Jarrar's World

Jarrar's World jarrar's world is a media agency. it is working to provide news.

Foreign currency warwhouse discovered in Rawalpindi, 8 suspects arrested.
17/09/2023

Foreign currency warwhouse discovered in Rawalpindi, 8 suspects arrested.

Antarctic sea-ice at 'mind-blowing' low alarms experts.The sea-ice surrounding Antarctica is well below any previous rec...
17/09/2023

Antarctic sea-ice at 'mind-blowing' low alarms experts.

The sea-ice surrounding Antarctica is well below any previous recorded winter level, satellite data shows, a worrying new benchmark for a region that once seemed resistant to global warming.

"It's so far outside anything we've seen, it's almost mind-blowing," says Walter Meier, who monitors sea-ice with the National Snow and Ice Data Center.

An unstable Antarctica could have far-reaching consequences, polar experts warn.

Antarctica's huge ice expanse regulates the planet's temperature, as the white surface reflects the Sun's energy back into the atmosphere and also cools the water beneath and near it.

Without its ice cooling the planet, Antarctica could transform from Earth's refrigerator to a radiator, experts say.

The ice that floats on the Antarctic Ocean's surface now measures less than 17 million sq km - that is 1.5 million sq km of sea-ice less than the September average, and well below previous winter record lows.

That's an area of missing ice about five times the size of the British Isles.

The sea-ice surrounding Antarctica is well below any previous recorded winter level, satellite data shows, a worrying new benchmark for a region that once seemed resistant to global warming.

"It's so far outside anything we've seen, it's almost mind-blowing," says Walter Meier, who monitors sea-ice with the National Snow and Ice Data Center.

An unstable Antarctica could have far-reaching consequences, polar experts warn.

Antarctica's huge ice expanse regulates the planet's temperature, as the white surface reflects the Sun's energy back into the atmosphere and also cools the water beneath and near it.

Without its ice cooling the planet, Antarctica could transform from Earth's refrigerator to a radiator, experts say.

The ice that floats on the Antarctic Ocean's surface now measures less than 17 million sq km - that is 1.5 million sq km of sea-ice less than the September average, and well below previous winter record lows.

That's an area of missing ice about five times the size of the British Isles.

Sea-ice forms in the continent's winter (March to October) before largely melting in summer, and is part of an interconnected system that also consists of icebergs, land ice and huge ice shelves - floating extensions of land ice jutting out from the coast.

Sea-ice acts as a protective sleeve for the ice covering the land and prevents the ocean from heating up.

Dr Caroline Holmes at the British Antarctic Survey explains that the impacts of shrinking sea-ice may become evident as the season transitions to summer - when there's potential for an unstoppable feedback loop of ice melting.

As more sea-ice disappears, it exposes dark areas of ocean, which absorb sunlight instead of reflecting it, meaning that the heat energy is added into the water, which in turn melts more ice. Scientists call this the ice-albedo effect.

That could add a lot more heat to the planet, disrupting Antarctica's usual role as a regulator of global temperatures.

"Are we awakening this giant of Antarctica?" asks Prof Martin Siegert, a glaciologist at the University of Exeter. It would be "an absolute disaster for the world," he says.

There are signs that what is already happening to Antarctica's ice sheets is in the worst-case scenario range of what was predicted, says Prof Anna Hogg, an Earth scientist at the University of Leeds.

Since the 1990s, the loss of land ice from Antarctica has contributed 7.2mm to sea-level rise.

Even modest increases in sea levels can result in dangerously high storm surges that could wipe out coastal communities. If significant amounts of land ice were to start melting, the impacts would be catastrophic for millions of people around the world.

TikTok fined €345m over children's data privacy.Irish regulators have fined TikTok €345m (£296m) for violating children'...
17/09/2023

TikTok fined €345m over children's data privacy.

Irish regulators have fined TikTok €345m (£296m) for violating children's privacy.

The complaint concerned how the social media app handled children's data in 2020 - particularly around age verification and privacy settings.

It is the biggest fine to date TikTok has received from regulators.

A spokesperson for the social media firm said it "respectfully disagree[s] with the decision, particularly the level of the fine imposed".

"The criticisms are focused on features and settings that were in place three years ago, and that we made changes to well before the investigation even began, such as setting all under 16 accounts to private by default," they said.

The fine was issued by Ireland's Data Protection Commission (DPC) under the EU's General Data Protection Regulation (GDPR) privacy law.

GDPR sets out rules that companies must follow when handling data.

The DPC found that TikTok had not been transparent enough with children about its privacy settings, and raised questions about how their data was processed.

Data Protection Commissioner Helen Dixon told BBC News the inquiry also found that accounts made by those aged between 13 and 17 were made public by default on registration, meaning the content they posted was visible to anyone.

"That is precisely at the hands of TikTok because of the way they designed the platform, and we say that infringed the data protection by design and by the default requirements of the GDPR," Ms Dixon said.

The firm has been given three months to makes its data processing completely comply with GDPR.

Prof Sonia Livingstone, who researches children's digital rights and experiences at the London School of Economics and Political Science, welcomed the DPC's decision.

