Balochistan

Balochistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan, Video Creator, Saryab Road, Quetta.
(1)

Most of the Baloch are unaware about their eventful and rich history.This project of mine is to share articles about rich Baloch Worldwide history.On Balochistan Information Gateway page, we aim to sh

‏بھٹو کو پھانسی ھوئی،بےنظیر بھٹو کو شہید کردیا گیا مگر کسی نے جی ایچ کیو کی طرف نہیں دیکھا:شہباز شریفشہباز شریف نے دونوں...
01/03/2024

‏بھٹو کو پھانسی ھوئی،بےنظیر بھٹو کو شہید کردیا گیا مگر کسی نے جی ایچ کیو کی طرف نہیں دیکھا:شہباز شریف
شہباز شریف نے دونوں قتل کا ذمہ دار GHQ کو قرار دے دیا ہے
لیکن کیا GHQ ہمیشہ سیاستدانوں کو قتل کرتا رہے اور کیا عوام ہمیشہ چُپ کرکے بیٹھے رہے؟
شہباز شریف صاحب بہت گھٹیا بات کردی ہے

خلائ مخلوق کےسلیکٹیڈ اُمیدواران بلوچستان کے لوگوں کے مینڈیٹ کا جنازہ پڑتے ہوۓ۔۔
29/02/2024

خلائ مخلوق کےسلیکٹیڈ اُمیدواران بلوچستان کے لوگوں کے مینڈیٹ کا جنازہ پڑتے ہوۓ۔۔

میرے پڑوسی ملک کے صوبہ پنجاب کی حکومت۔
28/02/2024

میرے پڑوسی ملک کے صوبہ پنجاب کی حکومت۔

28/02/2024

ہندوستان اور پاکستان کی دشمنی
دو جیب کتروں کا مشترکہ گٹھ جوڑ ہے
آپس کی لڑائی میں ہم عوام کی جیب
کٹ جاتی ہیں!

28/02/2024

سی پیک کے اربوں روپے کھانے، کاغذوں میں سنگاپور دکھانے کے چکر میں خود گوادر کے چند گھروں کو بھی بارشی پانی سے نہ بچا سکے

28/02/2024

پاکستان کابلوچستان پر ظلم
واہ بلوچستان تیری کیا قسمت ہے 😭

‏کوئی عربی جاننے والا بتا سکتا ہے کہ یہ درست لکھا ہے؟مجھے غلط لگ رہا ہے کیونکہ عربی میں کتا غالباً کلب ھوتا ہےلیکن بہرحا...
27/02/2024

‏کوئی عربی جاننے والا بتا سکتا ہے کہ یہ درست لکھا ہے؟
مجھے غلط لگ رہا ہے کیونکہ عربی میں کتا غالباً کلب ھوتا ہے
لیکن بہرحال بات بالکل ٹھیک ہے کسی پاکستانی مجاھد اسلام کو عربی میں گالی دیں تو سبحان اللہ ہی کہے گا اور ساتھ ہاتھ چومنے کی کوشش بھی کرے گا

27/02/2024

‏قرآن میں لکھا ہے اگر پاکستان کی طرف جو دشمن دیکھے گا اس کا سر قلم کرنا جہاد ہے

27/02/2024

Good 👍

26/02/2024

ہمارے نامعلوم افراد نے سب کچھ کرکے دیکھ لیا اب کچھ شرم کرکے
دیکھ لیں شائد ملک کا کچھ بھلا ہوجائے!

پاکستان پنجاب کے ایک صاحب جب سعودی عرب گٸے تو واپسی پر کسی نے پوچھا کہ عرب کیسے لوگ ہیں تو اس نے کہا ان کی ایک خاصیت سے ...
25/02/2024

پاکستان پنجاب کے ایک صاحب جب سعودی عرب گٸے تو واپسی پر کسی نے پوچھا کہ عرب کیسے لوگ ہیں
تو اس نے کہا ان کی ایک خاصیت سے میں بہت متاثر ہوا وہ جب ایک دوسرے سے لڑ بھی رہے ہوتے تو قران پاک کی تلاوت کر رہے ہوتے تھے۔
اور آج تک ان سالوں کو ہر عربی لفظ قرأنی آیت لگتی ہے۔۔
لہٰزا
اہل عقل جتنی جلدی ہو سکے اپنے اہل و عیال سمیت اس پاگل خانے سے بھاگ نکلیں۔

