Zahoor Hussain Baloch official website

Zahoor Hussain Baloch official website Zahoor Hussain Baloch official website

09/09/2023

Fallow me

08/09/2022
28/07/2022

ڈی سی صحبت پور کے مطابق پٹ فیڈر میں ابھی تک شگاف نہیں پڑا ہے ہم موقع پر موجود ہیں
اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے افواہوں پر کان نہ دھریں

24/07/2022

کوئٹہ
منظور کاکڑ، سرفراز بگٹی ، خالد مگسی ، ظہور بلیدی ، شعیب نوشیروانی ، جام کمال خان ، جان جمالی ، سعید ہاشمی ، سلیم کھوسہ پارٹی سے آؤٹ ، نوٹیفکیشن جاری

GBMS sakheera Khan koKa name list main Nahe haiYe DEO key na ehili hai Jo sohbtpur ka Best school ka name repair list Ma...
18/07/2022

GBMS sakheera Khan ko
Ka name list main Nahe hai
Ye DEO key na ehili hai
Jo sohbtpur ka Best school ka name repair list
Main bhe shamil Nahe hai

DC Ka tesly bhe kese Kam ka Nahe aaya
Afsos hai

16/07/2022

گھی جیکب آباد اور جھٹ پٹ میں 390 سے 400 اور ماشاءاللہ صحبت پور میں 460۔480 اور500 تک
کوئی پوچھنے والا نہیں اور سبزی فروٹ کی بھی قیمت آسمان میں۔ انتظامیہ خاموش تماشائی!

15/07/2022

کوئٹہ نواں کلی میں ایک بلوچ کو سندھی سمجھ کر شہید کر دیا گیا۔افسوسناک واقعہ😢

15/07/2022

کوئٹہ میں تو پٹھانوں کی جانب سے بلوچوں کو قتل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے پٹھانوں نے آج ایک بلوچ نوجوان کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا ہے ،

14/07/2022

قوم پرست اور شرپسندوں کی وجہ سے نقصان صرف مزدوروں کا ہو رہا..

14/07/2022
14/07/2022

تھے تو آبا وہ تُمہارے ہی مگر تُم کیا ہو؟
ہاتھ پر ہاتھ دھرے مُنتظرِفردا ہو

13/07/2022

سندھ بلوچستان کی حکومتیں اس دردناک واقعات کا نوٹس لیں یہ کام سندھی اور پشتون نہیں کر سکتے بلکہ اس سے سازش کی بو آتی ہے قومیتوں کے درمیان نفرتیں پیدا کرتے ہیں کسی ایک فرد کی جرم کی سزا پوری قوم یا کمیونٹی کو نہیں دینی چاہئے نہ کسی قوم کو برا بھلا کہا جائے یہ ناروا عمل ایک فرد تو کر سکتا لیکن قوم کی سوچ ایسی نہیں ہے چور ڈاکو داڑھیل لوفر لفنگے کا کوئی دین قوم مذہب نہیں،
سندھ میں پشتونوں پر دھاوا بولنا قابلِ مذمت ہے،
لہٰذا حکومتیں نوٹس لے سازشیوں کے منصوبے ناکام بنائے
سندھ میں پشتونوں کیساتھ یا وہا سندھیوں کیساتھ جو واقعات پیش آتے ہیں یہ سندھیوں اور پشتونوں کا وطیرہ نہیں بلکہ حالات ایک بار پھر 1985 کی طرف لے جارہے ہیں لسانیت کو ہوا دے رہے ہیں ہم ایسے واقعات کے متحمل نہیں ہوسکتے جزبات کے بجائے ہوش سے کام لیں سندھ صوفیون کی دھرتی محبتون کی دھرتی ھے امن کی دھرتی ھے پیار کرنے والون کی دھرتی ھے

13/07/2022

میں سوال پوچھوں گا
جس باپ بیٹے نے میرے ٹیکس کے پیسے سے 16 ارب چرایا ہے ان پر فرد جرم کب ہوگی
جواب دو

13/07/2022

روز قیامت اگر تم سے سوال ہو کہ "تمہارے ٹائم جب ناانصافیاں عروج پر تھیں تو تم کہاں تھے؟؟"
پھر کیا کرو گے جب تیرے ہاتھ پاؤں گواہی دیں "ہم ظالموں فرعونوں کی خدمت میں مشغول تھے۔ "

12/07/2022

آخر کب تک خاموش رہو گے؟

06/07/2022

صحبت پور
ڈیرہ بگٹی سے آنیوالا سیلابی ریلا آرڈی 238 ڈاؤن بیرون کی سائیڈ پٹ فیڈرکینال میں داخل
صحبت پور جعفرآباد سیلاب کی ریڈار پر آگئے، ذرائع

06/07/2022

دیکھتے جاو اور شرماتے جاو بلوچستان کے فرعون حکمرانو۔ ۔۔۔!!!
اگر ڈیم بنواتے تو ان سیلابوں کا پانی محفوظ ہوتا۔۔ اور ہماری زمینیں آباد بھی۔ ۔اب بھی وقت ھے غیرت کرو۔۔بلوچستان میں ڈیم بناو۔

DC sohbtpur advise
02/07/2022

DC sohbtpur advise

30/06/2022
30/06/2022
انشااللہ ❤️ میں عمران خان کے ساتھ ہوں. کیا آپ بھی ساتھ ہیں؟ لائک ، کمینٹ اور شیئر کرتے جائیں
30/06/2022

انشااللہ ❤️ میں عمران خان کے ساتھ ہوں. کیا آپ بھی ساتھ ہیں؟ لائک ، کمینٹ اور شیئر کرتے جائیں

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahoor Hussain Baloch official website posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahoor Hussain Baloch official website:

Videos

Share


Other Quetta media companies

Show All