Daily Khabardar Quetta

Daily Khabardar Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Khabardar Quetta, Newspaper, Quetta Cantonment.
(2)

A Newspaper Printed Daily from Quetta Containing: Sports, Crime Authentic, Political and Local News with our bold Writers and representatives from all over Baluchistan We make sure that Our bibliophile is up to date with the country's vibe

19/11/2021

السلام عليكم ! ضروری اطلاع
تمام فارما کولیگز اور ان کی فیملی ممبرز کی خیریت نیک مطلوب ھے ۔
دوستو اپ سب کو انفارم کیا جارہاھے کہ کل بروز جمرات 18/11/21 کو Himount کی مینجمنٹ نے Baseless ایشوز اور menagable ایشوز پہ ھماری کوئٹہ کی پوری ٹیم مینجر سمیت سب کو فارغ کردیا سب سے Resign لیا گیا جو کہ انتہائی معتصبانہ , Nonprofessinal اپروچ ھے ۔ جسکی فارما ایسوسی ایشن بھر مزمت کرتی ھے اور اپنے لائعمل کا اعلان کرتے ھوئے کوئٹہ کے تمام سینئر اور جونیئر کولیگز سے گزارش کرتی ھیں کہ وہ Himount کمپنی میں کسی بھی پوزیشن پر نہ Cv جمع کرائینگے اور نہ ہی انٹرویوز دینے جاینگے ۔ کل ان کے ساتھ بھی اس سے بھی بدتر سلوک کی توقع کے واضع امکانات موجود ھیں ۔ اور اگر کوئی cvs جمع کراچکا ھے یا انٹرویوز دے چکے ھیں ان سے پوری ریکوئیسٹ ھے کہ فورا"سے پیشتر تمام چیزوں سے Withdraw ھوجائے اس کمپنی سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہ رکھیں ۔بلکہ یہ مناسب بھی نہیں کہ ہم اپنے کولیگز کے روزی چن لیں اور اپنے بچوں کی روزی کا بندوبست کریں ۔ روزی رسا تو اللہ کی ذات ھے یہ ہم سب کا ایمان ھے ۔
دوستو جہاں کمپنیاں سو طریقوں سے ہمارا فیڈ بیک لے رہی ھے وہاں ہمیں بھی کسی کمپنی میں جانے سے پہلے اس کمپنی کی مینجمنٹ کے رویے کے بارے میں اپنے کولیگ سے ضرور فیڈ بیک لینی چائے ۔ کہ اپ سے کس بات پہ resign لیا گیا ۔
تمام ڈسٹریبوٹرز ایسوسی ایشن سے ملاقات میں یہ استدعا کی جائے گی کہ بلوچستان میں کوئی بھی Himount کی ڈیسٹریبوشن نہیں رکھے گا کیونکہ ان کا موجودہ ڈیسٹریبور اس بات کے گواہ ھے کہ ان کے ساتھ سراسر ناانصافی ھورہی ھے ۔
فارما ایسوسی ایشن اس سلسلے میں تمام ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز PMA کوئیٹہ اور( YDA )
Young Drs Association
سے میٹنگ arrange کرے گی اور ان کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا ۔ بلکہ اس معاملے میں پیشرفت بھی ھوچکی ھے ۔ جو کہ جلد اپ کے ساتھ شیر کی جائے گی ۔ جہاں ھم نے بہت سارے ڈاکٹر ز کو درپیش مشکلات میں بھر پور مدد کی ھے وہاں ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز نے بھی بھرپور مدد کی یقین دھانی کرائی ھے ۔ یہ بعد میں آپ سب کے ساتھ شیر کیا جائے گا کہ اس سلسلے میں ڈاکٹرز ہماری کیا مدد کرسکتے ہیں ۔ کیمسٹ ایسوسی ایشن سے بھی رابطہ کیا جارہا ھے اور ان سے بھی تعاون کی یقیں دیانی کی جارہی ھے ۔
دوستو اس سلسلے میں Himount کی اپر مینجمنٹ سے بارہا رابطہ کیا گیا جو کہ کوئیٹہ میں موجود ھونے کے باوجود ہمارے ساتھ اس معاملے پر کسی بھی طرح ڈسکشن سے گریزا تھی ۔ شروع میں میٹنگ پہ حامی بھری بعد میں منکر ھوگہے ۔ ان کی بزنس ھیڈ سے ٹیلی فون پر جب بات ھوئی تو ان کا کہنا تھا کہ میرے لیے سیلز matters نہیں کرتی میرا criteria کچھ اور ھے ۔
دوستو بلوچستان فارما ایسوسی ایشن تمام سینئرز کولیگز کا بہت جلڈ ایک جوئینٹ سیشن کال کریگی تاکہ ایسے واقعات پر فی الفور لائعمل وضع کیا جاسکے ۔
آج ہماری بلوچستان فارما ایسوسی ایشن کے میٹنگ کے لب لباب