‏یہ اللہ کا خاص کرم ہے کہ مملکت خداداد کی کافروں کے خرچے پر ترقی کر رہا ہے
25/02/2024

‏یہ اللہ کا خاص کرم ہے کہ مملکت خداداد کی کافروں کے خرچے پر ترقی کر رہا ہے

‏جہالت کی جانب سفر ہماری ترجیہات میں مضمر ہے۔ اعداد و شمار ہماری داستان سناتے چیخ رہے ہیں کہ کسے وکیل کریں کس سے منصفی چ...
25/02/2024

‏جہالت کی جانب سفر ہماری ترجیہات میں مضمر ہے۔ اعداد و شمار ہماری داستان سناتے چیخ رہے ہیں کہ

کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں؟


ایک پاکستانی پہلی مرتبہ دبئی گیا تو جہاں بھی جاتا زمین پر پڑی سگریٹ پر کچھ عربی الفاظ لکھے ھوتے، وہ بڑے احترام سے سگریٹ ...
25/02/2024

ایک پاکستانی پہلی مرتبہ دبئی گیا تو جہاں بھی جاتا زمین پر پڑی سگریٹ پر کچھ عربی الفاظ لکھے ھوتے،

وہ بڑے احترام سے سگریٹ اٹھاتا اور چوم کر کسی اونچی محفوظ جگہ پر رکھ دیتا،

کچھ دن بعد اس پاکستانی کو کسی نے بتایا جس چیز کا تم اتنا احترام کرتے هو اس پر عربی میں کوئی مقدس عبارت نہیں بلکہ " گولڈلیف " لکھا ہے۔

آج پاکستان میں بھی ایک ایسا واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے عربی الفاظ میں لکھا ایک عبایا زیب تن کررکھا تھا مگر کچھ مذہبی جنونی سوچے سمجھے بغیر اس عورت پر حملہ آور ہوگئے

ترجمہ کروانے کے بعد پتا لگا کہ اس ڈریس پر عربی میں حلوہ لکھا ہے جس کا مطلب " میٹھا یا سویٹ " ہیں۔

‏سورٹھ لوہار کی بیٹی کائنات بھومی  اپنے نانا شہید ہدایت لوہار کے خون سے انصاف کے لیئے احتجاجی کئمپ پر پلے کارڈ لیکر احتج...
25/02/2024

‏سورٹھ لوہار کی بیٹی کائنات بھومی اپنے نانا شہید ہدایت لوہار کے خون سے انصاف کے لیئے احتجاجی کئمپ پر پلے کارڈ لیکر احتجاج کر رہی ہیں۔

‏تارا اور ستارہ
24/02/2024

‏تارا اور ستارہ

فراح عظیم شاہ ملک کے طاقتور قوتوں کا ایک قیمتی اثاثہ ہے اس کے کرتوتوں کے اعزاز میں فراح کو بلوچستان سے ایم پی اے منتخب ک...
24/02/2024

فراح عظیم شاہ ملک کے طاقتور قوتوں کا ایک قیمتی اثاثہ ہے اس کے کرتوتوں کے اعزاز میں فراح کو بلوچستان سے ایم پی اے منتخب کیا گیا۔

نئے حکومت میں جان اچکزئی کے جگہ اب فراح عظیم شاہ یا پھر مینا مجید بلوچستان حکومت کی ترجمانی کرکے جھوٹ بولنا شروع کریں گے۔

24/02/2024

‏پشتون خاتون کو تھپڑ اس پنجابی سوچ کا عکس ہے کہ پنجاب میں کسی پشتون کسی بلوچ وغیرہ کو رہنے کا کوئی حق نہیں اور انکو مار مار پنجاب سے نکالا جانا چاہیے اور یہ سوچ صرف پولیس والوں یا عام پنجابی نہیں بلکہ انتہائی پڑھے لکھے پنجابیوں کی بھی یہی ذہنیت ہے

24/02/2024

اچھی خبر
‏2 فروری کو مستونگ سے جبری لاپتہ بلوچ ٹک ٹاکر عامر علیزئی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔

