Geo Hazara جیو ھزارہ نیوز

Geo Hazara جیو ھزارہ نیوز A Voice of Hazara Nataion From All over the world

30/06/2024

امام علی ع دہ بارے بے راہ روی زنھا چی موگہ؟

غیرت مردھا کجا رفتہ( عاقلانہ غیرت نہ وحشیانہ)
کی دخترا ھر رنگہ دل شن خواست
و ھر کجا خواست بدر موشن؟
چرہ راہی ازی دختروی نادان
و مریض گرفتہ نہ موشہ
جاغے مردھای شن باید گرفتہ شونہ

25/06/2024

ہمارے معاشرے کو ایسے مولویوں کی ضرورت ہے۔

22/06/2024

عید خوشیاں و گولڈن چانس برائے جلب رحمت خدا۔۔۔

21/06/2024

Heart Touching Dua E Nudba Recited by Sayyed Mustafa Moosavi.mp4

آج صبح گھر کا بجلی بل آیامیں فری بیٹھا تھا تو امی نے مجھے بل تھماتے ہوئے پوچھا ذرا دیکھ کر بتائو اس دفعہ کتنا بل آیا ہے؟...
18/06/2024

آج صبح گھر کا بجلی بل آیا
میں فری بیٹھا تھا تو امی نے مجھے بل تھماتے ہوئے پوچھا ذرا دیکھ کر بتائو اس دفعہ کتنا بل آیا ہے؟
میں نے انکے ہاتھ سے بل لیا اور دیکھا تو 194 یونٹ پر 6649 روپے کا نسخہ بنا ہوا تھا
کچھ مزید غور کیا تو ایسے انکشافات ہوئے کہ میں سوچ میں پڑگیا
بل پر ذرا غور سے دیکھیں!
Cost of electricity= 4452
پھر بل پر 6649 کیوں؟
کس چیز کے 2200 ایکسٹرا لیے جارہے؟
اچھا مزید دیکھا تو معلوم ہوا کہ جون کے مہینے کا فیول ایڈجسمنٹ لگا ہوا ہے
مزید غور کیا تو اوپر جون جولائی 2023 (مطلب ایک سال پہلے) کا حوالہ دے کر قیمت لکھی ہوئی تھی
مزید GST , PTV Fee وغیرہ وغیرہ الگ

یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن!
ایک سوال
صرف ایک سوال
میرے دماغ میں کھنک رہا تھا
ہمارا بل 6000 آجکل ایک average بل سمجھا جاتا
جب ایک ایوریج میٹر سے آپ 2200 روپے Extra Tex وصول کررہے ہیں
تو
کروڑوں صارفین ہیں بجلی کے
لازمی بات ہے سب کا یہ نسخہ بنا ہوگا
کسی کا اس سے کم، کسی کا زیادہ
پاکستان میں سیکنڑوں ڈیپارٹمنٹ ہیں
صرف ایک واپڈا ایسی calculation لگا کر اربوں نہیں بلکہ کھربوں ماہانہ extra Tex وصول کررہا ہے۔

یہ سب دیکھنے کے بعد بے اختیار سوالات کا سلسلہ ذہن میں شروع ہوگیا
1۔اسکے باوجود پاکستان ڈیفالٹ کیوں ہے؟
2۔ پاکستان قرضوں میں کیوں ڈوبتا جارہا؟
3۔ مہنگائی کیوں بدترین سطح پر ہے...؟

جب سوچ سوچ کر جواب نہ ملا
تو دل کی گہرائیوں سے ایک ہی آہ نکلی
یا اللہ!
اے میرے اللہ!
اس ملک پر بھیڑیے کی طرح ٹوٹ کر اسکو کھانے والے (چاہے جس مرضی پارٹی سے ہیں) انکو دنیا و آخرت میں تباہ و برباد فرما

ویسے آمین نہ بولا تو ملک سے منافقت ہوگی بلکہ اپنے اپ سے منافقت ہوگی یہ منافقت کی یہ بھی ایک قسم ہے

17/06/2024

قربانی کے جانوروں کے پاس جاتے وقت احتیاط کریں اکیلے نا جائیں ایک دو بندے لازمی ساتھ ہوں،
بچوں کا خاص خیال رکھیں قربانی کے جانوروں سے دور رکھیں،،،