روزنامہ خبردار کوئٹہ 22 اکتوبر 2020
22/10/2020

روزنامہ خبردار کوئٹہ 22 اکتوبر 2020

روزنامہ خبردار کوئٹہ 20 اکتوبر 2020
20/10/2020

روزنامہ خبردار کوئٹہ 20 اکتوبر 2020

روزنامہ خبردار کوئٹہ 19 اکتوبر 2020
20/10/2020

روزنامہ خبردار کوئٹہ 19 اکتوبر 2020

روزنامہ خبردار کوئٹہ 18 اکتوبر 2020
20/10/2020

روزنامہ خبردار کوئٹہ 18 اکتوبر 2020

17/10/2020

‏وزیردفاع پرویزخٹک کا صوابی میں جلسے سے خطاب, ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے، کورونا نہ پھیلتا تو معیشت مزید بہترہوتی،اپنی چوری بچانے کیلئے تمام چورا کھٹے ہوئے،ان کی خواہش ہے کہ نیب کو ختم کردیا جائے،پرویزخٹک

17/10/2020

‏لاہور:وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد کا کانفرنس سے خطاب, ذہنی معذور افراد سے متعلق آگاہی پیدا کرنا انتہائی اہم ہے،جسمانی صحت کیساتھ ذہنی صحت بھی بنیادی افادیت رکھتی ہے،ذہنی طورپرمعذورمریضوں کی بحالی کیلئے اقدامات کررہے ہیں،یاسمین راشد

17/10/2020

‏2018 کے الیکشن میں 50 فیصد کم پٹیشنزداخل ہوئیں،2018 کے الیکشن میں ہماری (ن) لیگ سے زیادہ پٹیشنزتھیں،80 فیصد عالمی اداروں نے کہا 2018 کا الیکشن2013 سے بہترہوا، بیگم کلثوم نوازکے حلقے میں دھاندلی کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں،وزیراعظم

17/10/2020

‏ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی سازش کو سب مل کر ناکام بنادینگے: طاہر اشرفی

17/10/2020

‏11 سال پہلے پیشگوئی کی تھی ایک دن یہ سرکس ہوگی، جب چوروں کی چوری پر ہاتھ پڑے گا یہ سب اکٹھے ہوجائیں گے، رات 2 بچوں نے تقریریں کیں ان پر بات نہیں کرنا چاہتا، جدوجہد نہ کرنے والا کبھی لیڈر نہیں بن سکتا، ان دونوں بچوں پر تبصرہ فضول ہے، وزیراعظم عمران خان

17/10/2020

‏ساتویں ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ، کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو تک پہنچ گئی

17/10/2020

‏پی ڈی ایم گوجرانوالہ کے بعد کراچی میں پاور شو کے لیئے تیار، باغ جناح میں 18 اکتوبر کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اپوزیشن جماعتوں کا دعویٰ ہے کہ یہ جلسہ تمام جلسوں کے ریکارڈ توڑ دے گا

17/10/2020

‏اپوزیشن رہنماؤں نے جلسے میں نازیبا زبان استعمال کی، خواجہ آصف اور بلاول بھٹو نے غیرمناسب زبان استعمال کی، بلاول نے خواتین سے متعلق جو زبان استعمال کی اس پر افسوس ہوا، شبلی فراز

17/10/2020

‏چیف جسٹس صاحب جوحکومت سے قانونی سپورٹ چاہیےوہ کریں گے،وزیراعظم

17/10/2020

‏لوگ تنگ آگئے،انصاف کا انتظارکررہےکہ کیسزکب عدالتوں میں مکمل ہوں،وزیراعظم

17/10/2020

*Breaking News*

کراچی:سائٹ ایریا نورس چورنگی فیکٹری کے اندر ٹینک میں ڈوب کر 06 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت

رمیش،
بورا،
گیرداری،
کہشان،
نصیب،
شعیب،
کے ناموں سے ہوئی

17/10/2020

کوئٹہ: پشین یارو کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ

ٹریفک حادثہ ٹرک اور تین گاڑیوں کے درمیان پیش آیا ۔

لیویز فورس یارو انچارچ شمس الدین خان کے مطابق
ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کا تعلق ضلع پشین سے ہیں۔

ٹریفک حادثے میں ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہیں۔

زخم. افراد کی شناخت
1 محمد یوسف ولد حاجی عبدالروف قوم کاکڑ سکنہ توبہ کاکڑی
2 محمد عمر ولد فضل محمد قوم درانی سکنہ آمیر آباد پشین
3 ظہور احمد ولد ولی محمد قوم کاکڑ سکنہ بالاوڑی پشین
4 عبدال ولد فراز احمد قوم سلیمانخیل سکنہ نواء کلی کوئٹہ
5 محمود خان ولد سردار محمد قوم سلیمانخیل سکنہ نواں کلی کوئٹہ