تاریخ گواہ ہے کہ یہاں جس نے بھی حق کا ساتھ دیا،  اُسے غدار قرار دیا گیا یا لاپتہ کر دیا گیا، اسد علی طور وہ صحافی ہیں جن...
23/02/2024

تاریخ گواہ ہے کہ یہاں جس نے بھی حق کا ساتھ دیا، اُسے غدار قرار دیا گیا یا لاپتہ کر دیا گیا، اسد علی طور وہ صحافی ہیں جنہوں نے اسلام آباد میں بلوچ دھرنے کو سپورٹ کیا، ہمیشہ بلوچ و بلوچستان کی بہن اور بیٹیوں کی درد و ظلم کی داستان دنیا کو دکھاتے رہے اور حق کی خاطر آواز بلند کرتے رہے اور آج حق کا ساتھ دینے کی پاداش میں اسے پابند سلاسل کیا گیا۔۔

23/02/2024

بلوچستان میں پہلے الیکٹڈ آتے تھے
پھر سیلیکٹڈ آئے اور
اس بار تو ریجیکٹڈ آ گئے

22/02/2024

‏بےحسی بےغیرتی بےشرمی ھٹ دھرمی لاقانونیت بدمعاشی کی انتہا ہے کہ ہدایت لوہار کی بیٹی کہہ رہی ہے کہ میرے بابا کو ISI اور MI نے قتل کیا اور کیا آپ FIR درج کریں گے اور سامنے بیٹھا بےغیرت کا بچہ SP ڈھٹائی سے کہہ رہا ہے کہ نہیں کریں گے

یہ آغا عمر احمد زئی ہے جس کا تعلق قلات سے ہے اس کو قلات میں بمشکل 10 لوگ جانتے ہوں گے لیکن اسے اسٹیبلشمنٹ نے پی بی 46 کو...
22/02/2024

یہ آغا عمر احمد زئی ہے جس کا تعلق قلات سے ہے اس کو قلات میں بمشکل 10 لوگ جانتے ہوں گے لیکن اسے اسٹیبلشمنٹ نے پی بی 46 کوہٹہ کے لوگوں پر مسلط کردیا۔

پی بی 46 کے لوگ گواہ رہے گے کہ آغا عمر نے الیکشن کے دوران حلقے میں ایک دن بھی الیکشن کیمپئن نہیں چلایا کیوں کے موصوف کو پتہ تھا کہ انہیں جتوا کر عوام پر مسلط کیا جائے گا۔

آغا عمر کا تعلق خان آف قلات فیملی سے ہے لیکن موصوف ڈیٹ بن کر اپنا ضمیر،قوم قبیلہ، سب کچھ گروئی رکھنے کے بعد بے شرمی کے ساتھ مبارکبادی وصول کرنے میں مصروف ہے!

22/02/2024

بلوچ پشتون کو پہلے سے غدار قرار دیا گیاہے اب اگر ہزارہ نے اپنی حق کی بات کرنے کی کوشش بھی کی تو اسے افغان مہاجر ڈکلیر کیاجائے گا۔

21/02/2024

ٹاٹا کمپنی کی GDP پورے پاکستان کی GDP سے زیادہ ہوگئی ہے
مطلب اب انڈیا کی ایک کمپنی بھی پاکستان کو خرید سکتا ہے۔

21/02/2024

پاکستان میں بلوچوں کی نسل کشی کے خلاف ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ و حالیہ بلوچ مارچ کے شرکاء کی آواز برطانوی پارلیمنٹ میں بھی گونجنے لگی۔۔۔

21/02/2024

نوازشریف آج کل ایسے گھوم رہا ہے.
جیسے LUDO گیم میں کوئی بغیر توڑ کے پھر رہا ہو

20/02/2024

ميری مانو تو شف شف والی سرکار کو وزیراعظم بناؤ ایک دم میں ہی سب مریض ٹھیک ہو جائیں گے ڈاکٹر فارغ،

19/02/2024

آپ بھی دم والے سرکار سے اجتماعی دعائیں لیں

19/02/2024

اگر اسٹیبلشمنٹ کا دل سیاست میں لگتا ہے تو ہمیں بارڈروں پر بھیج دیں
مولانا فضل الرحمٰن صاحب

Address

Saryab Road
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Quetta

Show All