"[Children] want to participate in the digital world without being exploited or manipulated. And that means that platforms must explain how their data are treated and, most important, treat their data fairly, since privacy is a child's right," she said.

There remains an investigation under way about whether TikTok has illegally transferred data from the EU to China. TikTok is owned by Beijing firm ByteDance.

European fines
Despite the fine being in the hundreds of millions, it is actually smaller than other penalties seen in recent months - such as the €1.2bn (£1bn) fine Meta was given by the regulator in May for mishandling people's data when transferring it between Europe and the United States.

It is however substantially larger than the £12.7m fine TikTok was issued by the UK data watchdog in April for allowing children aged under 13 to use the platform in 2020.

The fine issued by the DPC specifically refers to 2020, and TikTok took several actions in the years following to make it more compliant.

This included it becoming one of the first social media sites to make accounts for 13 to 15-year-olds private by default in January 2021.

It will also introduce a change this month which will mean all 16 and 17-year-olds signing up to the platform will have their account set to private by default.

Justice Qazi Faez Isa becomes Pakistan's 29th chief justice after Bandial hangs up his robes.ISLAMABAD: Supreme Court Ju...
17/09/2023

Justice Qazi Faez Isa becomes Pakistan's 29th chief justice after Bandial hangs up his robes.
ISLAMABAD: Supreme Court Judge Justice Qazi Faez on Sunday took oath as the 29th chief justice of Pakistan (CJP) after his predecessor Umar Ata Bandial hung up his robes a day earlier.

President Dr Arif Alvi administered the oath at a ceremony held at the President House in Islamabad. Top government and military officials, including caretaker Prime Minister Anwaar-ul-Haq Kakar, Army Chief Asim Munir, senators and foreign ambassadors, attended the ceremony.

Justice Isa's tenure as the country's chief justice, however, will be quite brief, as he is set to retire from the position on October 25, 2024.

He took oath as the apex court's judge on September 5, 2014. Despite being the senior puisne judge, he was not assigned any constitutional case for the past three years, following a presidential reference filed against him in 2019.

The newly-appointed top judge of the country was born on October 26, 1959, in Quetta. His father, the late Qazi Mohammad Isa, was a prominent leader in the Pakistan Movement and a close associate of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.

After completing his initial education in Quetta, Justice Isa pursued O and A levels studies from the Karachi Grammar School. He then moved to London to pursue his higher education in law to complete the bar professional examination at the Inns of Court School of Law.

He joined the Balochistan High Court on January 30, 1985, and became an advocate of the Supreme Court in March 1998. After an emergency was declared during the Pervez Musharraf era on November 3, 2007, Justice Isa decided not to appear before judges who took oath under the Provisional Constitution Order (PCO).

At the same time, after the decision of November 3 was annulled by the Supreme Court, the Balochistan High Court judges resigned, while Justice Isa was directly appointed as the judge of the provincial high court on August 5, 2009.

He remained associated with the field of law for 27 years before being appointed as a judge in the Balochistan High Court and the Supreme Court. During this time, his assistance was sought in various important cases by different high courts and the Supreme Court, as well as for handling international arbitrations.

For the past five months, Justice Isa — who took the oath as an SC judge on September 5, 2014 — has engaged in chamber work only. As a form of protest following his disagreement with chief justice on suo motu powers, he has refrained from participating in any cases.

In March this year, Justice Isa and Justice Qazi Ameenuddin issued a ruling, stating that hearing of all cases under Article 184(3) should be suspended until the apex court first makes its rules with regards to the SC’s Practice and Procedure Act.

With a 45-year-long career in the legal field, Justice Isa possesses a rich background. Prior to his judicial appointment, he contributed articles on various topics, such as the Constitution, law, Islam, and the environment, to Pakistan's leading English news publications.

He also co-authored a book, 'Mass Media Laws and Regulations in Pakistan', in 1997. Additionally, Justice Isa authored the report 'Balochistan: Case and Demand' published by the Pakistan Institute of Legislative Development and Transparency (PILDAT) in 2007.

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے  فی لیٹر  جبکہ ہائی ...
15/09/2023

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 38 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 329 روپے 18 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

دنیا کی سب سے قیمتی چائے کی کیتلی کی قیمت 88 کروڑ روپے۔ کیتلی گنیز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں شامل ۔کئی برس سے دنیا کی سب ...
24/08/2023

دنیا کی سب سے قیمتی چائے کی کیتلی کی قیمت 88 کروڑ روپے۔

کیتلی گنیز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں شامل ۔

کئی برس سے دنیا کی سب سے قیمتی چائے کی کیتلی کی تذکرہ جاری ہے تاہم،اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ طور پراس کی تائید کی ہے۔

اس قیمتی کیتلی کو ’دی ایگویئسٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس وقت یہ این سیٹھیا فاؤنڈیشن کے پاس ہے جو 18 قیراط سونے پرمشتمل ہے جس پر قیمتی ہیرے بھی لگائے گئے ہیں۔ 9 اگست اس چکمتی دمکتی کیتلی کو گنیزبک آف دی ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے مہنگی کیتلی کی باقاعدہ سند دی ہے۔ اس طرح کیتلی کی قیمت 88 کروڑ روپے سے بھی زائد ہے۔

