19/11/2021
السلام عليكم ! ضروری اطلاع
تمام فارما کولیگز اور ان کی فیملی ممبرز کی خیریت نیک مطلوب ھے ۔
دوستو اپ سب کو انفارم کیا جارہاھے کہ کل بروز جمرات 18/11/21 کو Himount کی مینجمنٹ نے Baseless ایشوز اور menagable ایشوز پہ ھماری کوئٹہ کی پوری ٹیم مینجر سمیت سب کو فارغ کردیا سب سے Resign لیا گیا جو کہ انتہائی معتصبانہ , Nonprofessinal اپروچ ھے ۔ جسکی فارما ایسوسی ایشن بھر مزمت کرتی ھے اور اپنے لائعمل کا اعلان کرتے ھوئے کوئٹہ کے تمام سینئر اور جونیئر کولیگز سے گزارش کرتی ھیں کہ وہ Himount کمپنی میں کسی بھی پوزیشن پر نہ Cv جمع کرائینگے اور نہ ہی انٹرویوز دینے جاینگے ۔ کل ان کے ساتھ بھی اس سے بھی بدتر سلوک کی توقع کے واضع امکانات موجود ھیں ۔ اور اگر کوئی cvs جمع کراچکا ھے یا انٹرویوز دے چکے ھیں ان سے پوری ریکوئیسٹ ھے کہ فورا"سے پیشتر تمام چیزوں سے Withdraw ھوجائے اس کمپنی سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہ رکھیں ۔بلکہ یہ مناسب بھی نہیں کہ ہم اپنے کولیگز کے روزی چن لیں اور اپنے بچوں کی روزی کا بندوبست کریں ۔ روزی رسا تو اللہ کی ذات ھے یہ ہم سب کا ایمان ھے ۔
دوستو جہاں کمپنیاں سو طریقوں سے ہمارا فیڈ بیک لے رہی ھے وہاں ہمیں بھی کسی کمپنی میں جانے سے پہلے اس کمپنی کی مینجمنٹ کے رویے کے بارے میں اپنے کولیگ سے ضرور فیڈ بیک لینی چائے ۔ کہ اپ سے کس بات پہ resign لیا گیا ۔
تمام ڈسٹریبوٹرز ایسوسی ایشن سے ملاقات میں یہ استدعا کی جائے گی کہ بلوچستان میں کوئی بھی Himount کی ڈیسٹریبوشن نہیں رکھے گا کیونکہ ان کا موجودہ ڈیسٹریبور اس بات کے گواہ ھے کہ ان کے ساتھ سراسر ناانصافی ھورہی ھے ۔
فارما ایسوسی ایشن اس سلسلے میں تمام ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز PMA کوئیٹہ اور( YDA )
Young Drs Association
سے میٹنگ arrange کرے گی اور ان کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا ۔ بلکہ اس معاملے میں پیشرفت بھی ھوچکی ھے ۔ جو کہ جلد اپ کے ساتھ شیر کی جائے گی ۔ جہاں ھم نے بہت سارے ڈاکٹر ز کو درپیش مشکلات میں بھر پور مدد کی ھے وہاں ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز نے بھی بھرپور مدد کی یقین دھانی کرائی ھے ۔ یہ بعد میں آپ سب کے ساتھ شیر کیا جائے گا کہ اس سلسلے میں ڈاکٹرز ہماری کیا مدد کرسکتے ہیں ۔ کیمسٹ ایسوسی ایشن سے بھی رابطہ کیا جارہا ھے اور ان سے بھی تعاون کی یقیں دیانی کی جارہی ھے ۔
دوستو اس سلسلے میں Himount کی اپر مینجمنٹ سے بارہا رابطہ کیا گیا جو کہ کوئیٹہ میں موجود ھونے کے باوجود ہمارے ساتھ اس معاملے پر کسی بھی طرح ڈسکشن سے گریزا تھی ۔ شروع میں میٹنگ پہ حامی بھری بعد میں منکر ھوگہے ۔ ان کی بزنس ھیڈ سے ٹیلی فون پر جب بات ھوئی تو ان کا کہنا تھا کہ میرے لیے سیلز matters نہیں کرتی میرا criteria کچھ اور ھے ۔
دوستو بلوچستان فارما ایسوسی ایشن تمام سینئرز کولیگز کا بہت جلڈ ایک جوئینٹ سیشن کال کریگی تاکہ ایسے واقعات پر فی الفور لائعمل وضع کیا جاسکے ۔
آج ہماری بلوچستان فارما ایسوسی ایشن کے میٹنگ کے لب لباب