14/06/2024

بسیار یگ اہم پیغام برائی تمام قوم بلخصوص برائی پدرا و مادرا ۔ 📢📢📢

پیغام رہ شیئر کین برائی تمام

بروری میں تندور والوں کی اپنی راج روٹی اب بھی 40روپیہ میں فروخت اور مزے کی بات یہ ہے کہ وزن بھی کم کوئی چیک اینڈ بیلنس ن...
14/06/2024

بروری میں تندور والوں کی اپنی راج روٹی اب بھی 40روپیہ میں فروخت اور مزے کی بات یہ ہے کہ وزن بھی کم کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں صرف دعوے کےحدتک محدود کاغذی اعلانات اخبار کی زینت بنی ہوئی ہیں

14/06/2024

آج صبح علمدار روڈ کویٹہ میں بچوں کو اغواء کرنے کی کوشش علاقہ مکین اپنے مدد آپ کے تحت اس درندہ صفت کو گرفتار کرلیا گیا

قومائی گل اینی بچہ زخمی استہ، دہ بولان داخل استہ درؤ موبرہ ٹراما سینٹر سول ہسپتال۔ ہر کس میشناسہ یا شنختائی شیرہ خبر درہ...
11/06/2024

قومائی گل اینی بچہ زخمی استہ، دہ بولان داخل استہ درؤ موبرہ ٹراما سینٹر سول ہسپتال۔ ہر کس میشناسہ یا شنختائی شیرہ خبر درہ برائے مہربانی اطلاع بیدہ۔

آج 8 جون 2023 ہے  آج کا دن ہمارے لئے اور پوری قوم کے لئے ایک سیاہ دن ہے آپ تمام دوستوں سے التماس ہے کہ ایک سورہ فاتحہ شہ...
08/06/2024

آج 8 جون 2023 ہے آج کا دن ہمارے لئے اور پوری قوم کے لئے ایک سیاہ دن ہے آپ تمام دوستوں سے التماس ہے کہ ایک سورہ فاتحہ شہدا کے بلند درجات کے لئے پڑھیں

از طرفی سرپرست و مُدیر مدرسہِ علمیہ علی ابنِ ابیطالبؑ حجت الاسلام و الملسمین علامہ محمد کاظم بہجتی بیش از 50 تعلیمی اسکا...
06/06/2024

از طرفی سرپرست و مُدیر مدرسہِ علمیہ علی ابنِ ابیطالبؑ حجت الاسلام و الملسمین علامہ محمد کاظم بہجتی بیش از 50 تعلیمی اسکالرشپس بچا و دُختروئی قوم رہ ددہ شودہ۔

ای اسکالرشپس دہ بنیادی میرٹ و نیڈ بیس او شاگردائی مختلف اسکولز رہ ددہ شودہ کی شوق خاندو رہ درن لیکن مالی وضیعت شان ضعیف استہ و امیتر او شاگردائی رہ ددہ شودہ کی بسیار محنتی و لائق استن اما اقتصادی مسائل و مشکالت درن۔

دہ زریعے ازی اسکالرشپس مکمل سالانہ اسکول فیس 42 اسٹوڈنٹسو 6،6 ماہَ فیس 08 اسٹوڈنٹس دہ اسکول انتظامیہ دادہ شودہ۔

ان شاءاللّٰہ ای کوششاں جاری مومنہ تا کی زیاد سے زیاد بچا و دختروئی قوم مو تعلیم و تحصیل خو مکمل کدہ دہ ازو وضیعت بیرسن کی فامیل، قوم، جامعہ و مردُم خو بہترین خدمت بیتنن۔

06/06/2024

افغانستان
حج پے جانے والا حاجی صاحب سے افغانستان ایئرپورٹ پرطالبان حکومت نسوار پکڑ لیا حاجی صاحب نے نسوار کیک کے کاٹن کے اندر پیک کرکے لے جارہا تھا پکڑنے کے بعد حاجی صاحب بغیر نسوار کے حج پے جانا کینسل کرکے غصہ سے اپنا پاسپورٹ پھاڑ دیا ۔ انہوں نے کہا میرا بغیر نسوار کے گزارہ نہیں ہوتا ۔

