021

Life is like a mirror smile at it
And its smile back at you.

Living with attitude is My Life Style.😎
03/12/2021

Living with attitude is My Life Style.😎

ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہجنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے
21/04/2021

ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ

جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے

دوستو ! سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل صاحب کی گاڑی پر بہت تنقید ہو رہی لیکن مجھے صرف کوئی اتنا بتا دیں کہ ایک خاندانی ز...
31/03/2021

دوستو ! سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل صاحب کی گاڑی پر بہت تنقید ہو رہی لیکن مجھے صرف کوئی اتنا بتا دیں کہ ایک خاندانی زمیندار اور مالدار شخص ہونے کے باوجود اگر آپ اپنی حیثیت کے مطابق اچھی سواری نہ رکھیں تو یہ کفران نعمت ہوگا یا عاجزی ؟

میری ناقص عقل کے مطابق اگر آپ کے پیسے حلال کے اور اپنی ایسی کمائی کے ہیں جس میں چندے فطرانے اور نذرانے شامل نہیں اور آپ اپنے علاوہ غریبوں کا بھی خاطرخواہ خیال رکھتے ہیں تو اپنی ذات پر خرچہ کرنے میں بھی کوئی عار نہیں ہے ۔۔ اچھا پہننا ، اچھا کھانا اور حیثیت کے مطابق سواری رکھنا کوئی غلط بات نہیں ہے
ہر بات میں دوسروں سے بغض رکھنا ہمارا وطیرہ بن چکا ہے ۔۔ اللہ نے جنکو عطاء کیا ہے ان سے حسد کی بجاے الله سے دعا کریں کہ آپکو اس سے بھی زیادہ عطاء کرے آمین۔۔ 🤲

❣️
28/03/2021

❣️

27/03/2021

POINT READ IT.
پریشان نہ ہوں ۔۔ 🙂
کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی
کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔
جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور 90 سال تک حیات رہتے ہیں۔
بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔
اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔
کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔
کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔
اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔۔
انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔
نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔ اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین buرکھیئے کہ اللہ کی طرف سى ہمارے لیے جو فیصلہ ہے وہ ہی بہترین ہے۔۔۔ 💗
💞ہر حال میں خوش رہیں سلامت رہیں💞
**

🤨
27/03/2021

🤨

  : Few🥀  : Relation's❤️  : In👇  : earth🌏  : Never🚫  : die 🔪🙃😇
27/03/2021

: Few🥀
: Relation's❤️
: In👇
: earth🌏
: Never🚫
: die 🔪🙃😇

Brilliant. 😉
27/03/2021

Brilliant. 😉

❤️
27/03/2021

❤️

27/03/2021

F*ck it 😜✌️

Feeling.
26/03/2021

Feeling.

💔
26/03/2021

💔

😜😎
26/03/2021

😜😎

I CAN, I WILLEnd Of Story.PMA✨♥️⚔⁩🇵🇰⁩⚔⁩
26/03/2021

I CAN, I WILL
End Of Story.

PMA✨♥️
⚔⁩🇵🇰⁩⚔⁩

🧡🧡
25/03/2021

🧡🧡

23/03/2021

😎

😍😘
23/03/2021

😍😘

Be a game changer in this worldFull of copy cats..😎
21/11/2020

Be a game changer in this world
Full of copy cats..😎

Address

Sariyab Road Quetta
Quetta
87300

Telephone

+923332358023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smile please posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Smile please:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Quetta media companies

Show All