Digital Press Tv

Digital Press Tv Digital Press is a web-based TV which brings News, Current Affairs, Documentaries,Drama & Short Films

ژوب سے تعلق رکھنے والے اسداللہ خوستی ایس ایچ او سٹی چمن گھر میں گیس لیکج سے دم گھٹنے سے انتقال کرگئے۔
12/12/2024

ژوب سے تعلق رکھنے والے اسداللہ خوستی ایس ایچ او سٹی چمن گھر میں گیس لیکج سے دم گھٹنے سے انتقال کرگئے۔

25/11/2024

کوئٹہ پہیہ جام ہڑتال ل۔۔۔ بلیلی سے براہ راست

23/11/2024

دفعہ 144 نافذ۔۔۔ کیا مصور کی بازیابی کے لئے دیئے جانے والا دھرنا ختم کر دیا جائے گا؟ اس حوالے سے نصراللہ زیرے سے خصوصی گفتگو

23/11/2024

مصور کو اغوا ہوئے آج 9 دن ہو گئے۔۔ مصور کاکڑ کے والد سے خصوصی گفتگو

22/11/2024

مصور کاکڑ کی اب تک بازیابی نہیں ہو سکی

21/11/2024

مصور خان کاکڑ کی بازیابی کے حوالے سے اہم فیصلہ

21/11/2024

مصور کاکڑ کے اغوا کے معاملے میں سپریم کورٹ آئینی بینچ نے ازد خود نوٹس لے لیا

20/11/2024

مصور خان کی بازیابی کے لئے کوئٹہ کے مختلف اسکولوں کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

20/11/2024

مصور خان کے والد سے خصوصی انٹرویو

19/11/2024

سینئر صحافی رشید بلوچ سے مصور کے حوالے سے خصوصی گفتگو

19/11/2024

نواب ایاز جوگیزئی کا احتجاجی دھرنے سے خطاب

19/11/2024

کوئٹہ سیرینا چوک احتجاج جاری۔ مصور کو اغوا ہوئے آج 5 دن ہوگئے۔

18/11/2024

کوئٹہ نوحصار سے تعلق رکھنے والی 5 بچوں کی ماں کو جناح ٹاون میں شوہر نے چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔ مقتولہ کے بھائی کی وضاحت۔

18/11/2024

مصور کو اغوا ہوئے آج 3 دن ہوچکے

18/11/2024

نواب ایاز جوگیزئی کا احتجاج سے خطاب

18/11/2024

نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کا مصور خان کی بازیابی کے حوالے سے ہونے والے احتجاج سے ٹیلیفونک خطاب

18/11/2024

مصور کو اغوا ہوئے 3 دن ہو چکے۔۔۔ حکومت کیا کر رہی ہے؟

17/11/2024

کوئٹہ سیرینا چوک ایک بار پھر سے بند مصور خان اب تک بازیاب نہ ہو سکا

Address

Quetta
87300

Telephone

+923355505214

Website

https://urdu.digitalpress.tv/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Press Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Press Tv:

Share

Category