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔🥺Sibtain Haider lost his life Today in a Car Accident.Recit Surah Fatiha!🙏...
05/06/2024

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔🥺
Sibtain Haider lost his life Today in a Car Accident.
Recit Surah Fatiha!🙏
fans

01/06/2024


گلی A1 سٹی سکول علمدار روڈ نزد شفاخانہ صاحب الزمان۔ گھر میں گیس لکیج دھماکا۔

واشک ، بسیمہ ٹریفک حادثہ آج کے ناخشگوار واقعے میں جابحق ہونے والے دو افراد کی میت سیدالُشہدا ویلفیر سوسایٹی کے ایمبولینس...
29/05/2024

واشک ، بسیمہ ٹریفک حادثہ
آج کے ناخشگوار واقعے میں جابحق ہونے والے دو افراد کی میت سیدالُشہدا ویلفیر سوسایٹی کے ایمبولینس کوئٹہ لایا جارہا ہیں
میتوں کو امام بارگاہ خوئی ہزارہ ٹاؤن نزد ہزارہ قبرستان لایا جائے گا

افسوساناک خبر اس شخص کا وارث جلد از جلد سیدالشُہدا ویلفیر سوسایٹی سے رابطہ کریں تاکہ اس کا مییت کوئٹہ لایا جائے031681916...
29/05/2024

افسوساناک خبر
اس شخص کا وارث جلد از جلد سیدالشُہدا ویلفیر سوسایٹی سے رابطہ کریں تاکہ اس کا مییت کوئٹہ لایا جائے
03168191640

محترمہ خواہر رحیمہ دہ ذرئعے مکال مک بین اسکالرشپ (McCall MacBain Scholarships) برائی مزید تعلیم و تحصیل خُو دہ کینیڈا 20...
24/05/2024

محترمہ خواہر رحیمہ دہ ذرئعے مکال مک بین اسکالرشپ (McCall MacBain Scholarships) برائی مزید تعلیم و تحصیل خُو دہ کینیڈا 20 ہزار یو ایس ڈالر فائنلسٹ ایوارڈ رہ حاصل کدن۔
مکال میک بین اسکالرشپ دہ منے کینڈا کلان ترین اسکالرشپ ایوارڈ استہ کی شاگردھائی مختلف ملک ھا رہ موقع میدہ تا اونا دہ دہ خوب ادارہ و خوب ماحول بیتنن پروفیشنل تعلیم و تحصیل خورہ مکمل کنن۔
از منے پاکستان 3 طلبہ برائی ازی اسکالرشپ منتخب شودن و خواہر رحیمہ یگی ازونا استن۔
خواہر رحیمہ تعلق شی از کوئٹہ استہ و ای وقت دہ منے آئی بی یونیورسٹی کراچی منے شعبہ اکنامکس زیرِ تعلیم استن۔ ای ہم یگ کلان اعزاز استہ کی از منے آئی بی اے اولین بار یگان شاگرد ای ایوارڈ رہ حاصل کدہ۔
شاگردھا از 2250 یونیورسٹیز برائی ازی اسکالرشپ اپلائی کدہ بودن و فقط 91 از شاگردھا ای ایوارڈ رہ حاصل تانیستن کی از شہرِکوئٹہ خواہر رحیمہ ہم شامل استن۔
ای کلان کامیابی رہ مو برائی خواہر رحیمہ، برائی خانوادہ شان و برائی تمام افرادی قوم مبارک باد عرض مونی۔ خداوندِ متعال خواہر مورہ و تمام جوانائی قوم مورہ دہ ہر میدان ھائی زندگی از کامیابی و سرفرازی ہمکنار کنن۔ آمین

💔إِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَ😭💔انتہائی افسوس کیساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ: ایرانی صدر سید ابراہیم...
20/05/2024

💔إِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَ😭

💔انتہائی افسوس کیساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ: ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ اپنے دیگر ساتھیوں سمیت شھید ہوگئے ہیں۔😭😭

🙏خداوند کریم ان تمام شھداء کو شھداء کربلاء کے ساتھ محشور فرمائے۔آمین 🤲

😭في أمان اللہ یا شھید اللہ😭

سلام علیکم! اینی جوان دہ بلے فلائی اوور (پول بینظیر) فایر شدہ بلے شی فلحال زخمی استہ  دہ بی ایم سی شفٹ کدہ ہر کس میشناسہ...
16/05/2024

سلام علیکم! اینی جوان دہ بلے فلائی اوور (پول بینظیر) فایر شدہ بلے شی فلحال زخمی استہ دہ بی ایم سی شفٹ کدہ ہر کس میشناسہ فیملی شی اطلاع بیدیہ!

