𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼 𝙏𝙄𝙈𝙀𝙎

𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼 𝙏𝙄𝙈𝙀𝙎 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼 𝙏𝙄𝙈𝙀𝙎, Digital creator, Quetta.

ایک بار پھر
05/01/2025

ایک بار پھر

ٹرک گاڑی کی کاغذات کی تلاش میں مدد کی اپیل پشین خانوزئی بلوزئی سے  لیکر قلعہ سیف اللہ شہر تک اس پاس ایک شخص سے ٹرک کی کا...
05/01/2025

ٹرک گاڑی کی کاغذات کی تلاش میں مدد کی اپیل
پشین خانوزئی بلوزئی سے لیکر قلعہ سیف اللہ شہر تک اس پاس ایک شخص سے ٹرک کی کاغذات نمبر TKV 008 کہیں گم گئے اگر کسی بھائی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
0349 2455073
اس شخص کو انعام بھی دیا جائے گا

تربت میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 35 افراد زخمی، کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناکتربت دھماکے کی زد میں آکرایس ایس پی زوہیب  م...
04/01/2025

تربت میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 35 افراد زخمی، کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک
تربت دھماکے کی زد میں آکرایس ایس پی زوہیب محسن کے زخمی ہونے کی اطلاع

حاجی آغا میڈیکل فاونڈیشن شیخ ماندہ برانچ جو کہ ایک ایسی تنظیم ہے  جسکا مقصد انسانیت خاص کر غریبوں کا مدد کرنا ہےآپ سب جا...
01/01/2025

حاجی آغا میڈیکل فاونڈیشن شیخ ماندہ برانچ
جو کہ ایک ایسی تنظیم ہے جسکا مقصد انسانیت خاص کر غریبوں کا مدد کرنا ہے
آپ سب جانتے ہے کے اس وقت مہنگایی کے اس دور لوگ خاص کر غریب طبقہ مشکلات کا شکار ہے . غریب طبقہ کے لوگ اپنے صحت کا خیال نہیں رکھ سکتے کیونکہ ہسپتال میں علاج کے پیسے نہیں ہوتے
حاجی آغا میڈیکل فاونڈیشن میں مریض کا مکمل علاج صرف 500 روپر میں ہوتا ہے

آپ سب سے گزارش ہے کہ حاجی آغا میڈیکل فاونڈیشن کا اس کار خیر میں ساتھ دے

تلاش گم شدہ محمد ریحان ولد اصغر کل بروز اتوار شام 4 بجے سے کشمیرآباد جیلانی اسٹریٹ سے اپنے گھر سے نکلا ہے ابھی تک معلوم ...
30/12/2024

تلاش گم شدہ
محمد ریحان ولد اصغر کل بروز اتوار شام 4 بجے سے کشمیرآباد جیلانی اسٹریٹ سے اپنے گھر سے نکلا ہے ابھی تک معلوم نھی ہوا کہ وہ کہا ہے کسی بھی بھایی نے دیکھا ہے کہی پر تو مہربانی کرکے اطلاع کرے
03367125945
03322349472

نام هاجره بی بیعمر 11یا 12 سال۔مادری زبان پشتو۔اعصابی اور ذهنی حالت  کمزور۔اپنے گھر اور گھر والوں کا نام اته پته نهیں بت...
29/12/2024

نام هاجره بی بی
عمر 11یا 12 سال۔
مادری زبان پشتو۔
اعصابی اور ذهنی حالت کمزور۔
اپنے گھر اور گھر والوں کا نام اته پته نهیں بتا سکتی۔
کسی بھی شهر یا گاٶں والے اگر اس بچی کو یا انکے گھر والوں کو جانتے هو۔تو براه کرم ان نمبروں پر را بطه کیجیۓ۔اور تھانه ساٸیٹ بی سے اپنی بچی لے کو جاۓ۔
03112641841
03009235945

تلاش گمشدگی کی اپیلیہ موٹر سائیکل بلو چستان یونیورسٹی سے گم ہوگئی  ہے  ۔ جس کا نمبر 8314-Civec MAT  ہے ۔ چوری کرنے والے ...
29/12/2024