کئی برس سے دنیا کی سب سے قیمتی چائے کی کیتلی کی تذکرہ جاری ہے تاہم،اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ طور پراس کی تائید کی ہے۔

اس قیمتی کیتلی کو ’دی ایگویئسٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس وقت یہ این سیٹھیا فاؤنڈیشن کے پاس ہے جو 18 قیراط سونے پرمشتمل ہے جس پر قیمتی ہیرے بھی لگائے گئے ہیں۔ 9 اگست اس چکمتی دمکتی کیتلی کو گنیزبک آف دی ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے مہنگی کیتلی کی باقاعدہ سند دی ہے۔ اس طرح کیتلی کی قیمت 88 کروڑ روپے سے بھی زائد ہے۔

افغان طالبان نے  یونیورسٹی اسکالر شپ کے لیے دبئی جانے والی 100 طالبات کو  روک لیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالب...
24/08/2023

افغان طالبان نے یونیورسٹی اسکالر شپ کے لیے دبئی جانے والی 100 طالبات کو روک لیا۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبات کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ایک کاروباری گروپ نے اسپانسرکیا تھا۔

کاروباری گروپ کے بانی چیئرمین خلف احمد الحبطور نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے 100 افغان لڑکیوں کے لیے امارات میں رہائش، یونیورسٹی کی تعلیم اور محفوظ نقل و حرکت کا انتظام کیا تھا، لڑکیوں کو افغانستان سے لانے کے لیے خصوصی طیارے کو ادائیگی بھی کردی گئی تھی تاہم افغان حکومت نے تعلیم کے لیے امارات جانےکی خواہشمند طالبات کو اجازت دینے سے انکار کردیا۔

•طالبان کی جانب سے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی، او آئی سی کی شدید الفاظ میں مذمت
•افغانستان میں طالبان نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی
خلف احمدالحبطور کے مطابق طالبان نے 100 طالبات کو طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا۔

اماراتی تاجر نے سوشل میڈیا پر ایک افغان طالبہ کی آڈیو بھی شیئر کی جس میں طالبہ کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ گھر کے مرد بھی تھے تاہم کابل انتظامیہ کے اہلکاروں نے انہیں جہاز میں سوار نہیں ہونے دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق اس معاملے پر طالبان انتظامیہ یا وزارت خارجہ کی جانب سے فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ طالبان حکومت نے گزشتہ سال دسمبر میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی تھی اور عالمی برادری کے شدید احتجاج اور دباؤ کے باجود پابندی نہیں ہٹائی گئی۔

اس سے قبل افغانستان میں لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر بھی پابندی لگادی گئی تھی اور طالبات کو صرف پرائمری تک تعلیم کی اجازت ہے

چندریان 3: انڈیا چاند کے قطب جنوبی پر پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا۔اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلانڈیا کی جانب سے روانہ کیا ...
23/08/2023

چندریان 3: انڈیا چاند کے قطب جنوبی پر پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا۔
اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل
انڈیا کی جانب سے روانہ کیا جانے والا چندریان تھری خلائی جہاز کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا ہے۔

چندریان تھری نے بدھ کی شام تقریباً چھ بجے چاند کے جنوبی حصے پر لینڈنگ کی۔

اس کے نتیجے میں انڈیا چاند کے اس حصے پر خلائی جہاز اتارنے والا پہلا اور امریکہ، سابق سوویت یونین اور چین کے بعد سافٹ لینڈنگ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے

انڈیا کی خلائی ایجنسی اسرو نے کامیاب لینڈنگ کے بعد اپنے ہیڈکوارٹر کے آپریشن سینٹر کی تصاویر بھی شیئر کیں جہاں سائنسدان اور ٹیکنیکل سٹاف کامیاب لینڈنگ پر خوشی کا اظہار کرتے نظر آئے۔
کامیابی حاصل ہونے کے فوراً بعد انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک پرمسرت موقع ہے اور یہ صرف انڈیا کی کامیابی نہیں بلکہ سب کی کامیابی ہے۔

انھوں نے کہا ’ہمارا نظریہ ہے کہ ایک دنیا ایک قوم۔ ہمارا چاند کا مشن خلائی سائنسی تحقیق کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔ انڈیا مستقبل میں اپنی خلائی تحقیق کو چاند سے آگے لے کر جائے گا اور جلد اسرو سورج پر تحقیق کے لیے اپنا مشن بھیجے گا۔‘

نریندر مودی کا کہنا تھا کہ ’آج انڈیا کے ہر گھر میں جشن کا سماں ہے، میں بھی اس جشن میں اپنی قوم کے ساتھ ہوں۔ میں چندریان کی پوری ٹیم کو اور اس مشن میں کسی بھی طرح مدد کرنے والوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ میں 140 کروڑ لوگوں کو مبارک دیتا ہوں۔‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’آج آپ سب کے محنت سے ہم اُس مقام پر پہنچے ہیں جہاں آج تک دُنیا کا کوئی مُلک نہیں پہنچا۔ یہ مشن دیگر مُمالک کے خلائی مشنز کی بھی مدد کرے گا۔ یہ دن ہمیں ایک روشن مستقبل کی جانب لے کہ جانے والا ہے۔‘

