*افسوس صد افسوس*
پنجرہ پل پر کس طرح بے دردی سے ایک معزز شخص کو لوگوں کے سامنے بے دردی سے لیویز اہلکار تشدد کا نشانہ بنارئیں ہے. لیکن کوٸی پوچھنے والا نہیں ہے... ڈی جی لیویز و دیگر اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ ان کے خلاف قانونی کاروئی کریں...
بار بار رپورٹ کرنے کے باوجود فوڈ ڈیپارٹمنٹ کوئی ایکشن نہیں لیتا ایک تو بلوچستان کے تمام ریسٹورنٹس میں صفائی کا کوئی نظام نہیں اوپر سے ریسٹورنٹ کے مالکان نے اپنی اپنی من مانیوں کے ریٹ مقرر کیے ہیں.
اعلی احکام نوٹس لیں
آج یٹ روڈ پر دن دہاڑے ڈرگ میڈسن کے سیلز مین کے آنکھوں پر سپرے کر کے 10 لاکھ روپے چھین کر فرار ہورہے تھے سیلز مین نے بہادری سےپکڑ کر روپے لے لیا اور چور بھاگنے میں کامیاب ہوا
یہ پگڑی والا چور ہے اس شخص نے ہسپتال میں اس بندے کے جیب سے 90 ہزار چوری کیے یہ یاسین ہسپتال کی وڈیو ہے
رات کے 11 بجے کچلاک کلی کتیر سے ضروری ویڈیو پیغام
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
کوئٹہ: گاہی خان چوک کوٸٹہ میں جیکب آباد روٹ پہ چلنے والی الحکمت کوچ کے پسینجر کی جیب سے موباٸل نکالنے والا چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
موقع پر موجود لوگوں نے خوب خاطر مدارت کی
لہذا عوام الناس جیب کتروں سے ھوشیار رہیں
کوئٹہ برما ھوٹل منیر احمد روڈ۔پر چلتے گاڑی سے بکرے کی چوری کی واردات
*کوٹئہ مشرقی بھائی پاس بکراہ منڈی میں پولیس کی ایک شہری پر تشدد ویڈیوکلپ وائرل*
*لوگوں نے آئی جی پولیس سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی*
کوئٹہ سرکی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے کی ویڈیو
ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں ایس ایچ او شہزاد بیگ صاحب پاوں میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں جبکہ جوابی کاروائی میں دو ڈاکو زخمی ہو کر گرفتار کردیے گئے ہیں
ژوب لیویز میں بھرتی کیلئے لوگوں کی دوڑ اور تھکاوٹ
اور دوسرے طرف لیویز فورس کو 3 ایسے بندے نے جس نے رشوت دی تھی اپنی گاڑی کے قریب بٹھائے تھے جو کہ دوڑ کے آخری راونڈ میں وہ تینوں شامل ہو گئے اور وہ تینوں جیت گئے
کوئٹہ😭
کوئٹہ ائرپورٹ روڈ عالموں چوک پر الماس پولیس اسٹیشن کے پولیس اہلکاروں نے ایک بزگ شہری پر ظلم کی انتحاہ بزرگ شہری کی داڑی نکال دی گی اس ٹائم ائرپورٹ روڈ عالموں چوک کو شہریوں نے ٹریفک کیلئے بند کردیا
ائی جی پولیس بلوچستان ڈی ائی جی پولیس ۔وزیراعلی بلوچستان ۔چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان سے درخواست ہے کہ الماس پولیس کی شہری پر تشدد اور داڑی کے بے حرمتی کرنے پر سخت سے سخت کاروائی کی جائے
کوئٹہ، ہزارگنجی ایرانی تیل مارکیٹ میں دو تین دوکانوں سے آگ بھڑک اٹھی جس نے ایک سو کے قریب دوکانوں میں آگ لگ گئی جس کو کنٹرول کرنا مشکل ہوچکا ہے آگ مزید دوکانوں کو اپنے لپیٹ میں لے سکتے ہیں
فائر بریگیڈ سے اپیل یے کہ جلدی سے جلدی پہنچ جائے
کویٹہ چمن شاہراہ یارو ایف سی چیک پوسٹ کے مقام پر مشتعل افراد نے بند کردیا ان افراد کا کہنا ہے کہ ایف سی نے بغیر شناخت کارڈ کے افراد جن میں خواتین شامل ہے پکڑے ہیں جبکہ ایف سی کو اس چیک پوسٹ پر بغیر شناخت کارڈ سفر کرنے والے افراد کو پکڑنے اور انھیں واپس چمن باڈر پر افغانستان بھیجنے کا حکم دیاگیا ہے اس وقت شاہراہ بند ہے
#Daily_Quetta
#بلوچستان کے علاقے سبی سے تعلق رکھنے والے نوجوان جہانگیر نے بیروزگاری سے تنگ ہوکر اپنا ڈاکومینٹس جلا دیا ہے
کیونکہ کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے غریب کو اپنا حق نہیں ملتا ہے
بارکھان میں محکمہ تعلیم بلوچستان میں تعلیم کے دعوے کرنے والوں کے دعوے دہرے کے دہرے رہے گے ہیں ضلع کے علاقے رڑکن بستی حاجی نور محمد ناتھوانی بوائز پرائمری سکول جوکہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے ڈیمیج ہو گیا بیلڈینگ ناکارہ ھوچکا ھےاور بچے کھلے آسمان تلے بیٹھے تعلیم حاصل کررہے ہیں محکمہ تعلیم کے کسی آفیسر نے کبھی اس کا وزٹ کیا ھے رڑکن بستی ناتھوانی کے علاقے مکینوں نے صوبائی وزیر برائےمواصلات و تعمیرات سردارعبدالرحمن کھیتران وزیر تعلیم نصیب اللہ مری اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اپیل کرتے ہوے کہا ہے کہ اسکول کی بلڈنگ کو جلداز جلد تعمیر کیا جائے