Daily Balochistan

Daily Balochistan I am Journalist in Distric Sobbatpur. PUBG GAMING
(6)

صحبت پور ۔ تحصیل سعید آباد میں گورنمنٹ بواٸز ہاۓ سکول اویس آباد میں  صوباٸی وزیر قانون و پارلیمانی امور حاجی امان اللہ خ...
30/10/2023

صحبت پور ۔ تحصیل سعید آباد میں گورنمنٹ بواٸز ہاۓ سکول اویس آباد میں صوباٸی وزیر قانون و پارلیمانی امور حاجی امان اللہ خان کنرانی افتتاحی تقریب کے اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد پنہل کھوسہ مدد خان کنرانی محمد صلاح پنہور جمل خان بلوچ کامریڈ رحمت بلوچ مقدم نذیر احمد کنرانی کمال خان کنرانی ودیگر بھی موجود

بزرگ شخصیت میر دیدار خان کنرانی ، کنرانی برادری کے  دیرینہ خونی تکرار کو حل کرنے کے بعد فریقین کی ساتھ (قیدی شاخ ڈیرہ ال...
22/10/2023

بزرگ شخصیت میر دیدار خان کنرانی ، کنرانی برادری کے دیرینہ خونی تکرار کو حل کرنے کے بعد فریقین کی ساتھ (قیدی شاخ ڈیرہ اللہ یار) 19/10/2023

‏بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں ۔۔!!♥️
11/10/2023

‏بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں ۔۔!!♥️

‏بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں ۔۔
30/09/2023

‏بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں ۔۔

27/09/2023

کچھ لوگوں نے سوشل میڈیا پر ٹائی ٹینک جہاز دیکھنے جانے والے داؤد خاندان باپ اور بیٹے کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
ہمارے معاشرے میں کرپشن بہت زیادہ ہے، اسی لیے ہر امیر کو چور اور کرپٹ سمجھا جاتا ہے۔ داؤد فیملی ایس آئی یو ٹی سلیمان داؤد ٹرانسپلانٹیشن سنٹر، آنکولوجی سنٹر اور ایس آئی یو ٹی حنیفہ سمیت کئی فلاحی کام بھی کئے گئے۔

26/09/2023

قوم پرستی کا ناسور بلوچستان کی پسماندگی کا ایک بڑا سبب ہے۔۔ وڈیروں،سرداروں کے پیچھے چلنے کی بجائے اپنے ذہن سے کام لیں 🤝

ڈیرہ اللہ یار شہر میں کیمیکل والا دودھ فروخت ہو رہا ہے جس سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہےہیں شہریوں کا ڈپٹی کمشن...
25/09/2023

ڈیرہ اللہ یار شہر میں کیمیکل والا دودھ فروخت ہو رہا ہے جس سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہےہیں شہریوں کا ڈپٹی کمشنر جعفرآباد سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

Address

Quetta
Quetta
A1A

Telephone

+923063197981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Balochistan:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Quetta

Show All

You may also like