چندریان 3 کب روانہ ہوا تھا اور اس کا مقصد کیا ہے؟
چندریان 3 کا خلائی مشن 14 جولائی کو انڈیا کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش سے شروع ہوا تھا اور 40 دن کے طویل سفر کے بعد یہ آج چاند کے قطب جنوبی پر اترا ہے۔

اس خلائی جہاز نے چاند کے مدار میں داخل ہونے سے پہلے تقریباً دس دن زمین کے گرد چند چکر لگائے جس کے بعد یہ پہلے ٹرانس لونر اور پھر پانچ اگست کو چاند کے مدار میں داخل ہونے میں کامیاب ہوا تھا۔

17 اگست کو اس مشن کا آخری مرحلہ شروع ہوا تھا جب لینڈر پروپلشن ماڈیول سے الگ ہوا جو بعد میں اسے چاند کے قریب لے گیا تھا۔

کامیاب لینڈنگ کے بعد اس خلائی مشن سے چھ پہیوں والی ایک گاڑی چاند کی سطح پر اُترے گی اور وہاں موجود چٹانوں اور گڑھوں کے گرد گھومے گی، اس دوران وہ جمع کیے جانے والے اہم ڈیٹا اور تصاویر کو واپس زمین پر تجزیے کے لیے بھیجے گی۔

چاند کی سطح پر اُترنے والی یہ گاڑی ایسے آلات لے کر جا رہی ہے جو چاند کی سطح کی خصوصیات، سطح کے قریب کے ماحول اور سطح کے نیچے کیا ہو رہا ہے جیسے معاملات کا مطالعہ کرنے کے لیے 'ٹیکٹونک ایکٹوٹی' کے بارے میں معلومات جمع کرے گی۔

چندریان 3 مشن کے بڑے اہداف میں سے ایک ’پانی سے بننے والی برف‘ کی تلاش ہے، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چندریان اس برف کی تلاش میں کامیاب رہتا ہے تو مستقبل میں چاند پر انسانوں کی رہائش میں مدد مل سکتی ہے۔
چندریان 3 چاند پر کہاں اترا اور اس جگہ کا انتخاب کیوں کیا گیا؟
انڈین سائنسدانوں نے اپنی خلائی گاڑی اتارنے کے لیے چاند کے جس حصے کا انتخاب کیا ہے وہ اس سیارے کے قطب جنوبی کا دوردراز خطہ ہے اور مستقل طور پر سائے میں رہنے کی وجہ سے اسے 'چاند کا اندھیرے والا حصہ' بھی کہا جاتا ہے۔

چاند کا جنوبی قطب ابھی تک بڑی حد تک غیر دریافت شدہ ہے۔ وہاں کی سطح کا رقبہ چاند کے شمالی قطب کے مقابلے میں بہت بڑا ہے۔

سائنسدانوں کو اس کے بارے میں بہت کم علم ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہاں اترنا خطرناک یا مشکل ہو سکتا ہے تاہم ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس بات کے غالب امکانات ہیں کہ چاند کا جو حصہ سائے میں ہے وہاں پانی کی موجودگی کے آثار ملیں۔

اسرو نے اس سے پہلے بھی دو بار چاند کے جنوبی قطب کے لیے مشن روانہ کیا تھا جو کہ ناکام ہو گئے تھے تاہم چندریان 3 کی اس خطے میں اُترنے کی کوشش کامیاب رہی۔

14/08/2023

پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی محترمہ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے بلوچستان اسمبلی ...
20/05/2023

پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی محترمہ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے بلوچستان اسمبلی میں یونیورسٹی آف نصیر آباد کی قرارداد پیش کردی۔ جسے پارلیمانی ممبران نے اکثریتی رائے منظور کر لیا نصیرآباد ڈویژن میں موجود یونیورسٹی کیمپس کو یونیورسٹی آف نصیرآباد کا درجہ دیا جائے گا۔

شہید ابن شہید ضلع سبی کے گاؤں خجک سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہید سید خادم حسین شاہ بخاری اپنے والد گرامی  شہید سب انسپکٹ...
27/04/2023

شہید ابن شہید
ضلع سبی کے گاؤں خجک سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہید سید خادم حسین شاہ بخاری اپنے والد گرامی شہید سب انسپکٹر سید جلال الدین شاہ بخاری کی شہادت کے بعد پولیس میں شہید کوٹہ پر بھرتی ہوئے اور بلوچستان پولیس کی بہادر فورس ATF میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔ کل مورخہ26/04/2023 کو جیکب آباد کے بدنام زمانہ علاقہ جاگیر میں ڈاکووں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کی۔ اللّٰہ تعالیٰ سید خادم حسین شاہ بخاری اور ان کے والد شہید سب انسپکٹر جلال الدین شاہ بخاری کی شہادت قبول فرمائے اور ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے. آمین ثم امین۔