Congratulations ChampionAlyas Hussain Hazara 🇵🇰❤️پروفیشنل پاکستانی باکسر الیاس ہزارہ آسٹریلیا میں جاری میچ میں انڈیا باک...
11/05/2024

Congratulations Champion
Alyas Hussain Hazara 🇵🇰❤️
پروفیشنل پاکستانی باکسر الیاس ہزارہ آسٹریلیا میں جاری میچ میں انڈیا باکسر کو ہرا کر ٹرافی 🏆 اپنا نام کرلیا
تمام قوم کو مبارک ہو

09/05/2024

✓ ھزارہ بودن جرم نیست اما بی غیرت بودن جرم است۔
✓ ھزارہ بودن جرم نیست اما بی حیا بودن جرم است
✓ ھزارہ بودن جرم نیست اما خوار و ذلیل بودن جرم است
✓ ھزارہ بودن جرم نیست اما ان پڑھ و بے سواد بودن جرم است
✓ ھزارہ بودن جرم نیست اما دہ منے 2 گلی و کوچہ قید بودن جرم است۔
✓ ھزارہ بودن جرم نیست اما زیر سلطہ مافیا زندگی کدن جرم است ۔

بلہ ما می خواھیم ھزارہ ی با غیرت ، با حیا ، با سواد پڑھا لکھا ، قدرتمند ،صاحب اقتصاد، آزاد از مافیا و آزاد از چیک پوسٹ ھا باشیم✊

PUBLIC INTEREST POST.قومائی گل اینی بچہ نام شی عصمت اللہ نام بابے شی حسین علی استہ۔ موگہ خانے مہ دہ ھزارہ ٹاون کوئٹہ است...
04/05/2024

PUBLIC INTEREST POST.

قومائی گل اینی بچہ نام شی عصمت اللہ نام بابے شی حسین علی استہ۔ موگہ خانے مہ دہ ھزارہ ٹاون کوئٹہ استہ۔ موگہ مادر پدر و فیمیلی مہ ازمہ خبر ندرہ ،کی زندہ استوم یا مردوم، دہ سویڈن Swedon زندگی مونہ ،دہ سٹاک ھم stockholm
جائی جگہ ندرہ، ہمیشہ دہ سنٹرل ریلوے سٹیشن زندگی مونہ۔کم مشکل اعصابی درہ، دہ آسانی قد کس گب نہ موگہ۔شاو تا یگ بجہ 00۔1 دہ سٹیشن استہ۔ ازو بعد ای دہ کجا مورہ و زندگی مونہ، معلوم نی استہ۔ یگ بندے خدا دہ ازی دل شی تفیدہ، موگہ اگر فامیل ازی پیدا شونہ، مو امی را پیش فیمیلی شی رئی میتنی۔۔۔
ھر بندے خدا متعلق خاندان ازینا خبر بشہ،مہربانی کدہ دہ ازی نمبر 03337871204 دہ حاجی منظور احوال بدہ تا کی مشکل ازی حل شونہ۔۔ ۔تشکر

درس تفسیر القرآن ہر اتور بعد از نماز مغربین ٹھیک 8:15 بجے فاطمیہ اسلامک سینٹر میں شروع ہو رہی ہے. آپ تمام جوانوں سے شرکت...
03/05/2024

درس تفسیر القرآن ہر اتور بعد از نماز مغربین ٹھیک 8:15 بجے فاطمیہ اسلامک سینٹر میں شروع ہو رہی ہے. آپ تمام جوانوں سے شرکت کی استدعا ہے.