جاں بحق افراد کی شناخت
6 دولت بی بی زوجہ نجیب اللہ قوم کاکڑ سکنہ کوئٹہ جاں بحق
7 گل محمد ولد دین محمد قوم کاکڑ سکنہ پشین جاں بحق

8 عبدالروف ولد نامعلوم قوم کاکڑ سکنہ کلی مچان جاں بحق ہوئے ہیں۔

17/10/2020

PN Tickers

سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر جناب نواف بن سعید المالکی کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ

سعودی سفیر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ ترجمان پاک بحریہ

نیول چیف اور معزز مہمان نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون پر بات چیت کی۔ ترجمان پاک بحریہ

معزز مہمان نے امیرالبحر کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کیلٸے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

17/10/2020

کراچی: وفاق نے سندھ میں سمندری جزائر پر نئے شہر بسانے کے معاملے پر صوبائی حکومت کے تحفظات اور عوامی احتجاج کو مسترد کردیا۔

وفاقی حکومت نے جزائر پر نئے شہر بسانے کی تیاریاں شروع کردیں اور آئی لینڈز اتھارٹی نے کراچی کے ساحل سے قریب واقع بنڈل آئی لینڈ کے لئے انٹرنیشنل فرمز سے پیشکشیں طلب کرلیں۔

ذرائع کے مطابق بنڈل آئی لینڈ کے لئے مالیاتی و انجینئرنگ اسکوپ اور ماسٹر پلان کے لئے فرمز سے درخواستیں بھی طلب کی گئی ہیں۔ اس ضمن میں وفاقی حکومت نے موقر اخبارات میں اشتہار بھی شائع کیا ہے۔

وفاقی حکومت بنڈل آئی لینڈ پر نیا شہر بسانا چاہتی ہے جس کے لئے عالمی اور مقامی کمپنیوں سےبنڈل آئی لینڈ کی اکنامک،مارکیٹنگ اسٹڈی کے لئے ماہرین سےدرخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

دوسری جانب سندھ کے دیگر اضلاع کے عوام اور قوم پرست تنظیموں نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ سندھ حکومت زبانی جمع خرچ تک محدود ہے جبکہ وفاقی حکومت کی نامکمل اتھارٹی نے کام بھی شروع کردیا ہے۔

وفاقی حکومت نے مشتہر کیا ہے کہ بنڈل آئی لینڈ 8ہزار ایکڑ رقبے یعنی اننچاس مربعہ کلو میٹر پر پھیلا ہواہے۔

17/10/2020

*لیہ تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ڈکیت گینگ گرفتار نقدی رقم مسروقہ موٹر سائیکل موبائل ناجائز اسلحہ برآمد ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا*

*ڈسٹرکٹ رپورٹر

روزنامہ خبردار کوئٹہ 15 اکتوبر 2020
17/10/2020

روزنامہ خبردار کوئٹہ 15 اکتوبر 2020

16/10/2020

‏وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن پرتنقید, اپوزیشن بےروزگارہے،اہمیت دینے کی ضرورت نہیں، چاہتا ہوں یہ لوگ ہرروزجلسہ کریں، اپوزیشن عوام کے سامنے بےنقاب ہورہی ہے، اپوزیشن کی تحریک سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، عمران خان

16/10/2020

‏پی ڈی ایم کا حکومت مخالف پہلاجلسہ ہی ناکام ہوگیا،وزیراعظم اورپی ٹی آئی غریب عوام کیلئے امید کی واحد کرن ہیں،11 اپوزیشن جماعتوں کا یہ حال ہے کہ ایک پارٹی کا مقابلہ نہیں کرسکتیں،پرویزخٹک

16/10/2020

‏صوبائی اداروں کا مریم نوازکے شاہدرہ میں مختصرخطاب کا نوٹس, طے ہوا تھا مریم نوازگوجرانوالہ سے پہلے خطاب نہیں کریں گی, یقین دلایا گیا گوجرانوالہ سے پہلے کسی مقام پرخطاب کا ارادہ نہیں, حکومت پنجاب اور(ن) لیگ کے درمیان تحریری معاہدے کی خلاف ورزی

16/10/2020

‏حکومت کا قافلوں کی 50،50 گاڑیاں روکنے کا ارادہ نہیں،اس حوالے سے پولیس اورانتظامیہ کو ہدایات جاری کردیں،حکومت جلسہ میں شریک افراد کو پانی اورماسک دے گی،کنٹینرزاپوزیشن کی سہولت اورسیکیورٹی کیلئے لگائے ہیں، فیاض چوہان

Address

Quetta Cantonment

Opening Hours

Monday 10:15 - 02:30
Tuesday 10:15 - 02:30
Wednesday 10:30 - 02:15
Thursday 10:15 - 02:30
Friday 10:15 - 02:30
Saturday 10:15 - 02:30

Telephone

+923353801555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Khabardar Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Khabardar Quetta:

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Quetta Cantonment

Show All