Youth Club Dera murad Jamali

Youth Club Dera murad Jamali ye group students ka leai hai Jo be maslay students ko ho gay yo hum say share karay

17/12/2024

بلوچستان /انسداد پولیو مہم

کوئٹہ۔ بلوچستان میں انسداد پولیو مہم مزید ایک دن کے لئےموخرکردی گئی،ایمرجینسی آپریشن سینٹر

کوئٹہ۔ بلوچستان میں انسدادپولیو مہم آج منگل کی بجائے کل بدھ 18دسمبرسےشروع ہوگی،ای او سی
کوئٹہ۔ بلوچستان میں انسداد پولیو مہم دوسری بار موخر کردی گئی،

کوئٹہ۔ اس سے پہلے مہم 16دسمبر کو شروع ہوناتھی

17/12/2024

کوئٹہ میں فائرنگ

شریف آباد کے قریب ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ڈرائیور پر مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس

فائرنگ سے ڈی سی کا ڈرائیور شبیر احمد زخمی ٹراما سینٹر منتقل ،پولیس

زخمی ڈرائیور کو تین گولیاں لگی ہیں جسکی حالت خطرے سے باہر ہے،پولیس

17/12/2024

بلوچستان میں وزیراعلیٰ کے پاس ایک کانسٹیبل جتنے اختیارات بھی نہیں۔ ساجد ترین ایڈووکیٹ

16/12/2024
15/12/2024

نوشہرہ کے علاقہ پیرسباق مسکین اباد میں کپڑے استری نہ کرنے پر بدبخت بیٹے نےاپنی بیمار ماں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔

*امریکی حکومت 20 جنوری سے قبل عافیہ صدیقی کو رہا کردے گی، پاکستانی وفد نے بتادیا۔* *اسلام آباد (ہمارا بلوچستان نیوز)پاکس...
14/12/2024

*امریکی حکومت 20 جنوری سے قبل عافیہ صدیقی کو رہا کردے گی، پاکستانی وفد نے بتادیا۔*

*اسلام آباد (ہمارا بلوچستان نیوز)پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے طویل ملاقات، عافیہ نے کیا کہا؟*

*وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد کی امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کی ہے۔*

*وفد میں شریک سینیٹربشری انجم نے بتایا کہ جیل میں عافیہ سے تین گھنٹے طویل ملاقات کی،ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے جیل میں درپیش مشکلات سے آگاہ کیا،ڈاکٹر عافیہ نےکہا مجھے اب بھی انصاف ملنے کی امید ہے ۔*

*سینیٹر بشریٰ انجم نے بتایا کہ پاکستانی وفد نے کانگریس اور امریکی محکمہ خارجہ سے بھی ملاقات کی ہے،عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکی حکام سے گفتگو مثبت رہی ہے۔وفد نےامریکی حکام سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی اپیل کردی۔*

*پاکستانی وفد نے امید ظاہر کی کہ امریکی حکومت بیس جنوری سے قبل عافیہ صدیقی کو رہا کردے گی۔*

*حکمران دینی مدارس کیخلاف سازش کرکے اسلامی تعلیمات کاراستہ روکنے کی کوشش کر رہے ہیں ، ہدایت الرحمن۔**پنجگور(ہمارا بلوچست...
14/12/2024

*حکمران دینی مدارس کیخلاف سازش کرکے اسلامی تعلیمات کاراستہ روکنے کی کوشش کر رہے ہیں ، ہدایت الرحمن۔*

*پنجگور(ہمارا بلوچستان نیوز) جامعہ مرکز الاسلامی سندے سر پنجگور کے زیرانتظام عظمت قرآن کانفرنس وتقریب ختم بخاری شریف زیر صدارت جماعت اسلامی کے صوبائی امیر رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن منعقد ہوا۔ مہمان خصوصی خطیب ایشیا و یورپ مفکر اسلام حضرت مولانا احمد جمشید تھے۔*

*کانفرنس میں پنجگور سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں سے ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ جامعہ ہذا کے مدیر اور جماعت اسلامی کے ضلعی جنرل سیکرٹری مفتی حافظ صفی اللہ نے اپنے جامعہ کی کارکردگی درس وتدریس کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی اور آنے والے تمام مہمانوں کا دل کی عطاء گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔*

*اس موقع پر کراچی سے آئے ہوئے ملک کے نامور عالم دین مولانا مصباح اللہ نے بخاری شریف کی آخری حدیث پڑھائی اور جامعہ مرکز اسلامی سے فارغ التحصیل علماء کرام اور حفاظ کرام کی دستار بندی کی گئی۔*