سندھ کے علاقے جاگیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جعفرآباد پولیس انسپکٹر محمد طیب عمرانی اپنے اہلکاروں کے ساتھ  شہید۔ ذرائع
26/04/2023

سندھ کے علاقے جاگیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جعفرآباد پولیس انسپکٹر محمد طیب عمرانی اپنے اہلکاروں کے ساتھ شہید۔ ذرائع

انتہائی دکھ کی خبر صوبہ بلوچستان معروف سیاسی و سماجی شخصیت میر ظہور خان کھوسہ انتقال کر گئے۔
23/04/2023

انتہائی دکھ کی خبر
صوبہ بلوچستان معروف سیاسی و سماجی شخصیت میر ظہور خان کھوسہ انتقال کر گئے۔

واپڈا لائن مین صدورا کٹبار دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے انتقال کر گئے۔
16/03/2023

واپڈا لائن مین صدورا کٹبار دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے انتقال کر گئے۔

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ...
16/03/2023

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13 روپے اضافے کے بعد 293 روپے فی لیٹر ہوگی جبکہ مٹی کا تیل 2 روپے 56 پیسے مہنگا ہو کر 190 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔

کراچی کے علاقے قائد آباد کے قریب آگ لگنے سے 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں۔ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے جھگیاں جلنے کے نتیجے ...
14/03/2023

کراچی کے علاقے قائد آباد کے قریب آگ لگنے سے 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں۔

ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے جھگیاں جلنے کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچےجھلس کر زخمی ہو گئے ۔

تاہم آگ لگنے کے کچھ دیر بعد فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں جائے وقوعہ پہنچیں اور آگ پر قابو پالیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

'دی لیجنڈ آف مولاجٹ 'کا گنڈاسا 50 ہزار ڈالرز میں نیلامکینیڈا کے شہر ٹورنٹو میی سہارا فار لائف ٹرسٹ اسپتال کی فنڈ ریزنگ ...
14/03/2023

'دی لیجنڈ آف مولاجٹ 'کا گنڈاسا 50 ہزار ڈالرز میں نیلام

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میی سہارا فار لائف ٹرسٹ اسپتال کی فنڈ ریزنگ کے لیے میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا جس میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے اسٹار اداکار فواد خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

فواد خان نے اپنا استعمال شدہ گنڈاسا 7 ہزار افراد کے سامنے نیلامی کےلیے پیش کیا تو خوب نعرے لگے۔

تاہم مولاجٹ' کا گنڈاسا 50 ہزار ڈالر(ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا،جسے کینیڈا میں مقیم ایک اوور سیز پاکستانی نے خریدا، نیلامی سے حاصل ہونےو لی رقم سہارا لائف ٹرسٹ کو عطیہ کی جائے گی۔

واضح رہے کہ جیو فلمز کی پیشکش، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کا شاہکار دی لیجنڈ آف مولاجٹ نے دُنیا بھر میں اب تک تہلکہ مچا رکھا ہے۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی ہے جو اب تک 2 سو 90 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کر چکی ہے۔

اس فلم کی اب بھی پاکستان کے بہترین سنیما گھروں میں نمائش جاری ہے۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ فلم کی کاسٹ میں اداکار فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، حمائمہ ملک، گوہر رشید اور شفقت چیمہ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

STUDENTS' INN ACADEMYپتہ: تعمیر ملت پبلک ہائی سکول ڈیرہ اللہ یارانگلش گرامر۔ نرسری تا دہم ۔ #ریاضی،  #فزکس۔  #کیمسٹری،  ...
08/03/2023

STUDENTS' INN ACADEMY
پتہ: تعمیر ملت پبلک ہائی سکول ڈیرہ اللہ یار
انگلش گرامر۔ نرسری تا دہم ۔ #ریاضی، #فزکس۔ #کیمسٹری، #بائیولوجی۔ #ہسٹری، #جنرل نالج۔ کیڈٹ کالجز۔ این ٹی ایس۔ #اسپوکن انگلش۔
خصوصیات:
👈🏼اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ
👈🏼صاف ستھرا ماحول
👈🏼پینے کا صاف پانی
👈🏼یتیم اور غریب بچوں کے لیے خصوصی رعایت
غلام حسین (MA پولیٹیکل) سائنس
03337339444
گل حسن (MSc (Botany
MA (urdu)
03329007247

سبی میلہ سے واپسی پر بلوچستان پولیس کانسٹبلری پر دھماکہ جس میں 9 پولیس ملازمان شہید اور کافی زخمی۔
06/03/2023

سبی میلہ سے واپسی پر بلوچستان پولیس کانسٹبلری پر دھماکہ جس میں 9 پولیس ملازمان شہید اور کافی زخمی۔

خلا سے پاکستان کے مناظر کیمرے کی آنکھ سے
04/03/2023

خلا سے پاکستان کے مناظر کیمرے کی آنکھ سے

ٙٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے ہیں۔فروری 2023 کے اختت...
03/03/2023

ٙٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے ہیں۔

فروری 2023 کے اختتام پر ایلون مسک نے فرانس کے برنارڈ آرنلٹ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے امیر ترین شخص بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

مگر 48 گھنٹوں کے اندر ہی وہ ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پہلے سے دوسرے نمبر پر چلے گئے جبکہ برنارڈ آرنلٹ ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔

2 دن کے اندر ایلون مسک کی دولت میں 7.71 ارب ڈالرز کی کمی آئی اور وہ 176 ارب ڈالرز کے ساتھ امیر ترین افراد کی فہرست میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔

اس کے مقابلے میں برنارڈ آرنلٹ 187 ارب ڈالرز کے ساتھ ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔

خیال رہے کہ دسمبر 2022 میں برنارڈ آرنلٹ نے ایلون مسک کو پیچھے چھوڑا تھا اور 2 ماہ تک دنیا کے امیر ترین شخص رہے۔

2022 میں ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں مختلف وجوہات کے باعث 65 فیصد سے زیادہ کمی آئی جس کے نتیجے میں ایلون مسک کی دولت میں ریکارڈ کمی آئی تھی۔

مگر 2023 کے آغاز سے ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہوا اور ایلون مسک کے اثاثوں میں 2 ماہ کے دوران لگ بھگ 40 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوچکا ہے جو 31 دسمبر 2022 کو 137 ارب ڈالرز تھے۔

خیال رہے کہ ایلون مسک جنوری 2021 سے دسمبر 2022 تک دنیا کے امیر ترین شخص رہے تھے۔

دوسری جانب برنارڈ آرنلٹ کے اثاثوں میں حالیہ مہینوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، وہ اکتوبر 2022 میں 137 ارب ڈالرز کے مالک تھے۔

میاں بیوی نے معمولی تکرار پر ایک دوسرے پر فائرنگ کردی بیوی موقع پر جانبحق جبکہ خاوند علاج کے دوران انتقال کر گئے۔ پشاور ...
03/03/2023

میاں بیوی نے معمولی تکرار پر ایک دوسرے پر فائرنگ کردی بیوی موقع پر جانبحق جبکہ خاوند علاج کے دوران انتقال کر گئے۔

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں معمولی تکرار پر میاں بیوی نے فائرنگ کر کے ایک دوسرے کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق تھانا بڈھ بیر میں واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، بیٹے کے مطابق والد اور والدہ نے معمولی تکرار کے بعد ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ زخمی شوہر اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔

ورلڈکپ جیتنے کی خوشی میں میسی کا ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاندار تحفہ دینے کا فیصلہ۔ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی ن...
03/03/2023

ورلڈکپ جیتنے کی خوشی میں میسی کا ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاندار تحفہ دینے کا فیصلہ۔

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے قطر میں ہونےو الے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ٹیم کی تاریخی جیت کا جشن منانے کا انوکھا انداز اپنا لیا۔

گزشتہ سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹائن فرانس کو شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بنا۔

تیسری بار فیفا ورلڈکپ جیتنے کے خوشی میں میسی نے اپنی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو ایک شاندار تحفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق 35 سونے کے آئی فونز کی مجموعی مالیت ایک لاکھ 75 ہزار یوروز جو پاکستانی روپے میں 5 کروڑ سے زائد بنتی ہے۔

میسی کی جانب سے کھلاڑیوں کو تحفے میں دیے جانے والے سونے کے آئی فونز پر ہر کھلاڑی کا نام، جرسی نمبر اور ارجنٹائن کا لوگو موجود ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ میسی کو آئی فونز کا آرڈر موصول ہوگیا ہے۔

ہندو برادری کے لیے دکھ کی خبر معروف سیاسی و سماجی شخصیت مکھی لعل چند انجمن تاجران ڈیرہ الہیار  کے چئیرمین اورہندو پینچائ...
01/03/2023

ہندو برادری کے لیے دکھ کی خبر
معروف سیاسی و سماجی شخصیت مکھی لعل چند انجمن تاجران ڈیرہ الہیار کے چئیرمین اورہندو پینچائت کے صدر مکھی لعل چند دل کا دورا پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔

افریقی ملک تنزانیہ میں ایک ایسی انوکھی جھیل موجود ہے جو جانداروں کے جسم کو پتھر بنا دیتی ہے۔کیا آپ جانتے ہیں  کہ دنیا م...
27/02/2023

افریقی ملک تنزانیہ میں ایک ایسی انوکھی جھیل موجود ہے جو جانداروں کے جسم کو پتھر بنا دیتی ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک جھیل ایسی ہے جو جانوروں کے اجسام کو 'پتھر' میں تبدیل کر دیتی ہے۔

جی ہاں واقعی افریقی ملک تنزانیہ کے شمال میں واقع جھیل ناٹرون میں اگر کوئی جاندار گر جائے اور کسی وجہ سے باہر نہ نکل سکے تو اس کا جسم پتھر جیسی شکل میں حنوط ہو کر محفوظ ہو سکتا ہے۔