تلاش گمشدگی کی اپیل
یہ موٹر سائیکل بلو چستان یونیورسٹی سے گم ہوگئی ہے ۔ جس کا نمبر 8314-Civec MAT ہے ۔ چوری کرنے والے کی شکل CCTV فوٹیج میں صاف دیکھائی دے رہی ہے ۔ جس بھائی کو اس بندے یا موٹر سائیکل کے بارے میں معلومات ہو اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ.
03178779257
03491435668

30/11/2024
کوئٹہ جوائںٹ روڈ پر بارش کا پانی نالے سے باہر روڈ پر آگیا تھا۔
30/11/2024

کوئٹہ جوائںٹ روڈ پر بارش کا پانی نالے سے باہر روڈ پر آگیا تھا۔

ھم  واٹر بیٹری تیزاب کمپنی والوں کو أگاہ کرتے ھیں کہ وہ سفید پانی واٹر بوتل کی مطابقت رکھنے والی پیکنگ کو ختم کرکے کسی ا...
29/11/2024

ھم واٹر بیٹری تیزاب کمپنی والوں کو أگاہ کرتے
ھیں کہ وہ سفید پانی واٹر بوتل کی مطابقت رکھنے والی پیکنگ کو ختم کرکے کسی اور رنگ کی بوتل پیکنگ کریں کیونکہ ہر گھر میں سولر بیٹری سسٹم چل رہا ھے بچے یا بڑے انجانے میں اس کو واٹر سمجھ کر استعمال نہ کر لیں تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے

کوئٹہ: بروری پولیس تھانے کے عملے نے ثنا اللہ نامی پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ مار کر 04 نوجوانوں کو بازیاب کرالیا- ...
02/11/2024

کوئٹہ: بروری پولیس تھانے کے عملے نے ثنا اللہ نامی پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ مار کر 04 نوجوانوں کو بازیاب کرالیا- جرم میں ملوث دیگر 03 پولیس اہلکاروں کیخلاف چھاپے جاری ہیں-

چھاپے کے دوران نجی سیل میں موجود تین ملزمان بھی گرفتار ہوئے جن سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا

نجی سیل کے ایک کمرے سے بازیاب 4 نوجوان لڑکوں نے بتایا کہ انہیں چوری کے چھوٹے مقدمے میں پکڑ کر اس گھر میں قید کیا گیا تھا۔

بازیاب نوجوانوں نے پولیس کو دئیے گئے بیان میں کہا کہ ثناءاللہ نامی پولیس اہلکار نے ہمیں تھانے کے بجائے یہاں منتقل کیا اور جھوٹے مقدمے میں ہمیں اعتراف یا پیسے دینے کے لئے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔۔

نوجوانوں نے کہا کہ دوران قید ہم سے بدفعلی کرنے کی کوشش بھی کی گئی۔

واقعے کی درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے چاروں نوجوانوں کو گزشتہ 3 دن سے بند کر رکھا تھا،

پولیس کا کہنا ہے کہ چوتھے ملزم پولیس اہلکار کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں، پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

یہ لڑکا جس کا نام حضرت علی ولد خالق داد زبان پشتو ہے کوئٹہ کا رہائشی ہے لاہور میں زیر تعلیم ہے کل لاہور سے دو بجے سے  لا...
01/11/2024

یہ لڑکا جس کا نام حضرت علی ولد خالق داد زبان پشتو ہے کوئٹہ کا رہائشی ہے لاہور میں زیر تعلیم ہے کل لاہور سے دو بجے سے لاپتہ ہوا ہے جس کسی کو بھی معلوم ہو یا جس نے بھی دیکھا ہو وہ اس نمبر پہ رابطہ کریں - 03138202056

03151819155
25/10/2024

03151819155

تھانہ ہنہ اوڑک میں ہر روز درجنوں موٹر سائیکل اور گاڑیاں پکڑ دھکڑ عوام اور سیاح مشکلات کا شکار نوٹس لینے کی اپیل کی جاتی ...
24/10/2024

تھانہ ہنہ اوڑک میں ہر روز درجنوں موٹر سائیکل اور گاڑیاں پکڑ دھکڑ عوام اور سیاح مشکلات کا شکار نوٹس لینے کی اپیل کی جاتی ہیں

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼 𝙏𝙄𝙈𝙀𝙎 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share