*کانفرنس سے خطیب ایشیاء حضرت مولانا احمد جمشید، مولانا ہدایت الرحمن، مفتی حافظ صفی اللہ مولانا حافظ محمد اعظم،مولانا عبدالحلیم، جماعت اسلامی کے ضلعی امیر مولانا نور محمد، مولانا مشتاق احمد اور دیگر علماء کرام نے خطاب کیا، حضرت مولانا احمد جمشید نے اپنے خطاب میں کہا کہ قرآن مجید وہ عظیم کتاب ہے جوکہ پوری انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے قرآن پڈھنے سے نہ صرف دل کو سکون ملتا ہے بلکہ انسان کو جہالت اور اندھیرے سے نکال کر روشنی کی طرف لیجاتا ہے۔ قرآن مجید کو سمجھے۔سمجھائیں۔پڑھیں اور پڑھائیں اسی میں دنیا اور آخرت کی کامیابی وابستہ ہے۔*

*انہوں نے کہا کہ قرآن پاک جس ہستی کے اوپر نازل ہوا اسے رحمت العالمین امام انبیاء کا لقب ملا۔بس مسلمانوں کو نبی کریم ص کی سیرت طیبہ کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی زندگی گزارنا چاہیے۔ اور قرآن پاک کے احکامات پر عمل کرنا چاہیے کیونکہ قرآن مجید کے جو احکامات ہیں وہ اللہ تعالٰی کے فرمان اور حکم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان اسلامی تاریخ کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ اسلام کی روشنی پوری دنیا میں کس طرح پھیلی انبیاء کرام نے اپنی زندگیاں کس طرح گزار دی۔ قرآن مجید خود ظابطہ حیات ہے اس کو پڈھنے اور سمجھنے سے نہ صرف انسان بلکہ پورا معاشرہ بدل سکتا ہے۔کانفرنس سے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر رکن صوبائی اسمبلی مولا

14/12/2024

*پنجگور، فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی رہنماجاں بحق۔*

*پنجگور(ہمارا بلوچستان نیوز)پنجگور میں فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما عبدالغفوربلوچ جاں بحق ہوگئے۔*

14/12/2024

*بنگلہ دیش نےفوج کو ختم کردیا*

اور نیا ادارہ بارڈر سیکیورٹی فورس کے نام سے بنادیا جسکا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ھوگا فوج کے تمام کاروبار و اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا
بریگیڈٰئیر رینک سے اوپر کے تمام رینکس ختم کردئیے گئے۔

سرکاری اداروں میں ریٹائرڈ و حاضر سروس فوجیوں کی تعیناتی پر پابندی لگادی
ریٹائرڈ فوجیوں کی سیاست اور سیاسی پارٹیوں میں شمولیت پر پابندی اور فوجی افسران کی بیرون ملک ملازمت و رھائش پر پابندی ہوگی۔

شام 🇸🇾 شامی انقلابی عسکری اتحاد نے محمد البشیر کو عبوری وزیراعظم نامزد کر دیا ہے اور وہ نئی حکومت کی تشکیل تک ذمہ داری ن...
09/12/2024

شام 🇸🇾

شامی انقلابی عسکری اتحاد نے محمد البشیر کو عبوری وزیراعظم نامزد کر دیا ہے اور وہ نئی حکومت کی تشکیل تک ذمہ داری نبھائیں گے

‏یہ حضرت خالد بند ولید کا مزار ہے جو مسجد خالد بن ولید میں ہے  یہ حمص شہر میں جو کل فتح ہوا تھا
09/12/2024

‏یہ حضرت خالد بند ولید کا مزار ہے جو مسجد خالد بن ولید میں ہے یہ حمص شہر میں جو کل فتح ہوا تھا

08/12/2024

☘🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،*🧡

*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*🧡
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

بریکنگ نیوز 🚨🔥😍سنی شیر مجاہدین نے شام مکمل فتح کر لیاظالم حکمران بشار الاسد ملک چھوڑ کر روس فرار ۔۔!
08/12/2024

بریکنگ نیوز 🚨🔥😍

سنی شیر مجاہدین نے شام مکمل فتح کر لیا

ظالم حکمران بشار الاسد ملک چھوڑ کر روس فرار ۔۔!

*دمشق کی اموی مسجد جہاں حضرت عیسی علیہ السلام آسمان سے نازل ہونگے جو مجاہدین کا مرکز رہے گی*
08/12/2024

*دمشق کی اموی مسجد جہاں حضرت عیسی علیہ السلام آسمان سے نازل ہونگے جو مجاہدین کا مرکز رہے گی*

تمام کامیاب امیدواروں کو مبارک ہو❤️Youth Club Dera murad Jamali
04/12/2024

تمام کامیاب امیدواروں کو مبارک ہو❤️
Youth Club Dera murad Jamali

Address

Dera Murad Jamali
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Club Dera murad Jamali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Youth Club Dera murad Jamali:

Videos

Share