ویسے اگر کوئی انسان اس سرخی مائل جھیل میں گر جائے تو فوری طور پر تو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا مگر اس میں غوطہ لگانے کا تجربہ بھی خوشگوار نہیں ہوگا۔

کچھ عرصے پہلے ایک فوٹوگرافر نے وہاں پتھر جیسے مردہ پرندوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔

اس جھیل کے حوالے سے متعدد کہانیاں پھیلی ہوئی ہیں مگر اسے جان لیوا نہیں قرار دیا جا سکتا کیونکہ یہ کچھ جانداروں کا گھر بھی ہے جن میں فلیمنگو نامی پرندہ سب سے نمایاں ہے۔

مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اس جھیل کے پانی میں تیزابیت کسی بلیچ جیسی ہوتی ہے اور اس کے پانیوں میں کوئی بہت زیادہ دیر تک زندہ رہ نہیں سکتا۔

یہ جھیل ایک ایسے آتش فشانی سلسلے کے دہانے پر ہے جو واحد آتش فشاں ہے جس کا لاوا Natrocarbonatite پر مشتمل ہے، جس کے باعث اس جھیل میں سوڈیم کاربونیٹ اور دیگر منرلز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔

اس کے نتیجے میں جھیل کے پانی کا رنگ سرخی مائل ہو جاتا ہے جبکہ وہ بہت زیادہ نمکین بھی ہے۔

یہی تیزابیت بیشتر جانداروں کی جلد اور آنکھوں کو جلا دیتی ہے اور بہت زیادہ دیر تک رہنے پر موت واقع ہو جاتی ہے۔

فلمینگو ایسا پرندہ ہے جس کی جِلد بہت سخت ہوتی ہے جو اسے جھیل کے پانی سے تحفظ فراہم کرتی ہے مگر انسانی جِلد نرم ہوتی ہے اور اس جھیل کا پانی نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

اس جھیل کا پانی ہی کئی بار کافی گرم ہوتا ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اس میں نمک کے ذرات کی دھار کافی تیز ہوتی ہے۔

نمکین ہونے کی وجہ سے کوئی انسان اس جھیل میں گر جائے تو وہ فوراً ہی پتھر کا نہیں بن جائے گا مگر جسم میں کوئی خراش یا کٹ ہوا تو بہت زیادہ تکلیف ہوگی۔

اس سے ہٹ کر تیزابیت کی وجہ سے پانی میں جتنی دیر رہیں گے جِلد اتنی زیادہ جل جائے گی۔

ماہرین کے مطابق جھیل کے پانی کے منرلز اور نمک جانداروں کے جسم کو خشک کرکے حنوط کر دیتے ہیں۔

ویسے یہاں جانا منع نہیں مگر جھیل سے کچھ دوری برقرار رکھ کر اس کا نظارہ کرنا بہتر ہوتا ہے۔

شہداے پولیس کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ کے مہمان خاص جناب DIG نصیرآباد عبدالحی عامر بلوچ سے ظفر علی حیدری (چئیرمین احساس انس...
26/02/2023

شہداے پولیس کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ کے مہمان خاص جناب DIG نصیرآباد عبدالحی عامر بلوچ سے ظفر علی حیدری (چئیرمین احساس انسانیت فاونڈیشن) شیلڈ وصول کرتے ہوئے ۔

معروف ناول نگار، اداکار اور کالم نگار مستنصر حسین تارڑ  نے بھارتی نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر کے پاکستان مخالف بیان کو...
25/02/2023

معروف ناول نگار، اداکار اور کالم نگار مستنصر حسین تارڑ نے بھارتی نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر کے پاکستان مخالف بیان کو بلا تبصرہ قرار دیا ہے۔

لاہور جیسے ثقافتی اور تمدنی شہر میں ادبی سرگرمیوں کا نمائندہ میلہ لاہور لٹریچر فیسٹیول شروع ہوگیا جس کی پہلی بھرپور نشست بے باک مصنف مستنصر حسین تارڑ کے نام رہی۔

انہوں نے بھارتی شاعراور نغمہ نگارجاوید اختر سے متعلق کہا کہ جاوید اختر نے جو کہا اس پر مجھے اپنے آپ پر شرم محسوس ہوئی، ان کے فیض فیسٹیول میں کہے الفاظ کو تبصرے کے لائق بھی نہیں سمجھتا۔

انہوں نے کہا کہ نوبل پرائز کے لیے اپنے معاشرے کو برا کہنا پڑتا ہے، مجھ میں یہ صفت نہیں ہے، پاکستان کے پرائیڈ آف پرفارمنس نگار اور کمال فن ایوارڈز کسی نوبل پرائز سے کم نہیں، میں بہت خواہش پسند نہیں مگر صاف گو ہوں اور منہ پھٹ شخص کو پسند نہیں کیا جاتا۔