خطیب : علامہ علی حسنین الحسینی
مقام : فاطمیہ اسلامک سینٹر

03/05/2024

بسیار پیغام ضروری ، گوش کدہ شیر کنین دوستاں۔ تاکی بازی نخرین پیسہ شمو آگو کس نخرہ

اندھیر نگری  چوپٹ راج  سوئی ساودرن گیس کمپنیSSGC کی عوام دشمن پالیسی جاریگزشتہ کئی سالون سے کوئٹہ شہر کے اکثر رہائشی علا...
02/05/2024

اندھیر نگری چوپٹ راج

سوئی ساودرن گیس کمپنیSSGC کی عوام دشمن پالیسی جاری
گزشتہ کئی سالون سے کوئٹہ شہر کے اکثر رہائشی علاقوں میں گیس نہ ہونے کے با وجود مختلف بہانوں سے ہوشربا نا جائز بھاری چارجز بھیجنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے عدالتی حکم نامہ مسترد !

سردیوں میں گیس نہ ہونے کے با وجود حتی بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے اکثر علاقوں میں گیس ناپید تھی سردی سے بچنے کیلئے اہل ثروت تو کراچی لاہور چلے گئے
کم آمدن اور متوسط طبقات نے سردی سے بچنے کیلئے متبادل اندھن ایل پی جی مہنگی دام خرید کر گزارا کیا غریبوں کا اللہ ہی جانے کہ سردیاں کیسے گزار دی ۔

بلوچستان کے معروف سماجی شخصیت ایڈوکیٹ سید نذیر آغا نے بلوچستان ہائی کورٹ میں گیس کمپنی کی ظالمانہ پالسیوں کیخلاف کیس دائر کیا تھا
عدالت کے معزز چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے دو مرتبہ فیصلہ سناتے ہوئے گیس کمپنی کو گیس کی قیمت اضافی چارجز سلو میٹر چارجز اوور بلنگ کو غیر قانونی قرار دیکر تمام صارفین کو کل بل کے صرف 10% جمع کرنے کا حکم دے دیا گیا تھا لیکن تعجب ہے کہ گیس کمپنی نے عدالتی حکم نامہ سے انکار کرتے ہوئے دوبارہ وہی پرانی روش و پالیسی جاری رکھی ہوئی ہے ۔
اب اس مہنگائی میں مجھ جیسے عام شہریوں کےلئے ہزاروں روپے کا بل ادا کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے نتیجہ یہی ہوگا یا تو گیس کمپنی اپنی پالسیوں پر نظر ثانی کرے یا گیس کنکشن منقطع کرے۔

وطن عزیز پاکستان میں نہ وسائل کی کمی ہے نہ ہی افرادی قوت کی اور نہ ہی قابلیت کی کوئی کمی ہے بلکہ یہاں وسائل لوٹا جاتا رہا ہے افراد کو اختلافات اور دیگر معاشرتی مسائل میں الجھائے رکھا گیا ہے قابل و مخلص لوگوں کو مواقع نہیں ملتی یہی وجہ ہے کہ عوام مہنگائی کا رونا روتے ہیں لیکن احتجاج یا راہ حل کے لئے عملی اقدام نہیں کرتے
ملک و قوم کو اس نہج تک پہنچانے میں آمرو ججوں بیوروکریسی لفافہ صحافیوں نام نہاد میڈیا اور بے حس عوام سب سے زیادہ زمہ دار ہیں کیونکہ دہائیوں سے جاری ظالمانہ پالسیوں کیخلاف خاموشی اختیار کی ہے
کم سے کم اپنے جائز شہری حقوق کیلئے گھروں سے باہر نکلیں سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کریں اگر عوام مصلحتوں کے شکار ہیں تو حیرت کی بات ہے کہ صوبائی و قومی اسمبلیوں میں موجود عوامی نمائندے خاموش کیوں ہیں ؟!؟

بچوں کی چھٹی جماعت کی کتاب میں مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ خمینی کی توہین نا قابل برداشت😡😡😡GK class 6th book
28/04/2024

بچوں کی چھٹی جماعت کی کتاب میں مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ خمینی کی توہین نا قابل برداشت😡😡😡
GK class 6th book

26/04/2024

Address

Quetta, Balochistan
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Hazara جیو ھزارہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geo Hazara جیو ھزارہ نیوز:

Videos

Share

Category