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا تھا کہ پنجاب کی دھرتی میں تخلیق کے جوہر ہیں، مصنف آنے والے واقعات کی پیش بندی کرتا ہے، جب میں لکھنے بیٹھا تو مجھ پر چیزیں اترتی ہیں، جس میں تخلیقی تڑپ ہوتی ہے وہی خالق کے قریب ہوکر لکھتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری قوم پاگل ہوگئی ہے اور برداشت کھو بیٹھی ہے۔

25/02/2023

This my psl is ?? 😆😄🤣😂

محمد ندیم بہرانی کو ڈسڑکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جعفرآباد کے بلا مقابلہ صدر بننے پر سیکورٹی انچارج جعفرآباد سب انسپکٹر علی بخش...
24/02/2023

محمد ندیم بہرانی کو ڈسڑکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جعفرآباد کے بلا مقابلہ صدر بننے پر سیکورٹی انچارج جعفرآباد سب انسپکٹر علی بخش منگی اور سیف اللہ عمرانی نے پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد دی۔

کراچی کی نجی ہسپتال میں زیر علاج بلڈ کینسر کے مریض پرویز احمد گولہ کے علاج کی خاطر عبدالمجید بادینی نے 50,000 کا تعاون ک...
24/02/2023

کراچی کی نجی ہسپتال میں زیر علاج بلڈ کینسر کے مریض پرویز احمد گولہ کے علاج کی خاطر عبدالمجید بادینی نے 50,000 کا تعاون کر دیا۔ اللہ مجید بادینی کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
عبدالمجید بادینی آفیشل

کامیاب مذاکرات کے بعد پاک افغان طورخم بارڈر کو 5 روز بعد جزوی طور پر کھول دیا گیا۔حکام کے مطابق افغانستان سے پاکستانی شہ...
24/02/2023

کامیاب مذاکرات کے بعد پاک افغان طورخم بارڈر کو 5 روز بعد جزوی طور پر کھول دیا گیا۔

حکام کے مطابق افغانستان سے پاکستانی شہریوں اور پاکستان سے افغانیوں کو آمدورفت کی اجازت ہے تاہم مال بردار گاڑیوں کی نقل و حمل فی الحال معطل رہے گی۔

خیال رہے کہ 19 فروری کو افغان طالبان کے حکام نے پاکستان کے ساتھ ایک اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ کو بند کر دیا تھا جس کے باعث پاکستان سے واپس جانے کے خواہشمند زیادہ تر افغان شہریوں کو متعدد مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔

یاد رہے کہ دو روز قبل وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں ایک وفد نے کابل کا دورہ کیا تھا، جاری بیان میں کہا گیا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش خراسان کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں فریقین نے دہشت گردی کے خطرے سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کےلیے تعاون پر اتفاق کیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جب بھی الیکشن کی تاریخ آتی ہے ہم الیکشن کروانے کےلیے تیار ہیں۔کلمہ چوک انڈ...
24/02/2023

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جب بھی الیکشن کی تاریخ آتی ہے ہم الیکشن کروانے کےلیے تیار ہیں۔

کلمہ چوک انڈر پاس کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ احتجاج ہر کسی کا حق ہے مگر پی ٹی آئی جب احتجاج کررہی تھی تو اس وقت پی ایس ایل ٹیمیں لاہور پہنچ رہی تھی۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہمیں پی ایس ایل کی سیکیورٹی کو دیکھنا ہے، دن میں لاہور کی ٹریفک کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔

پی ایس ایل اخراجات سے متعلق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کابینہ پی ایس ایل اخراجات کی منظوری دینے کےلیے تیارنہیں، ہم نے قانون سازی نہیں کی ، پچھلے سال 60کروڑروپے سیکیورٹی اورلائٹس پر خرچ ہوا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کی اہلیہ صوفیہ فاطمہ نے شوہر کی نظربندی کے خلاف اور رہائی کیلئے الگ درخواست ...
24/02/2023

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کی اہلیہ صوفیہ فاطمہ نے شوہر کی نظربندی کے خلاف اور رہائی کیلئے الگ درخواست دائر کردی۔

اسد عمر کی اہلیہ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں ڈپٹی کمشنر، سی سی پی او، آئی جی اورجیل سپرنٹنڈنٹ کوفریق بنایاہے۔

درخواست گزار نے کہا ہے کہ اسد عمر قانون کی پابندی کرنے والےشہری ہیں، وہ غیرسماجی سرگرمیوں میں ملوث نہیں اور غیرقانونی حراست میں ہیں۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پولیس نےڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر اسد عمرکو حراست میں لیا، ڈپٹی کمشنر نے غیر قانونی طور پر نظربندی کا حکم جاری کیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ صحت کےمتعلق جاننےکیلئے ملنےکی کوشش کی لیکن ملوانےسےانکارکردیا گیا لہٰذا استدعا ہے کہ اسدعمر کی نظربندی کو غیر قانونی قرار دےکررہا کیا جائے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جیل بھرو تحریک میں اسد عمر نے لاہور سے رضا کارانہ طور پر گرفتاری پیش کی تھی۔

جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے تمام اسیر رہنماؤں کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے میانوالی اور دیگر جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

Address

Main Bazar
Quetta
80500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jarrar's World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share